Maharashtra: Girl attacked by her friend in Pune: پونے میں لڑکی پر اس کے دوست نے کیا حملہ کیا، جانیں لڑکی بھاگنے میں کیسے ہوئی کامیاب
واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہو گیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی اپنے دوست کے ساتھ بائیک پر بیٹھی ہے جب کہ ملزم سڑک پر چلتے ہوئے اس سے باتیں کر رہا ہے۔
Adani Group: اڈانی پورٹ فولیو کمپنیوں کی طرف سے عالمی سرمایہ بازاروں میں بانڈز جاری
اڈانی ایک مضبوط کارپوریٹ گورننس فریم ورک چلاتے ہیں اور تمام قابل اطلاق قوانین اور ضوابط پر عمل کرنے کے لیے پرعزم ہے
PM Modi speaks on the Uniform Civil Code: پسماندہ مسلمان ووٹ بینک کی سیاست سے پریشان، یو سی سی پر بی جے پی دور کرے گی خوف: وزیر اعظم مودی کا بھوپال میں خطاب
وزیراعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے دورے پر ہیں۔ ان کا یہ دورہ اس لئے بھی اہم ہے کیونکہ اس سال کے آخر میں یہاں اسمبلی الیکشن ہونے والے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے اپنے دورے میں آج بھوپال کے رانی کملاپتی ریلوے اسٹیشن پر 5 وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔
Passenger Urinates on Air India Flight: ممبئی سے دہلی آرہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں مسافر نے کیا پیشاب، ایئر پورٹ پر گرفتار
ممبئی سے دہلی آرہی ایئرانڈیا کی فلائٹ میں ایک مسافر نے پیشاب کردیا، جس کے بعد دہلی ایئرپورٹ پرپہنچنے پرملزم مسافر کو گرفتارکرلیا گیا۔
MP Shafiqur Rahman Barq criticized PM Modi: ”کبھی اپنے ملک کی مسجدوں میں آکر دیکھیں“ وزیر اعظم مودی کے مصر کی مسجد میں جانے پر شفیق الرحمن برق نے کی تنقید
سنبھل کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن نے کہا کہ بابری مسجد جو صاف طور پر مسجد تھی، لیکن اسے توڑ کر انہوں نے برباد کردیا، عدالت میں کیس گیا، وہاں سے انہوں نے اسے مندر بنوا دیا، یہ کہاں کا انصاف ہے؟
Former BJP MLA Arun Bhimavad Remark on Jyotiraditya Scindia: بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کا متنازعہ بیان، اپنی ہی پارٹی کے سندھیا کو بتا دیا نامرد، کانگریس نے کہی یہ بڑی بات
شاجا پور ضلع کے پولیائے کلاں میں منعقدہ پروگرام میں سابق رکن اسمبلی نے اسٹیج سے تقریر کرنا شروع کیا تو ان کے الفاظ کو سن کر ہرکوئی حیران رہ گیا۔
Manipur Violence: کل جماعتی میٹنگ کے بعد امت شاہ نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، منی پور تشدد سے متعلق دی جانکاری
Manipur Violence: وزیرداخلہ امت شاہ نے منی پور میں جاری تشدد سے متعلق کل جماعتی میٹنگ بلائی تھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے وزیراعلیٰ بیرین سنگھ کے ساتھ بھی ریاست میں جاری حالات سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
Arvind Kejriwal on Electricity Rate in Delhi: دہلی میں مہنگی نہیں ہوگی بجلی، کیجریوال حکومت نے کہا- یہ سہ ماہی عمل، قیمتوں پر نہیں پڑے گا فرق
دہلی الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن (ڈی ای آرسی) کی جانب سے بجلی کی خریداری کے معاہدے پرشرح بڑھانے کی اجازت دینے کے بعد دہلی حکومت کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔
Odisha Bus Accident: اوڈیشہ میں دردناک بس حادثہ، 12 کی موت، وزیراعلیٰ نے کیا معاوضے کا اعلان
Odisha Road Accident: اوڈیشہ کے گنجم علاقے میں یہ حادثہ اتوار کی دیر رات پیش آیا۔ زخمیوں کو فوراً اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ وزیراعلیٰ نے مہلوکین کے اہل خانہ کو 3-3 لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔
Maharashtra Politics: بی جے پی کو جھٹکا دے سکتی ہیں پنکجا منڈے، امول مٹکری کا دعویٰ، این سی پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بی جے پی کے سینئر لیڈر رہے گوپی ناتھ منڈے کی بیٹی پنکجا منڈے کی ناراضگی اور بی آر ایس کے آفر کے بارے میں پوچھے جانے پر امول مٹکری نے کہا کہ اب تک کے حادثہ پر غور کریں تو پنکجا منڈے این سی پی میں شامل ہوسکتی ہیں۔