Bharat Express DD Free Dish

سیاست

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپند ر رائے نے ایل جی ونے کمار سکسینہ سے حالات حاضرہ پر بات چیت کی۔

راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی پالیسیاں خوف اور نفرت پھیلانے کی ہیں، لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا میں نے نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولی ہے۔

Videocon Loan Case: الزام ہے کہ چندا کوچر نے ویڈیوکان گروپ کو قرض دیا تھا اور اس کے بدلے ان کے شوہر دیپک کوچر کی کمپنی Nu Renewable نے ویڈیوکان سے سرمایہ کاری کی۔

ان کے بقول ملک کی ترقی ہندو مسلم اتحاد کے بغیر نہیں ہو سکتی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مذہب سے قطع نظر سب کا 'ڈی این اے' ایک ہے۔ ہم سب کے اسلاف ایک ہی تھے۔ عبادت کے مختلف طریقوں کی بنیاد پر کسی کے ساتھ امتیاز نہیں برتا جا سکتا

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ سرمائی اجلاس کے دوران اس ایوان میں کل 13 میٹنگیں ہوئیں جو 68 گھنٹے 42 منٹ تک جاری رہیں۔ اس سیشن میں لوک سبھا میں 9 سرکاری بل پیش کیے گئے اور کل 7 بل منظور ہوئے

مثبت نمونے کی جانچ والے نمونے جینوم کی ترتیب کے لیے بھیجے جائیں گے۔ تاہم، دی گئی رہنما خطوط میں پہلے کی ہدایات پر نظر ثانی کی گئی ہے

برجیش پاٹھک نے کہاکہ 2017 کے بعد سے  اسپتالوں میں کافی بہتری آئی ہے۔ ڈاکٹروں اور عملے کے رویے میں تبدیلی آئی ہے

وزیر صحت منڈاویہ نے اپنے خط میں لکھا تھا کہ بھارت جوڑو یاترا میں کورونا کی ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے، اگر کووڈ پروٹوکول پر عمل کرنا ممکن نہیں ہے تو ملک کے مفاد میں بھارت جوڑو یاترا کو ملتوی کیا جائے۔

بی جے پی جنرل سکریٹری نے راہل گاندھی کو بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی بھارت جوڑو یاترا میں کووڈ پروٹوکول پر عمل کریں یا یاترا کو روک دیں۔کانگریس کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے ارون سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا مکمل طور پر فلاپ ہے

اوم برلا نے ان سے اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں عوامی بیداری کو اجاگر کرنے  کی کوشش کریں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح پچھلی بار ہم نے اجتماعی کوششوں سے کووڈ پر فتح حاصل کی تھی۔اسی طرح ہم مستقبل میں بھی اس وبا کو روکنے میں کامیاب ہوں گے