A K Sharma: شہری ترقی کے وزیر اے کے شرما نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں بھی پوری ریاست میں لہرایا جائے گا بی جے پی کا پرچم
وزیر اے کے شرما نے کہا کہ عوام کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جنتا جناردن نے غلط حکمرانی والی حکومت کو مسترد کر دیا ہے اور بی جے پی کی قیادت میں بلدیاتی اداروں میں اچھی حکمرانی کے ساتھ اتر پردیش میں ٹرپل انجن والی حکومت قائم کرنے کا اپنا ذہن بنا لیا ہے۔
UP: امتحان کے بعد واپس آنے والی طالبہ کو دن دیہاڑے کیا گیا قتل، موٹر سائیکل سواروں نے سر میں بندوق سے ماری گولی
متوفی طالباء ایٹ تھانہ کے ایندھا گاؤں کی رہنے ولی تھی۔ اس کی عمر صرف 22 سال تھی اور اس کا نام روشنی اہیروار تھا۔ روشنی ایٹ ٹاؤن کے رام لکھن پٹیل کالج میں بی اے کا امتحان دینے کے بعد اپنے گھر جا رہی تھی۔
UP News: ایس پی لیڈر گلشن یادو کے خلاف چھیڑ چھاڑ اور ڈکیتی کا مقدمہ درج، راجہ بھیا کے خلاف لڑ چکے ہیں اسمبلی الیکشن
ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ویسٹ) روہت مشرا کے مطابق کنڈا کوتوالی علاقے کے کبڈیا گنج کی رہنے والی کاجل سنگھ نامی خاتون نے پولیس کو دی گئی اپنی شکایت میں الزام لگایا ہے کہ 16 اپریل کی شام پڑوسی گلشن یادو اس کے گھر آیا۔
Atiq Ahmed-Ashraf Ahmed Shot Dead: ایس پی-بی ایس پی کے زمانے میں بھی خون سے لال ہوتی رہی ہیں یوپی کی سڑکیں، سیاست میں خونی کھیل کی ہے یہ تاریخ
اپنی سیاسی زمین کو سینچنے کے لئے خون بہانے کا رواج یوپی میں کوئی نیا نہیں ہے۔ صوبے کی تاریخ میں ایسے کئی حادثات ہیں۔ جہاں، سیاست دانوں پر انگلیاں اٹھتی رہی ہیں۔
Same Sex Marriage: مرکز نے سپریم کورٹ میں ہم جنس شادی کے خلاف اسلام کا حوالہ دے کر کہی یہ بڑی بات
Center Same Sex Marriage: مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں ہم جنس پرست شادی سے متعلق کہا کہ صرف ہندو ہی نہیں بلکہ اسلام کے مذہبی اصولوں میں بھی اس طرح کی شادی کی پابندی ہے۔
Immunity System: ایک دن میں 9111 نئے کیس درج، سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی موت دہلی میں ہوئی، ان طریقوں سے کریں امیونٹی مضبوط
ایک اچھی صحت کے لئے مکمل نیند لینا بہت ضروری ہے ، نیند کی کمی کئی طرح کی پریشانیو ں کی وجہ بن سکتی ہے، نیند پوری نہیں ہونے کی وجہ سے آپ کا امیونٹی سسٹم بھی کمزور ہوسکتا ہے
Mehbooba Mufti On Atiq-Ashraf Murder: عتیق احمد کے قتل پر برہم ہوئیں محبوبہ مفتی، قتل کئے جانے کی بتائی یہ بڑی وجہ
Atiq Ahmed Shot Dead: جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے قتل کے معاملے میں ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
Atiq Ahmed-Ashraf Ahmed Shot Dead: عتیق-اشرف قتل سانحہ سے تازہ ہوا 17 سال پرانا معاملہ، رفیق احمد کا بھی دن دہاڑے ہوا تھا قتل
سماجوادی پارٹی کے دوراقتدار میں پولیس حراست میں رفیق کے قتل کے بعد اپوزیشن نے لا اینڈ آرڈر پر حکومت کی جم کر تنقید کی تھی۔ اس وقت ملائم سنگھ یادو یوپی کے وزیر اعلیٰ تھے۔
Atiq Ahmed-Ashraf Ahmed Murder Case: عتیق احمد-اشرف احمد قتل سانحہ سے متعلق ایس آئی ٹی کی تشکیل، ان تین افسران کو سونپی گئی ذمہ داری
Atiq Ahmed Murder: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور سابق رکن اسمبلی اشرف احمد قتل سانحہ میں اب ایس آئی ٹی جانچ کے لئے تین رکنی ٹیم کی تشکیل کی گئی ہے۔ جانچ تین سینئر افسران کو دی گئی ہے۔
Afzal Ansari: عتیق کے قاتلوں کا انکاؤنٹر نہ ہوجائے کہیں، مختار کے بھائی افضل انصاری کا شکوک و شبہات کا اظہار
مختار انصاری کی سیکورٹی کے سوال پر افضل انصاری نے کہا ، سازش ایک جگہ نہیں ہورہی ہے، جن کے ہاتھ کھلے رہ گئے ہیں وہ ایسا کرتے ہیں، جو ان کے اوپر بیٹھا ہے ، وہ ان کو شاباشی دیتا ہے ۔





