Manish Sisodia Bail Released from Tihar Jail: منیش سسودیا تہاڑ جیل سے آئے باہر، 17 ماہ بعد ہوئے رہا
سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد عام آدمی پارٹی کے سینئرلیڈرمنیش سسودیا کے وکیل نے دہلی کی عدالت میں ضمانت بانڈ جمع کی۔ اس کے بعد ان کی رہائی ہوئی۔
PM Modi Wayanad Visit: وزیر اعظم مودی کل جائیں گے کیرالہ، وایناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کا کریں گے دورہ
جولائی کے بعد شروع ہونے والے دس دن کے طویل ریسکیو آپریشن کے بعد، ہندوستانی فوج جلد ہی وایناڈ سے واپس آنے والی ہے۔ امید ہے کہ فوج بچاؤ آپریشن کو این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، فائر فورس اور کیرالہ پولیس کے حوالے کرے گی۔
Parliament Session: وزیر اعظم مودی اور راہل گاندھی نے کی ‘چائے پرچرچا’، جانئے اپوزیشن کے کو ن کون سے ارکان پارلیمنٹ تھے موجود
لوک سبھا ہاؤس کی کارروائی جمعہ (9 اگست) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ 22 جولائی سے شروع ہونے والے اس اجلاس کی کارروائی 12 اگست تک چلنا تھی۔ لیکن، یہ جمعہ کو ہی ختم ہو گیا۔
Karnataka CM Praises BCAS: کیمپے گوڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایوی ایشن سیکورٹی کلچر ویک جاری ، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے بی سی اے ایس کی کی تعریف
5 اگست سے 11 اگست تک چلنے والے اس ایونٹ کا مقصد مسافروں کو سیکیورٹی اسکریننگ کے عمل میں شامل کرنا ہے۔
BRS Leader K Kavitha: بد عنوانی کے الزامات میں جیل میں بند بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی عدالت میں پیشی ، عدالتی حراست میں توسیع
بدعنوانی کے الزام میں تہاڑ جیل میں بند بی آر ایس لیڈر کے کویتا کو آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے راؤز ایونیو کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ان کی عدالتی تحویل میں 21 اگست تک توسیع کر دی گئی۔
NEET PG Exam 2024: سپریم کورٹ نے نیٹ ۔پی جی امتحان ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا مسترد ، کہا- آخری وقت پر ایسا حکم نہیں دیا جا سکتا
درخواست میں کہا گیا کہ مراکز کی الاٹمنٹ بدانتظامی کو روکنے کے لیے کی گئی تھی لیکن وقت کی کمی کے باعث امیدواروں کے لیے مخصوص شہروں میں سفرسے متعلق انتظامات کرنا مشکل ہے۔
وقف ترمیمی بل کے لئے جے پی سی کی تشکیل، لوک سبھا کے 21 اور راجیہ سبھا کے 10 اراکین شامل
وقف ایکٹ ترمیمی بل-2024 پرغوروخوض کے لئے حکومت نے 31 اراکین والی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی تشکیل کی گئی ہے۔ حکومت نے پارلیمنٹ میں مخالفت اوراپوزیشن کے مطالبات کو دیکھتے ہوئے اس بل کوجے پی سی کے پاس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Mumbai Hijab Controversy: حجاب پہننے والی طالبات کو سپریم کورٹ سے راحت، عدالت نے کالج سرکلر پر لگائی عبوری روک ، نوٹس کیا جاری
عدالت میں کالج انتظا میہ کی وکیل مادھوی دیوان نے کہا کہ چار ہزار سے زیادہ مسلم طالبات بغیر نقاب کے کالج میں خوشی سے پڑھتی ہیں۔ کالج میں نقاب، حجاب، برقعہ، پٹکا، ٹوپی، بیج وغیرہ پہننے پر پابندی کے حکم پر عبوری روک لگا دی گئی۔
سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد جیل سے کب باہر آئیں گے منیش سسودیا؟، جانئے باہر آنے کے لئے کیا کرنا ہوگا
منیش سسودیا آج شام تک جیل سے باہرآسکتے ہیں۔ راؤز ایوینیو کورٹ میں 10 لاکھ کے بیل بانڈ بھرے جانے کے بعد خصوصی عدالت جیل سے چھوڑنے کا پروانہ جاری کرے گی۔ سپریم کورٹ نے منیش سسودیا کو شرائط کے ساتھ ضمانت دی ہے۔
Mathura Shahi Eidgah Survey Case: متھرا شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے پرلگی پابندی جاری رہے گی، سپریم کورٹ میں 18 نومبرکو ہوگی آئندہ سماعت
سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے ذریعہ 14 دسمبر 2023 کو شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیس کا سروے کرنے کے حکم پر روک لگا دی تھی۔





