Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

دوسہ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رنجیت شرما نے کہا کہ ایک شادی شدہ خاتون کو 27 اپریل کو مبینہ طور پر ریپ اور قتل کیا گیا تھا اور اس کی لاش 28 اپریل کو برآمد ہوئی تھی۔

مغربی بنگال بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن نے مغربی بنگال مدرسہ سیکنڈری امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ عالم اور فاضل کے امتحان کا نتیجہ دیکھنے کے لیے، آپ کو بورڈ کی ویب سائٹ پر جانا پڑے گا

آتشی نے کہا، "جس دن سے کیجریوال کو ای ڈی کے سمن ملنا شروع ہوئے، عام آدمی پارٹی نے کُھلےعام کہا ہے کہ یہ انہیں گرفتار کرنے کی سازش ہے۔"

گینگسٹر معاملے میں افضال انصاری کو ملی 4 سال کی سزا کے خلاف داخل کی گئی عرضی پر آج سماعت کی گئی، جس کے بعد سے الہ آباد ہائی کورٹ نے اس معاملے میں سماعت کی تاریخ کو بڑھا کر 13 مئی کردیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ نے عباس انصاری کی اس عرضی پراترپردیش حکومت سے جواب طلب کیا، جس میں انہوں نے اپنے والد کی موت کے بعد فاتحہ یا خصوصی دعا میں شامل ہونے کی اجازت دیئے جانے کی اپیل کی تھی۔

ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے لکھا ہے کہ " سروجنی نگر کی خوشحالی اور مجموعی ترقی کے لیے بی جے پی کو جیتنا ہوگا اور مودی حکومت کو واپس لانا ہوگا!

لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد سے ہی یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ سونیا کے رائے بریلی سے چلے جانے کے بعد ان کی جگہ پرینکا گاندھی کو میدان میں اتارا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی امیٹھی میں راہل گاندھی ایک بار پھر اسمرتی ایرانی کو مقابلہ دے سکتے ہیں۔ ت

لوک سبھا انتخابات کی تمام مصروفیات کے درمیان راجیشور سنگھ آج سپریم کورٹ پہنچے۔ جہاں انہوں نے اپنے ساتھیوں اور دوستوں سے بھی ملاقات کی۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں کیسینو، آن لائن گیمنگ اور ہارس ریسنگ پر 28 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اعلان سے پہلے آن لائن گیمنگ، کیسینو اور ہارس ریسنگ پر 18 فیصد جی ایس ٹی وصول کیا جاتا تھا۔

بھیما کورے گاؤں معاملے میں پھنسے دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ہنی بابو نے سپریم کورٹ سے ضمانت کا مطالبہ کرنے والی اپنی عرضی واپس لے لی۔