Sex Scandal Case: جے ڈی ایس نے این ڈی اے امیدوار پرجّول ریونّا کو پارٹی سے کیا معطل
پرجّول ریونّا کے سیکس اسکینڈل معاملے میں جے ڈی ایس رکن پارلیمنٹ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پارٹی نے پرجّول ریونّا کو معطل کردیا ہے۔ اسی درمیان کرناٹک کے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا نے بیان دیا ہے۔ انہوں نے بھتیجے پرجّول کے معاملے سے پوری فیملی کو الگ کرلیا ہے اور اسے پرجّول کا ذاتی معاملہ بتایا ہے۔
Arvind Kejriwal: کیا سی ایم کیجریوال کو آج سپریم کورٹ سے ملے گی راحت؟ گزشتہ روز سماعت کے دوران عدالت نے پوچھے کئی سوالات
کیجریوال کی طرف سے پیش ہوئے سینئر ایڈوکیٹ ابھیشیک منو سنگھوی نے اس کے جواب میں کہا کہ، "ہم نے ضمانت کی عرضی داخل نہیں کی ہے کیونکہ گرفتاری 'غیر قانونی' ہے اور دفعہ 19 (منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون) کا دائرہ بہت وسیع ہے۔
Lok Sabha Elections: تیسرے مرحلے کے انتخابات میں 46% امیدوار کروڑ پتی، 20% پر ہیں سنگین مجرمانہ معاملات: ADR رپورٹ
پیر کو اس رپورٹ کو جاری کرتے ہوئے 'یوپی الیکشن واچ ADR' کے چیف کنوینر سنجے سنگھ نے کہا کہ انتخابات کے تیسرے مرحلے کے 100 میں سے 46 یعنی 46 فیصد امیدوار کروڑ پتی ہیں۔
Weather Update: شدید گرمی نے توڑا ریکارڈ، تین ریاستوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز کر گیا، جانئے آج کیسا رہے گا موسم
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق منگل کو درجہ حرارت ایک سے دو ڈگری تک گرے گا۔ 2 مئی کے بعد دوبارہ درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ 5 مئی تک درجہ حرارت میں پانچ ڈگری تک اضافے کی توقع ہے۔
Court Judgment In Minor Rape Case: ‘جرم کی نوعیت شیطانی تھی…’، خاتون جج نے نابالغ بیٹی سے زیادتی کے مجرم 44 سالہ شخص کو عمر قید کی سزا سنادئی
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جرم کی شیطانی نوعیت اور یہ حقیقت کہ متاثرہ لڑکی مجرم کی بیٹی تھی اور اس کی دیکھ بھال اور تحفظ میں تھی، مجرم کے ذاتی حالات سے کہیں زیادہ ہے۔ اسے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
Supreme Court: پتنجلی کے درشتی آئی ڈراپ سمیت ان 14 مصنوعات پر پابندی، سپریم کورٹ کی پھٹکار کا اثر!
اتراکھنڈ ڈرگ کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق دیویا فارمیسی کا لائسنس اس کی مصنوعات کی تاثیر کے بارے میں بار بار گمراہ کن اشتہارات شائع کرنے پر روک دیا گیا ہے۔
Digvijaya Singh on Akshay Kanti Bam: دگ وجے سنگھ نے اکشے کانتی بم کے بی جے پی میں شامل ہونے پر کیا رد عمل کا اظہار، کہا، ‘غداری کی گئی ہے… یہ توقع نہیں تھی…’
کانتی بم کے جے پی میں شامل ہونے کے بارے میں دگ وجے سنگھ نے کہا، "اکشے بم نے واقعی ایک بڑا دھوکہ کیا ہے۔ کانگریس نے انہیں ٹکٹ دیا تھا، ان سے یہ توقع نہیں تھی۔"
Lok Sabha Elections 2024: وہ شخص جس کے لیے پی ایم مودی نے ووٹ مانگے، ہزاروں کی عصمت دری کر کے بیرون ملک فرار ہوگیا – پرینکا گاندھی کرناٹک جنسی اسکینڈل پر ہوئیں برہم
پرینکا گاندھی واڈرا کے مطابق، "پی ایم مودی نے اسٹیج سے اس شخص کے لیے ووٹ مانگے جس نے اتنا خوفناک کام کیا۔ وہ اس پر جواب کیوں نہیں دیتے؟ کون کہاں جا رہا ہے اس کے بارے میں ان کے پاس تمام معلومات ہیں
Adani Connex : اڈانی کنیکس نے ایک نیا معیار قائم کیا، 12 ہزار کروڑ روپے کا تعمیراتی فنانسنگ فریم ورک تیار کیا
آنے والے ڈیٹا سینٹرز جدید ترین ٹیکنالوجی اور قابل تجدید توانائی کے حل استعمال کریں گے۔ اس سے ماحولیات کو پہنچنے والے نقصان کو کم کیا جائے گا اور ان ڈیٹا سینٹرز کو چلانے کی لاگت میں بھی کمی آئے گی۔
Akhilesh Yadav Hathras Rally: ‘ہم کسانوں کے قرضے معاف کریں گے’، ‘کاکا ہاتھراسی’ کی زمین پر اکھلیش یادو نے کیا بڑا وعدہ
ہاتھرس کی انتخابی میٹنگ میں اکھلیش یادو نے کہا کہ نوجوانوں کی ایک تہائی زندگی برباد ہو گئی، انہیں نوکری نہیں ملی، بتائیں روزگار کی کیا ضمانت ہے؟





