Amul Milk Price Hike:عام آدمی کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، امول دودھ پینا مہنگا، فی لیٹر 3 روپے کا اضافہ
امول کمپنی نے پچھلے سال اکتوبر میں ہی دودھ کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا۔ قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کمپنی کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ قیمتوں میں یہ اضافہ دودھ کی پیداوار اور پیداوارکی مجموعی لاگت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے
Drink Milk Not Liquor: اوما بھارتی نے شراب کی دکان کے باہر گائے باندھ کر کہادودھ پیو شراب نہیں
بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر لیڈر اوما بھارتی نے جمعرات کو مدھیہ پردیش کے اورچھا قصبے میں ایک شراب کی دکان کے سامنے گائے باندھ کر انہیں گھاس کھلایا
Gurugram Accident:گروگرام میں کانجھا والا جیسا واقعہ، کار موٹر سائیکل کو تین کلومیٹر تک گھسیٹتی رہی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈرائیور گرفتار
موٹر سائیکل سڑک پر رگڑتی رہی اور چنگاریاں اٹھتی رہیں۔ اطلاعات کے مطابق ملزم موٹرسائیکل کو تقریباً چار کلومیٹر تک گھسیٹتا رہا
BBC Documentary Row: بی بی سی ڈاکیومنٹری پر پابندی کے خلاف سپریم کورٹ میں 10 فروری کو ہوگی سماعت
مرکز کے فیصلے کے خلاف این رام، مہوا موئترا، پرشانت بھوشن اور ایڈوکیٹ ایم ایل شرما نے سپریم کورٹ میں اس فیصلے کے خلاف عرضی داخل کی ہے۔
بھارت ایکسپریس کی لانچنگ تقریب میں پہنچے سابق ای ڈی افسر اور موجودہ ایم ایل اے راجیشور سنگھ، پیش کی نیک خواہشات
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔
Government schools of Delhi: میری انگریزی اتنی اچھی نہیں ہے جتنی ہمارے اسکولوں کے بچے بولتے ہیں – سی ایم اروند کیجریوال
یہ ایک شاندار عمارت ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کی شاندار عمارت کو ڈیزائن کرنے والے آرکیٹیکٹ نے اس اسکول کو بھی ڈیزائن کیا۔
Haryana: ٹیوشن سے واپس آرہی تھی دسویں جماعت کی طالبہ ، راستے میں اغوا، پھر چاقو سے گلا کاٹ کر لاش ہائی وے پر پھینکی
ہریانہ کے ریواڑی شہر میں محلے کی ایک نابالغ رہائشی کو نامعلوم شخص نے چاقو سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ قتل کے بعد لاش کو رام گڑھ چوک کے قریب روہتک-باول ہائی وے پر پھینک دیا گیا۔
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کی سوانح عمری کی شاندار تصویر کشی، سینڈ آرٹسٹ کا دلکش کارنامہ: دیکھیں خاص ویڈیو
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔
Hurriyat leader Qazi Yasir: سینئرحریت رہنما قاضی یاسر کے غیر قانونی شاپنگ کمپلیکس کو بلڈوزرسے مسمار کیا
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ مجوبہ مفتی نے مرکز میں بھاریتہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رہنمائی والی حکومت پر تجاوزات مخالف انتظامیہ کے ذریعہ جموں کشمیر کے لوگوں پر ظلم کرنے اور انہیں ان کے گھروں بے گھر کرنے کا الزام لگایا ہے
UP Politics:انتشار برپاکرنےوالوں کو کیوں جواب دیا جائے، اکھلیش کے ‘شودر’ والے سوال پر سی ایم یوگی نے دیا جواب
ریاست کے وزیر اعلیٰ نے اکھلیش یادو کو نشانہ بناتے ہوئے ان کے سوال کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا، “جواب ان کو دینا چاہیے جو جواب کوسمجھ سکیں





