Haryana: ہریانہ کے وزیر کھیل سندیپ سنگھ پر بڑا الزام، چھیڑ چھاڑ کا مقدمہ درج
انہوں نے کہا کہ یہ کھلاڑی جھجر جانے کے بجائے پنچکولہ میں رہنا چاہتی تھی۔ جس کے لیے وہ مجھ سے ملی اور میں نے کہا کہ آپ ایک درخواست لکھ کر محکمہ کو دیں۔
Delhi:دہلی کے اولڈ ایج ہوم میں آگ لگنے سے دو افراد ہلاک ، 13 دیگر زخمی
فائر بریگیڈ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ آگ عمارت کی دوسری اور تیسری منزل پر لگی۔ وہاں ایک اولڈ ایج کیئر سنٹر چلایا جا رہا تھا۔ اس واقعے میں دو افراد کی موت ہو گئی، جب کہ ہم نے 6 افراد کو موقع سے بچا لیا
Nitish Kumar :راہل کو 2024 میں اپوزیشن کا وزیر اعظم نامزد کیا جاتا ہے تو نتیش کو کوئی اعتراض نہیں ہے،کمل ناتھ کے بیان پر آیا نتیش کا ردعمل
نتیش کمار نے یہ بھی دہرایا کہ وہ نہ تو اپوزیشن کا وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں ہیں اور نہ ہی انہیں وزیر اعظم بننے کی کوئی خواہش ہے
LPG Gas Cylinder:نئے سال کے پہلے دن لوگوں کو لگا زور کا جھٹکا، ایل پی جی سلنڈر ہوامہنگا
ایسے میں گھریلو خواتین کا بجٹ تو خراب ہونے والا نہیں ہے لیکن ریستورانوں، ہوٹلوں وغیرہ میں کھانا مہنگا ہو سکتا ہے کیونکہ کمرشل گیس سلنڈر مہنگے ہو گئے ہیں۔ نئے نرخ بھی آج سے نافذ ہو گئے ہیں
Delhi-NCR:دہلی این سی آر میں ٹھنڈمیں نرمی ، ہلکی دھوپ نے لوگوں کودی راحت
پنجاب اور ہریانہ کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر جاری ہے۔ پنجاب کا بھٹنڈہ 3.5 ڈگری سیلسیس کے ساتھ ریاست میں سب سے سرد رہا
Petrol, Diesel Prices :دہلی میں پیڑول 96.72 روپے فی لیٹر جب کے ڈیزل 89.62روپے فی لیٹرفروخت ہورہا ہے
نئے سال کے موقع پر عوام کو راحت ملی ہے اور پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے
First patient of black-white fungus found in Ghaziabad:غازی آباد میں پایا گیا بلیک وائٹ فنگس کا پہلا مریض
غازی آباد، اترپردیش میں سیاہ اور سفید دونوں قسم کی فنگس کا ایک مریض پایا گیا ہے۔ دونوں فنگس مریض میں ہیں۔ یہ اتر پردیش میں اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے
Gujarat Bus Accident: گجرات کے نوساری میں بڑا حادثہ، بس ڈرائیور کو دل کا دورہ، ایس یو وی سے ٹکر، 9 افراد ہلاک
وزیر اعظم نریندر مودی نے نوساری سڑک حادثے پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا، “میں نوساری، گجرات میں سڑک حادثے میں لوگوں کی موت سے دکھی ہوں۔ م
Delhi’s air quality is very poor:دہلی کی ہوا کا معیار ‘بہت خراب’
قومی دارالحکومت میں ہوا کا معیار ہفتہ کو مسلسل تیسرے دن 369 کے AQI کے ساتھ 'انتہائی خراب' زمرے میں رہا۔
New rates of petrol and diesel released, know what is the price of oil in your city:پیٹرول اور ڈیزل کے نئے ریٹ جاری، جانیں آپ کے شہر میں تیل کی قیمت
تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری کردہ نئی قیمت کے مطابق آج دہلی میں ایک لیٹر پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔





