Bharat Express DD Free Dish

سیاست

نہوں نے دعویٰ کیا کہ مدھیہ پردیش انتخابات میں اکھلیش نے کیا کیا؟ کانگریس کو شکست دی اور بالواسطہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو جیت دلائی۔ قانون ساز کونسل کے انتخاب کے واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے راج بھر نے کہا کہ اکھلیش خود ایم ایل سی رہے ہیں لیکن انہوں نے ایک 28 سالہ شخص کو امیدوار بنایا اور ان کی نامزدگی مسترد کر دی گئی۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ جئے رام ٹھاکر نے پرتیبھا سنگھ کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ انہیں  کانگریس پارٹی میں مسلسل ذلیل کیا جارہا ہے ۔انہیں اب ذلالت کے دور سے باہر آجانا چاہیے۔ جئے رام ٹھاکر نے یہاں تک کا آفر دے دیا کہ اگر پرتیبھا سنگھ کانگریس چھوڑنے کا فیصلہ کرتی ہیں اور ہمت دکھاتی ہیں تو پھر ہم ان کے بارے میں غور کریں گے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ بی جے پی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کی چار گھنٹے تک میٹنگ ہوئی۔جس کے بعد کچھ اہم سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا انتخاب کیا گیا۔

سب سے زیادہ اضافہ دہلی اور ممبئی میں ہوا ہے جہاں فی سلنڈر کی قیمت میں 25.50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ کولکتہ میں 24 روپے اور چنئی میں 23.50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اے ڈی جی (جنوبی بنگال) سپرتیم سرکار نے کہا تھا، "شیخ شاہجہان، 5 جنوری 2024 کو پیش آنے والے ایک کیس کے کلیدی ملزموں میں سے ایک تھے، جہاں چھاپے کے دوران ای ڈی کے اہلکاروں پر حملہ کیا گیا تھا۔ ہم نے ان کو کل رات میناکھا پولیس سے گرفتار کیا ہے۔  ہم نے شیخ شاہجہاں کو بشیرہاٹ کورٹ بھیج کرپولیس ریمانڈ کی درخواست کی ہے۔

سی ایم نتیش کمار نے تارامنڈل کی پہلی منزل پر واقع اسپیس گیلری کا جائزہ لیا۔ افتتاح کے بعد انہوں نے آڈیٹوریم میں خلا سے متعلق تھری ڈی شو دیکھا۔ اس موقع پر موجود لوگوں نے اس تارامنڈل کی تعمیر کو سراہا اور اظہار تشکر کیا۔اس موقع پر ریاستی وزیر سمیت کمار نے کہا کہ یہ بہترین منڈل ہے۔

ہماچل پردیش میں کانگریس کے 6اراکین اسمبلی کی بغاوت کے بعد سے پریشانی میں مبتلا  سکھو سرکار کو عارضی راحت ملتی نظر آرہی ہے چونکہ جن باغیوں کے سہارے آپریشن لوٹس چلانے کی مبینہ کوشش کی جارہی تھی اب انہیں اسپیکر نے بڑی سزا سنائی ہے ۔ اسپیکر نے پارٹی کی سفارش پر ان کی رکنیت کو منسوخ کردیا ہے

ترجمان فرحان کے مطابق جس طرح پانڈووں نے مہابھارت کی جنگ میں صرف پانچ گاؤں مانگے تھے، اسی طرح اویسی یوپی میں اسی میں سے صرف پانچ سیٹیں چاہتے ہیں۔ اگر اکھلیش یادو اس سے اتفاق کرتے ہیں تو ٹھیک ہے، ورنہ انہیں سبق سکھانے کے لیے اسد الدین اویسی حیدرآباد کے ساتھ یوپی کی ایک سیٹ سے بھی الیکشن لڑیں گے۔

ترجمان فرحان کے مطابق جس طرح پانڈووں نے مہابھارت کی جنگ میں صرف پانچ گاؤں مانگے تھے، اسی طرح اویسی یوپی میں اسی میں سے صرف پانچ سیٹیں چاہتے ہیں۔ اگر اکھلیش یادو اس سے اتفاق کرتے ہیں تو ٹھیک ہے، ورنہ انہیں سبق سکھانے کے لیے اسد الدین اویسی حیدرآباد کے ساتھ یوپی کی ایک سیٹ سے بھی الیکشن لڑیں گے۔

معروف وکیل کپل سبل، پیوش چتریش اور شرے مشرا نے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی طرف سے بحث کی۔ ای ڈی کی جانب سے اے ایس جی آئی ایس وی راجو نے ہیمنت سورین کی عرضی کی مخالفت کی۔