Sonia Gandhi: اسرائیل سے دوستی کا مطلب یہ نہیں کہ ہم فلسطینی سرزمین پر قبضے کو بھول جائیں، کانگریس لیڈر سونیا گاندھی نے مضمون میں لکھا ہے؟
اسرائیلی حملے کا ذکر کرتے ہوئے سونیا گاندھی اپنے مضمون میں لکھتی ہیں، ''غزہ اور اس کے گرد و نواح میں اسرائیلی فوج کی اندھا دھند کارروائیاں بہت سنگین ہو چکی ہیں، جس کی وجہ سے ہزاروں افراد جن میں معصوم بچوں، خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد شامل ہے، جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
Bharat on Google Maps: صرف این سی ای آر ٹی ہی نہیں گوگل میپ میں بھی اب ملک کا نام سرچ کرنے پر ترنگے کے ساتھ نظر آرہا ہے بھارت
قابل ذکر بات یہ ہے کہ گوگل کی جانب سے ابھی تک اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ لیکن جلد ہی ان کی طرف سے بیان جاری کیا جا سکتا ہے۔
Kerala Blast: کیرالہ سلسلہ وار دھماکوں کے پیچھے دہشت گرد تنظیموں کا ہاتھ ہوسکتا ہے؟ این آئی اے کو شک
سوال یہاں دھماکوں کے وقت کو لے کر بھی ہے ۔کیونکہ جمعہ کو ہی کیرالہ میں حماس کی حمایت میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی تھی۔ جس میں حماس کے ترجمان نے عوام سے خطاب کیا۔
Kochi Blast: دہلی اور ممبئی ہائی الرٹ پر، ملک کی راجدھانی کےچپے چپے پر ہے انٹیلی جنس کی نظریں
وزیرمملکت برائے امورخارجہ وی مرلی دھرن نے کہا کہ کوچی میں عیسائی برادری کی دعائیہ اجتماع میں بم دھماکہ ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔
MLAs disqualification row: مہاراشٹر اراکین اسمبلی کی نااہلی معاملے میں سماعت سے قبل دہلی پہنچے اسپیکر راہل نارویکر
قابل ذکر بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے 17 اکتوبر کو نارویکر کو شیو سینا کے حریف گروپ کی طرف سے پارٹی میں تقسیم کے بعد ایک دوسرے کے ایم ایل ایز کو نااہل قرار دینے کے لیے دائر کی گئی کراس پٹیشنز پر فیصلہ کرنے کے لیے ایک حقیقت پسندانہ ٹائم فریم دینے کا آخری موقع دیا۔
Rajasthan Election: راجستھان اسمبلی انتخابات سے قبل لیڈروں کی ناراضگی کی وجہ سے بی جے پی-کانگریس کی جیت کی مساوات بگڑ سکتی ہے
وسندھرا راجے کو انتخابات میں بی جے پی نے ابھی تک کوئی اہم ذمہ داری نہیں دی ہے۔ جس کی وجہ سے ان کے حامیوں میں بھی غصہ پایا جارہا ہے۔
PM Modi Mann Ki Baat: پی ایم مودی آج کریں گے من کی بات، 106ویں ایپی سوڈ میں ان اہم باتوں پر اپنے خیالات کا اظہار کرسکتیں ہیں
وزیراعظم نریندر مودی آج اتوار 29 اکتوبر کو صبح 11 بجے آل انڈیا ریڈیو پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام آکاشوانی، دور درشن اور اے آئی آر ایپ پر دستیاب ہوگا۔
Cash For Query: ہیرانندانی کو لاگ ان اور پاس ورڈ دیاتھا ، لیکن…’، مہوا موئترا کا بڑا اعتراف
مہوا موئترا نے کہا کہ انہوں نے اپنا پارلیمنٹ لاگ ان اور پاس ورڈ بزنس مین درشن ہیرانندنی کو دیا تھا کیونکہ اس بات کا کوئی اصول نہیں ہے کہ کون لاگ ان ہوسکتا ہے، کون کرسکتا ہے اور کون نہیں کرسکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کوئی رکن اسمبلی خود سوال نہیں کرتا۔ لاگ ان اور پاس ورڈ ان کی ٹیم کے پاس رہتا ہے۔
Qatar Indians Death penalty: قطر بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو سزائے موت نہیں دے سکے گا، ۔ قطر کے معاملے میں ہندوستان کے پاس بھی یہ آپشن موجود ہے
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے جمعرات 26 اکتوبر کو کہا کہ وہ قطری عدالت کے فیصلے سے حیران ہے۔ اہل خانہ اور قانونی ٹیم سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔ تمام قانونی آپشنز استعمال کیے جائیں گے۔ ہندوستان نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ وہ قطر میں قید ہندوستانیوں کو سفارتی مشورہ فراہم کرتا رہے گا۔
India Palastine Relationship: فلسطین پرانا دوست ہے، بھارت کے لیے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینا آسان کیوں نہیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے فوری طور پر اس کی مذمت کی اور اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہونے کی بات بھی کی تھی ۔لیکن انہوں نے حماس کا نام نہیں لیا۔