UP Global Investors Summit2023: آج سے لکھنؤ میں سے شروع ہوگا گلوبل انویسٹرس سمٹ، پی ایم مودی کریں گے افتتاح
یوپی گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023: مانا جا رہا ہے کہ سمٹ میں 25 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس سے 2 کروڑ سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان ہے۔
Mohammed Shami Record: ڈیوڈ وارنر کو بولڈ کر محمد شامی نے رقم کی تاریخْ، کپل دیو،ظہیر خان کے کلب میں ہوئے شامل
محمد شامی کی اس گیند کے سامنے ڈیوڈ وارنر کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ محمد شامی کی اس آگ اگلتی گیند نے ڈیوڈ وارنر کا اسٹمپ اڑا دیا
Viral Video: گائے نے بی جے پی لیڈر کو لات ماری، لوگوں نے Cow Hug’ Day’ پر طنز کرتے ہوئے ویڈیو کیا شیئر
بورڈ کی جانب سے لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 14 فروری کو گائے کو گلے لگائیں اور پیار کریں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر لوگ اب مختلف ردعمل دے رہے ہیں۔
Viral Video: بارات میں دولہے کے پھوپھا کو پنیر نہ ملنے پر شادی بنی میدان جنگ ، جم کر چلے لات-گھونسے اور لاٹھیاں
باراتی اور دوسری پارٹی کے لوگوں کے درمیان اس لیے لڑائی ہوئی تھی کہ دولہے کے پھوپھا کو شادی میں پنیر نہیں ملا اور اس کے بعد ڈی جے پر ہوا جھگڑا پوری لڑائی کی وجہ بن گیا۔
UP Politics: اکھلیش بڑھائیں گے چچا شیو پال کا قد، یوپی اسمبلی میں اب ملے گی اعظم خان کی سیٹ!
شیو پال سنگھ یادو یوپی اسمبلی میں اعظم خان کی سیٹ پر بیٹھ سکتے ہیں۔ اس سے قبل بھی اس طرح کی بحثیں ہوتی رہی ہیں کہ شیو پال سنگھ یادو اکھلیش یادو کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں۔
Lulu Mall: لکھنؤ کے بعد اب نوئیڈا میں کھلے گا لولو مال، 2500 کروڑ کی ہوگی سرمایہ کاری
جب مال تیار ہو جائے گا تو اس میں ایک شاندار لگزری ہوٹل بھی بنایا جائے گا۔ اس کے بعد جب مال بنے گا تو وہاں ہوٹل بھی شروع کیا جائے گا۔ کوچی میں منعقد لولو مال میں فائیو اسٹار ہوٹل بھی ہے۔
Indore: اندور میں ایک طرف ‘کھیلو انڈیا’، دوسری طرف بچے فٹ پاتھ پر ہاکی کھیلنے پر مجبور
فٹ پاتھ پر بچوں کے ہاکی کھیلنے کے بارے میں پوچھے جانے پر، ریاست کی کھیل اور نوجوانوں کی بہبود کی وزیر یشودھرا راجے سندھیا نے کہا، "فکر نہ کریں۔
Odisha: بیوی کی لاش کو کندھے پر اٹھاکر کیوں چلا شخص، آخر کیا تھی مجبوری؟
ڈرائیور نے اس شخص کو لاش کے ساتھ نیچے اترنے کو کہا۔ گھر واپس جانے کا انتظام کرنے کے لیے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے سمولو بے بس تھا
Andhra Pradesh: آندھرا پردیش میں تیل کی فیکٹری میں دم گھٹنے سے سات مزدوروں کی موت
مرنے والوں میں سے پانچ کا تعلق الوری سیتاراماراجو ضلع کے پڈیرو سے تھا، جب کہ دو دیگر اسی منڈل کے پلی میرو گاؤں سے تھے۔
UP government challenges HC order in SC: یوپی حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں دیا چیلنج، عدالت نے ان افسران کو کیا تھا طلب
عدالت کے حکم پر عمل کرنے کے لئے اضافی وقت کا مطالبہ کیا۔ اس پر عدالت کا کہنا تھا کہ اس سے سابقہ تاریخ پر چیف سکریٹری کے حلف نامہ کی بنیاد پر شرطوں کے ساتھ وقت دیا گیا تھا، لیکن کوئی عمل نہیں ہوا۔





