Bharat Express

علاقائی

 Karnataka Assembly Elections 2023: اس مہینے کے آغاز میں بھی بی جے پی کو جھٹکا لگا تھا جب دو ایم ایل سی پتنا اور بابو راو چنچنسر نے کانگریس کا دامن تھام لیا تھا۔

Bengal violence: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ان کی انتظامیہ اس طرح کی اشتعال انگیز سرگرمیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔

 وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری مانگے جانے کے معاملے میں گجرات ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ایم اوکو ان کے گریجویشن کی ڈگری دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

Manish Sisodia Bail Rejected: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو ابھی جیل میں ہی رہنا ہوگا۔ ان کی ضمانت عرضی عدالت نے خارج کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شب پورجلوس کے دوران اشتعال انگیز نعرے لگائے گئے۔ جس کے بعد ہی تشدد ہوا۔ پولیس نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے علاقے میں بھاری نفری تعینات کردی۔

50 سال سے زیادہ عمر کی خواتین اور مرد حج خادم بننے کے لیے درخواست نہیں دے سکیں گے۔ پچھلے سال تک، سرکاری، پبلک سیکٹر یونٹس، کارپوریشنوں اور اداروں کے مرد اور خواتین ملازمین کو 58 سال کی عمر تک کی درخواست سے استثنیٰ حاصل تھا

ڈی سی پی نارتھ ایسٹ نے کا  کہنا ہے کہ گھر والے رات کو مچھروں والی اگربتی  (کوائل) جلا کر سوتے تھے اور صبح سبھی مردہ پائے گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ رات بھر مچھروں کے کوائل سے نکلنے والی کاربن مونو آکسائیڈ کی وجہ سے پیش آیا۔

ملک کی راجدھانی دہلی کے کچھ حصوں میں جمعرات کی شام تیز گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

گجرات کے وڈودرا شہر میں جمعرات کو رام نومی کے جلوس پردو جگہ پتھراؤ ہوا۔ پتھراؤ میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں

آئی ایم ڈی کے مطابق 31 مارچ کو بہار، جھارکھنڈ، مغربی بنگال، سکم اور اڈیشہ میں کئی مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ 31 مارچ سے 2 اپریل تک آسام اور میگھالیہ میں الگ تھلگ مقامات پر بھاری بارش ہوسکتی ہے۔