Bharat Express

سیاست

خواتین سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے گجرات میں ایک اصول بنایا تھا کہ دودھ کے پیسے کسی مرد کو نہ دیں، یہ پیسے صرف خواتین کے کھاتے میں جائیں گے۔ پی ایم مودی کے اس بیان پر خواتین بھی ہنس پڑیں۔

ہمیں امید ہے کہ اکھلیش یادو بھی موجود ہوں گے۔ 26 فروری سے یکم مارچ تک یاترا میں وقفہ  (بریک)ہوگا کیونکہ دہلی میں میٹنگ ہے۔

سماج وادی پارٹی نے اب تک یوپی میں 31 سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے ہیں، کانگریس کے کھاتے میں  17 سیٹیں جاچکی ہیں ۔امیدواروں کے ناموں پر غور و خوض جاری ہے

دیویندر فڑنویس نے مزید کہا کہ ہمارادل اداس اورپریشان۔ ۔۔ہم دل سے اداس ہیں۔ ساتھ جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ مجھے نہیں معلوم کہ انہوں نے ایک یا دو بار مودی کی تعریف کی ہو گی۔

بنارس کا پورا شہر ’’ہر ہر مودی، گھر گھر مودی‘‘ کے نعروں سے گونج رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ شہر زعفرانی  رنگ میں رنگا ہوا ہے

بنگال بی جے پی کے صدر سکانت مجمدار نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی 6 مارچ کو مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں وہ سندیش کھالی جا سکتے ہیں

اس واقعے کے بارے میں پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ شبھکرن سنگھ کے پوسٹ مارٹم کے بعد ایف آئی آر درج کی جائے گی۔

ای ڈی نے ایک  پرانے فراڈ کیس میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ای سی آئی آر درج کی گئی تھی۔ فی الحال ای ڈی ہاوڑہ، براتی، بیجے گڑھ سمیت 6 مقامات پر تلاشی لے رہی ہے۔

منوہر جوشی کو اچانک بے چینی محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا۔ شیوسینا-یو بی ٹی لیڈر ادھو ٹھاکرے اور رشمی ٹھاکرے منوہر جوشی کی خیریت دریافت کرنے ہندوجا اسپتال پہنچے تھے۔

کسان رہنما سرون سنگھ پنڈھیر نے کہا، " شبھکرن سنگھ کی موت کے بعد پنجاب حکومت سے بات چیت ہو رہی تھی۔ ہمارے تمام مطالبات مان لیے گئے کہ حملہ کرنے والوں کے خلاف دفعہ 302 (قتل) کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔