Women T20 World Cup 2024 Schedule: ہندوستان-پاکستان کے درمیان 6 اکتوبرکودبئی میں کھیلا جائے گا میچ، آگیا ہے ٹی-20 ورلڈ کپ کا پورا شیڈول
ویمنس ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کا پورا شیڈول آگیا ہے۔ اب سبھی میچ متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 6 اکتوبرکومیچ کھیلا جائے گا۔
Rohan Jaitley BCCI: بی سی سی آئی میں جے شاہ کی جگہ لیں گے روہن جیٹلی؟ جانئے کن وجوہات سے بنایا جاسکتا ہے سکریٹری
ہندوستان میں کرکٹ کنٹرول بورڈ میں ایک اہم تبدیلی ہونے جا رہی ہے۔ جے شاہ کے بعد روہن جیٹلی کوسکریٹری کا عہدہ دیا جا سکتا ہے۔
Bangladesh Humiliate Pakistan In Their Own Home:بنگلہ دیش نے پاکستان کو ٹسٹ میچ میں بدترین شکست دی، 10 وکٹوں سے ہرایا،بابر-شاہین سب ہوگئے فیل
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے کر بنگلہ دیش کی ٹیم نے تاریخ رقم کردی جب کہ قومی ٹیم کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف طویل دورانیے کی کرکٹ میں یہ پہلی شکست ہے۔
Shikhar Dhawan Retirement: وراٹ کوہلی نے دھون کی ریٹائرمنٹ پر لکھا جذباتی الوداعی پیغام
ہندوستان کے لیے دھون کی آخری بار دسمبر 2022 میں چٹاگانگ میں بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے میں کھیلا گیا تھا، جب کہ ان کا آخری ٹی 20 جولائی 2021 میں سری لنکا میں تھا۔ انہوں نے 2018 کے بعد ہندوستان کے لیے کوئی ٹیسٹ نہیں کھیلا ہے۔
Paralympics 2024: کھیل کی حدود سے باہر: پیرا اولمپک ٹیبل ٹینس میں کیسے کی جاتی ہے کھلاڑیوں کی درجہ بندی
ٹوکیو پیرالمپکس میں ہندوستان کی بھوینا پٹیل نے کلاس 4 کیٹیگری میں خواتین کے سنگلز مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔ اس بار بھوینا پٹیل کے علاوہ سونل بین پٹیل بھی پیرا ٹیبل ٹینس میں ہندوستان کے لیے چیلنج پیش کریں گی۔
Mohammed Shami New Look And Sania Mirza Post: محمد شامی کے نئے لک نےمچادی ہلچل ، ثانیہ مرزا کی پوسٹ سے ہنگامہ آرائی
ثانیہ مرزا نے جنوری میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق لے لی تھی۔ ملک نے تیسری شادی کر ثانیہ مرزا سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ اس کے بعد سے محمد شامی اور ثانیہ مرزا کی شادی کی خبریں شدت اختیار کر گئی تھیں۔
IPL 2025, Suryakumar Yadav, KKR New Captain: چمپئن کے کے آر بدلے گی کپتان، کیا ممبئی انڈینز کے اس کھلاڑی کو ملے گی کمان ؟
رپورٹ کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرزنے ممبئی انڈینز کے سوریہ کمار یادیو سے رابطہ کیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ کے کے آر نے سوریہ کمار کو کپتانی کی پیشکش کی ہے۔
Under-17 World Wrestling Championship: انڈر 17 ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں نیہا نے جیتا گولڈ، والدین نے کہا- ’اگلا ٹارگیٹ اولمپکس‘
صرف 17 سال کی عمر میں، نیہا سنگوان قومی اور بین الاقوامی سطح پر 11 گولڈ سمیت 11 تمغے جیت چکی ہیں۔ انہوں نے 2018 میں نیشنل گیمز میں گولڈ، 2022 میں نیشنل سب جونیئر ریسلنگ مقابلے میں گولڈ اور اکتوبر 2023 میں فرید آباد میں بھارت کماری کا ٹائٹل جیتا ہے۔
U-17 World Championships: ونیش پھوگاٹ کا ادھورا خواب پورا کریں گی کاجل، ہریانہ کی لڑکی نے غیر ملکی سرزمین پر ملک کا نام کیا روشن
ریسلر کرشنا کا کہنا ہے کہ کاجل نے مجھے دیکھ کر 7 سال کی عمر میں ریسلنگ شروع کردی تھی۔ کاجل کی لگن دیکھ کر میں اس کی طرف توجہ دینے لگا۔ کچھ ہی وقت میں کاجل نے کئی تمغے جیتے اور اب ہمارا خواب ہے کہ کاجل ملک کے لیے اولمپک تمغے جیت کر ملک کا نام روشن کرے۔
India vs England Test 2025: بھارت اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری، اب ہوگا ٹیم انڈیا کا اصل ٹیسٹ
پہلا ٹیسٹ میچ 20 جون سے شروع ہوگا ،جس کی میزبانی لیڈز کرے گا۔ دوسرا میچ برمنگھم اور تیسرا میچ لارڈز میں کھیلا جائے گا۔





