70 سال پہلے لیا ہوتا فیصلہ تو ملک برباد نہیں ہوتا، بجرنگ دل پر بین کےوعدے پر کانگریس سے بولے مولانا ارشد مدنی
مولانا ارشد مدنی نے کہا تھا کہ جو لوگ ملک کو ہندو راشٹر بنانے کی بات کر رہے ہیں وہ سب غدار ہیں۔ مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ اگر ہندو ملک بنانے کی بات کرنے والے غدار نہیں تو مسلم ملک کا مطالبہ کرنے والے بھی غدار نہیں ہیں
Weather in Delhi-NCR: دہلی، یوپی اور اتراکھنڈ میں لوگوں کو گرمی سے ملے گی راحت! 23 تاریخ کو بارش سے مل سکتی ہے راحت
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں اگلے تین دنوں تک گرمی سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے
Bengaluru: بنگلور میں تیز بارش کی وجہ سے ایک خاتون کی موت، سی ایم سدارمیا نے کیا اظہار افسوس
انڈر پاس میں پانی کی سطح کا احساس کیے بغیر کار ڈرائیور نے آگے بڑھنے کی کوشش کی لیکن درمیان میں گاڑی تقریباً ڈوب گئی۔ جلدی میں گاڑی میں بیٹھے لوگ خود کو بچانے کے لیے باہر نکل آئے۔
Jaish e Mohammed Terrorist: جی 20 اجلاس سے قبل کشمیر میں دہشت گردوں کی سرگرمیاں تیز،ایک دہشت گرد گرفتار
اب گلمرگ نہیں جائیں گے جی20 کے غیر ملکی مہمان،دہشت گردوں نے ہوٹل میں مہمانوں کو نشانہ بنانے کا تیار کیا تھا پلان
Madhya Pradesh: معمر افراد کو ہوائی جہاز سے یاترا پر لے جانے کا میرا خواب ہوا پورا -وزیر اعلیٰ چوہان
وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ ہماری حکومت نے ایسے انتظامات کیے ہیں کہ چپل پہننے والے بھی ہوائی سفر کر سکیں گے۔ مکھیہ منتری تیرتھ درشن یوجنا کے تحت ہوائی جہاز کے ذریعے یاترا کے انتظامات کرنا وزیر اعظم مودی کے ویژن کو سچ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ ی
تیرتھ یاتریوں کے لیے ہوائی سفر فراہم کرنے والی ملک کی پہلی ریاست بنی مدھیہ پردیش
چیف منسٹر چوہان 21 مئی کو انڈیگو طیارے کو دکھائیں گے ہری جھنڈی
Madhya Pradesh CM Shivraj Singh Chouhan: مدھیہ پردیش میں بہنیں آتم نربھر ہورہی ہیں ،خاندان اور سماج میں ان کا وقار بڑھ رہا ہے۔ وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان
مکھیہ منتری کنیہ ویواہ/نکاح یوجنا میں لڑکیوں کو ملیں گے 51 ہزار روپے۔ ریاست میں کوئی غریب بغیر زمین کے نہیں رہے گا۔وزیراعلیٰ کا اعلان
Mehbooba Mufti Won’t Fight Elections: جموں کشمیر کو جب تک آرٹیکل 370 واپس نہیں مل جاتا،تب تک اسمبلی انتخابات نہیں لڑوں گی: پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کا اعلان
کرناٹک کی عوام نے بی جے پی کو شکست دے کر پورے ملک کو امید کی کرن دکھائی ہے،بی جے پی کسی بھی صورت میں کوئی اپوزیشن نہیں چاہتی۔محبوبہ مفتی
Naxalite leader with a reward of 25 lakhs was arrested:ملک کی سیکورٹی ایجنسیوں کو ملی بڑی کامیابی، 25 لاکھ کے انعامی نکسلی لیڈر گرفتار
دنیش گوپ کئی سالوں سے جھارکھنڈ میں نکسلی سرگرمیوں میں سرگرم تھا۔ اس کے خلاف 100 سے زیادہ فوجداری مقدمات درج ہیں اور اس کے کئی ساتھی ابھی تک مفرور ہیں۔ اسے سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے
With 756 new Covid infections, active cases in country decrease to 8,115:ملک بھر میں کورونا کے 756 نئے معاملے کئے گئے درج، ریکوری ریٹ 98.80 فیصد
ہندوستان میں مریضوں کے صحت یاب ہونے کی قومی شرح 98.80 فیصد ہے۔ ہندوستان میں اب تک کل 4,44,46,514 لوگ ٹھیک ہوچکے ہیں، جبکہ کووڈ-19 سے اموات کی شرح 1.18 فیصد ہے۔





