Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

وزیراعظم مودی نے کانگریس پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا، "کانگریس نے رام مندر کی دعوت کو ٹھکرا دیا، لیکن انصاری خاندان نے اس کے لیے عدالت میں نسل در نسل لڑائی لڑی اور کہا کہ یہاں بابری مسجد تھی، رام مندر نہیں

Lok Sabha Elections 2024: آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ریزرویشن پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ سنگھ کے بارے میں جھوٹے ویڈیو پھیلا رہے ہیں جبکہ ایسا ہے نہیں۔

Lok Sabha Elections 2024: کرناٹک میں ایک انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کانگریس کونسلر کی بیٹی کے قتل کا معاملہ بھی اٹھایا۔

ایک گلاس ٹماٹر کا جوس باقاعدگی سے پیئے۔ جسم میں پانی کی کمی کو دور کرنے کے لیے کچھ موسمی پھلوں اور سبزیوں کو خوراک کا حصہ بنانا چاہیے۔

شیوسینا (یوبی ٹی) لیڈرسنجے راؤت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 سالوں سے ایک تانا شاہ ملک چلا رہا ہے۔ وزیراعظم مودی کے ہر سال ایک نیا وزیراعظم بنائے جانے کی بات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت جمہوری طریقے سے منتخب کئے گئے تانا شاہ سے کہیں بہتر ہے۔

عثمان غنی نے ایک انٹرویو کے دوران وزیراعظم مودی کی باتوں کو واحیات بتاتے ہوئے کہا تھا کہ گرچہ  وزیراعظم پارٹی کا سب سے بڑا چہرہ ہیں، لیکن جس طرح سے انہوں نے مسلم طبقے سے متعلق بیان دیا ہے، وہ مجھے اچھا نہیں لگا۔

لوک سبھا الیکشن سے پہلے دہلی کانگریس کے صدراروندر سنگھ لولی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ دہلی میں عام آدمی پارٹی سے اتحاد کے خلاف تھے۔

ڈیٹا سینٹر کی تعمیر کی جانے والی سہولیات جدید ترین ٹیکنالوجی اور قابل تجدید توانائی کے حل کا استعمال کریں گی تاکہ آپریشنل کارکردگی کو بہتر بناتے ہوئے ماحولیاتی اثرات کو کم سے کم کیا جا سکے۔

مرکزی حکومت نے 2 ہزار ٹن سفید پیاز کی برآمد کو بھی منظوری دی ہے۔ اس سفید پیاز خاص طور پر برآمد کے لیے  ہی اگائی جاتی ہے۔ یہ مغربی ایشیا اور یورپ کی منڈیوں میں برآمد کیا جاتا ہے۔

دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ ریکارڈ کو ختم کرنے کے عمل کو تیزی سے مکمل کرنے اور مستقل بنیادوں پر نگرانی کرنے کی ضرورت ہے۔