Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

حقوق نسواں ابتدا میں دماغی مساوات اور مناسب مواقع کی جنگ تھی۔ خواتین کبھی نہیں چاہتی تھیں کہ انہیں خصوصی سلوک دیا جائے، وہ کبھی بھی جان بوجھ کر مردوں کو نیچا دکھانے اور ان کے ساتھ کمتر ہم منصب کے طور پر برتاؤ نہیں کرنا چاہتی تھیں۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹویٹر پر لکھا، ''آمریت کا اصلی 'چہرہ' ایک بار پھر ملک کے سامنے ہے۔ عوام سے اپنا لیڈر چننے کا حق چھیننا بابا صاحب امبیڈکر کے آئین کو تباہ کرنے کی طرف ایک اور قدم

ششی تھرور نے پیر (22 اپریل) کو اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ وزیر اعظم کی طرف سے دی گئی انتہائی شرمناک تقریر ہے۔ تو یہ محض ایک ننگی فرقہ وارانہ اپیل ہے

 وزیراعظم مودی کے ذریعہ راجستھان میں دیئے گئے بیان 'کانگریس اقتدارمیں آئی تو لوگوں کی جائیداد مسلمانوں میں تقسیم کردے گی' پر کانگریس زبردست ناراض ہے۔ اس سے متعلق کانگریس کا ایک وفد الیکشن کمیشن سے ملا اور اپنی شکایت درج کرائی۔

اکھلیش یادو نے لکھا- وہ لوگ جنہوں نے نوٹ بندی سے غریبوں اور خواتین کی محنت کی کمائی  برباد کی، آج وہ زیورات کی بات کر رہے ہیں۔

لوک سبھا الیکشن کے درمیان فتح سیکری میں تشہیر کرنے پہنچے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سماجوادی پارٹی، کانگریس اوربی ایس پی پر جم کرحملہ بولا۔ انہوں نے عوام سے کہا کہ آپ ان لوگوں کو چھٹی دے دیجئے۔

وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے انکشاف کیا ہے کہ "مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) حکومت نے بی جے پی کے سینئر رہنماؤں کو جیل میں ڈالنے کی تیاری کی تھی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، 'آپ کا ہر ووٹ بہت اہم ہے، پہلے سرحد پر ہر روز بم دھماکے ہوتے تھے۔ آج یہ سب رک گیا ہے، پہلے دہشت گرد روز بم پھو ڑتے تھے، سلسلہ وار دھماکے ہوتے تھے۔

سماجوادی پارٹی نے پیر کے روز امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی ہے۔ قنوج لوک سبھا سیٹ سے اکھلیش یادو نہیں اتر رہے ہیں بلکہ تیج پرتاپ یادو کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ وہیں بلیا سیٹ سے سناتن پانڈے کو انتخابی میدان میں اتارا گیا ہے۔

فروری میں، دہلی ہائی کورٹ نے سومیا وشواناتھن کے قتل کے قصوروار تمام 4 لوگوں کی سزا کو معطل کر دیا تھا اور دہلی ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ سبھی قصوروار پہلے ہی 14 سال اور 9 ماہ کی سزا کاٹ چکے ہیں۔