Karpoori Thakur Jayanti: کرپوری ٹھاکر کے پوتے اور پوتی نے بھارت رتن ملنے پر وزیر اعظم مودی کی تعریف کی، کہا ہمیں فخر ہے
آج کرپوری ٹھاکر کا یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ بعض مقامات پر خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے اور بعض مقامات پر ریلی نکالی جارہی ہے۔ یوم پیدائش کے حوالے سے تمام سیاسی پارٹیوں کی جانب سے بہار میں ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
Kuno National Park: کونو نیشنل پارک سات بچوں سے ہوا گلزار ، نامیبیا کی مادہ چیتا جوالا نے 4 بچوں کو دیا جنم
مدھیہ پردیش کے کونو نیشنل پارک میں نامیبیا کی مادہ چیتا نے بچوں کو جنم دیا ہے۔ اس سے قبل یہ کہا جا رہا تھا کہ مادہ چیتا جوالا نے صرف 3 بچوں کو جنم دے گی
Mamata Banerjee Car Accident: ممتا بنرجی کی کار حادثہ کا شکار،ٹی ایم سی سربراہ ہوئیں زخمی
یہ حادثہ بردھمان سے کولکتہ واپسی کے دوران پیش آیا۔ اچانک ممتا بنرجی کے قافلے کے سامنے ایک اور کار آئی اور ان کی گاڑی نے فوراً بریک لگا دی۔ خراب موسم کی وجہ سے وہ ہیلی کاپٹر سے سفر نہیں کر رہی تھیں
Mahant Raju Das Vs Swami Prasad Maurya: ’’ان کا منھ گدا سے توڑا جا ئے گا، سوامی پرساد موریہ کے پران پرتشٹھا متعلق دیئے گئے قابل اعتراض بیان پر مہنت راجو داس کا بیان…‘‘
سماج وادی پارٹی کے لیڈر سوامی پرساد موریہ نے ایک بار پھر رام للا پران پرتشٹھا سے متعلق ایسا بیان دیا ہے جس کی سوشل میڈیا پر مخالفت ہو رہی ہے۔
I.N.D.I.A Seat Sharing: مغربی بنگال کے بعد پنجاب میں بھی کانگریس کو بڑا جھٹکا،وزیر اعلی بھگونت مان کا بڑا بیان
پنجاب کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی لیڈر بھگونت مان نے کہا کہ ہمارا پنجاب میں کانگریس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا، "عام آدمی پارٹی نے پنجاب کی 13 لوک سبھا سیٹوں کے لیے تقریباً 40 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا ہے۔
Gyanvapi Masjid ASI Survey Report: گیان واپی مسجد اے ایس آئی سروے رپورٹ فریقین کو سونپی جائے گی، وارانسی ضلع کورٹ کا بڑا فیصلہ
محکمہ آثار قدیمہ یعنی اے ایس آئی نے فاسٹ ٹریک کورٹ میں رپورٹ داخل کی ہے۔ رپورٹ سول جج سینئر ڈویژن فاسٹ ٹریک کورٹ میں داخل کی گئی۔
Maulana Badruddin Ajmal on Hijab: مسلم خاتون آئی اے ایس، آئی پی ایس اور ڈاکٹروں کو مولانا بدرالدین اجمل نے دیا حجاب پہننے کا مشورہ
اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل نے کہا ہے کہ حجاب پہننا صرف ایک متبادل نہیں بلکہ یہ ایک ضرورت ہے۔ انہوں نے مسلم لڑکیوں سے حجاب پہننے کی اپیل کی ہے۔
Farmers will do Tractor March on 26th January: مودی حکومت کے خلاف کسانوں نے کیا ‘بھارت بند‘ کا اعلان، 26 جنوری کو کسان کریں گے ٹریکٹر مارچ
مظفرنگر کے جوگا ہیڑی ٹول پرچل رہی بھارتیہ کسان یونین کی مہاپنچایت ختم ہوگئی۔ افسران کی یقین دہانی کے بعد کسانوں نے احتجاج ختم کردیا۔ راکیش ٹکیٹ نے حکومت پر تنقید کی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: انڈیا الائنس کو بڑا جھٹکا، ممتا بنرجی کا اعلان- بنگال میں اکیلے لڑیں گی الیکشن، کانگریس پر لگایا بڑا الزام
ترنمول کانگریس نے کہا تھا کہ وہ مغربی بنگال میں کانگریس کو دو سیٹیں دے گی۔ کانگریس کو 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں مغربی بنگال کی 42 میں سے دو سیٹوں پرجیت حاصل کی تھی۔
Badruddin Ajmal: “حجاب پہنیں مسلم IAS-IPS اور ڈاکٹر خواتین“، AIUDF کے سربراہ بدرالدین اجمل کا بڑا بیان
اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ نے مزید کہا کہ لڑکیوں کے بال شیطان کی رسی ہیں۔ لڑکیوں کا میک اپ شیطان کی رسی ہے۔ اس لیے جب بھی بازار جائیں تو سر ڈھانپ لیں اور بازار جانے سے پہلے آنکھیں نیچی کرلیں۔





