Bharat Express DD Free Dish

سیاست

ہم ریاستہائے متحدہ میں اسٹیل پر ٹیرف کو 25فیصد سے 50فیصد کرنے جا رہے ہیں، جس سے ہمارے ملک میں اسٹیل کی صنعت مزید محفوظ ہو جائے گی۔'

بی ایس ایف گجرات فرنٹیئر کے انسپکٹر جنرل ابھیشیک پاٹھک نے کہا کہ پاکستان نے سرحد پر ٹینک اور بھاری توپ خانہ بھی تعینات کر دیا تھا۔

ہندوستان کا ماننا ہے کہ یہ بات چیت ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک کوآرڈینیشن کو آگے بڑھانے کی سمت ایک اہم قدم ثابت ہوئی۔ ساتھ ہی ہندوستان اور جاپان کے دفاعی تعلقات کو بھی یہاں نئی ​​طاقت ملی ہے۔

" ممتا  کلکرنی نے کہا، مسلمانوں نے مجھے بہت پیار دیا ہے اور میری سادھنا کے دوران  میں نے دبئی میں کافی وقت گزارا، جہاں مجھے بہت سکون ملا۔ میں مسلمانوں سے پیار کرتی ہوں، لیکن مجھے دہشت گردی سے پیار نہیں ہے۔

وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈیگو کو 31 اگست تک تین ماہ کی توسیع دی گئی ہے ،تاکہ پرواز میں فوری خلل کی وجہ سے مسافروں کو ہونے والی تکلیف سے بچا جا سکے۔ وزارت نے یہ بھی واضح کیا کہ اس میں مزید توسیع نہیں

19 سالہ انکیتا، جو رشیکیش کے قریب ونتارا ریزورٹ میں ریسپشنسٹ کے طور پر کام کرتی تھی، 2022ستمبر  میں ریزورٹ آپریٹر پلکت آریہ نے مبینہ طور پر دو دیگر ملازمین کے ساتھ چیلا نہر میں دھکیل کر ہلاک کر دیا تھا۔

آج ہم اس تاریخی لمحے کا جشن منا رہے ہیں، جب گوا ہندوستانی یونین کی 25 ویں ریاست بنی، ایک ایسی ریاست جو اپنی متنوع ثقافت اور ترقی کے جذبے کے لیے جانی جاتی ہے، جسے اب ایک ترقی پسند نقطہ نظر سے مزید تقویت ملی ہے۔

 پی ایم  مودی کہا ، 'دہشت گرد پاکستانی فوج کی حفاظت میں خود کو محفوظ سمجھتے تھے، ہماری افواج نے انہیں ایک ہی جھٹکے میں گھٹنوں پر لا دیا۔ ہم نے چند منٹوں میں پاکستان کے ائیر بیس، ان کے فوجی ٹھکانے تباہ کر دیئے۔

وزیر اعظم مودی گھٹم پور میں 660 میگاواٹ کے تین یونٹ اور پنکی میں ایک تھرمل پاور پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ یہ پروجیکٹ اتر پردیش اور پڑوسی ریاستوں کو مستحکم اور بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔

عاصم منیر نے ہمیشہ کی طرح بھارت پر دہشت گردی پھیلانے کا جھوٹا الزام بھی لگایا۔ جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد بھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ توڑ دیا۔