Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

یوگی حکومت کے وزیر اے کے شرما نے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی کے الزامات کو خارج کردیا کہ بے بنیاد باتیں کرکے آپ دباؤ نہیں ڈال سکتے۔ آپ کو ایسی غیر ذمہ دارانہ باتیں نہیں کرنی چاہئے۔

UP Politics: سماجوادی پارٹی کے سنبھل سے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے یوگی حکومت سے سوال کیا کہ جب ملک میں جمہوریت ہے، تو یہاں بلڈوزر کا کیا مطلب ہے۔ کیا بلڈوزر سے پوری دنیا کو مٹا دوگے؟

Umesh Pal Murder Case: اس سے پہلے جمعرات کو عتیق احمد کے معاون صفدر علی کا پریاگ راج کے چکیا علاقے میں مکان منہدم کیا گیا تھا۔

Manish Sisodia File Bail Application: عام آدمی پارٹی کے لیڈراور دہلی کے سابق وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے ضمانت کے لئے نچلی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ سسودیا فی الحال 4 مارچ تک سی بی آئی ریمانڈ میں ہیں۔

سونیا گاندھی: سونیا گاندھی کی صحت جنوری کے مہینے کے شروع میں بگڑ گئی تھی۔ جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

آر ایس ایس کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت نے ناگپور میں کہا کہ ہماری کچھ قدیم کتابیں غائب ہو گئی ہیں جبکہ کچھ لوگوں نے قدیم کاموں میں غلط چیزیں ڈال دی ہیں۔

ممتا بنرجی: شمال مشرق کی تین ریاستوں میں ہوئے انتخابات میں ٹی ایم سی نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ٹی ایم سی نے میگھالیہ میں 5 اور تریپورہ میں 12 سیٹیں جیتی ہیں۔

پرشانت نے ٹینڈر کے عمل کے سلسلے میں 80 لاکھ روپے کی رشوت طلب کی تھی اور وہ اپنے دفتر میں 40 لاکھ روپے لیتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی ان دنوں انگلینڈ کے دورے پر ہیں۔ کیمبرج یونورسٹی میں انہوں نے پیگاسس سے لے کر اپنی سیکیورٹی تک کے بہت سے مسائل پر بات کی۔

دہلی میں رہنے والے لوگوں کو اب مفت بجلی کے لئے ایک اور نئے قوانین سے گزرنا پڑسکتا ہے