India Alliance Rally : ممبئی میں انڈیا اتحاد کی ہوگی ریلی، ممتابنرجی اور اکھلیش رہیں گے غیر حاضر، گاندھی خاندان سے بھی کوئی نہیں ہوگا شریک
وزیر اعظم نریندر مودی بھی جمعے کو دادر کے چھترپتی شیواجی مہاراج پارک میں خطاب کرنے والے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل پی ایم مودی نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو وہ ملک کی دولت مسلمانوں میں بانٹ دے گی۔
Heart Attack:تیز دھوپ سے واپس آتے ہی ٹھنڈا پانی نہ پئیں، ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ سکتا ہے کیونکہ، ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے طریقے
پہلے کچھ دیر آرام کریں پھر پانی پی لیں۔ اگر آپ فریج کے بجائے سادا پانی پیتے ہیں تو یہ جسم کے لیے اور بھی بہتر ہے۔
Swati Maliwal Assaulting Case: پرینکا گاندھی نے سواتی مالیوال کے ساتھ مبینہ بدسلوکی معاملےپر دیا بڑا بیان ،کہا ضروری کاروائی ہونی چاہیے
سنجے سنگھ نے کہا کہ اس کا نوٹس لیا گیا ہے اور سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ سواتی مالیوال پیر (13 مئی) کو اروند کیجریوال سے ملنے آئی تھیں اور ڈرائنگ روم میں ان کا انتظار کر رہی تھیں۔ اسی دوران ویبھو کمار بھی وہاں پہنچ گیا اور سواتی مالیوال کے ساتھ بدتمیزی کی۔
Delhi Excise Policy Case:شراب پالیسی کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا -کجریوال کو کرنا ہوگاسرینڈر
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے اروند کیجریوال کو 21 مارچ کو دہلی شراب پالیسی کیس میں گرفتار کیا تھا۔ انہوں نے ایک ماہ سے زیادہ ای ڈی کی حراست میں گزارا۔
Jairam Ramesh Attacked PM Modi: جے رام رمیش نے وزیر اعظم مودی کو بنایا نشانہ کہا کہ 56 انچ کے سینے میں نہیں ہے ہمت
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پر لکھا، راہل گاندھی کے خط کو وزیر اعظم کی طرف سے بحث (ڈیبیٹ) کا دعوت نامہ قبول کیے ہوئے پانچ دن گزر چکے ہیں۔ 56 انچ کا سینہ کہلانے والے ابھی تک دعوت نامے کوقبول کرنے کی ہمت نہیں کر پائے۔
BJP’s first reaction on Arvind Kejriwal’s claim that he will remove CM Yogi: اروند کیجریوال نے کہاکہ سی ایم یوگی کو ہٹا دیں گے،-بی جے پی نے کہاکہ اروند کیجریوال تہاڑ جانے کی کریں تیاری
پھر جھوٹ بولنے والی مشین کانگریس اور انڈیا کا اتحاد 5 کلو کے بجائے 10 کلو اناج دینے کی بات کر رہے ہیں؟ اس وقت پورا ملک خوش حال ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ہے۔
Lok Sabha Election 2024: یوگی آدتیہ ناتھ ہیں پی ایم مودی اور امت شاہ کی راہ میں کانٹا: اروند کیجریوال
اے اے پی لیڈر اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا کہ نریندر مودی جی نے اگلے سال 17 ستمبر کو امت شاہ جی کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان لوگوں نے شیوراج سنگھ چوہان اور وسنگھارا راجے کو ہٹایا، ان لوگوں نے یوگی جی کو ہٹانے کا ارادہ کر لیا۔
Swati Maliwal : سواتی مالی وال کہاں ہیں؟ ہم سب ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔سنجے سنگھ، جانئے بی جے پی ‘مارپیٹ’ کوآخر کیوں بنارہی ہے ایشو
دہلی میں لوک سبھا انتخابات کے لیے 10 دن کے اندر ووٹنگ ہونے والی ہے۔ ادھر بی جے پی سواتی مالی وال کے معاملے کو لے کر سڑکوں پر احتجاج کر رہی ہے۔ خواتین کی حفاظت کے نام پر عام آدمی پارٹی کو گھیرا جا رہا ہے۔
Himanta Biswa Sarma remarks: آسام میں گھس چکے ہیں 1.25 کروڑ بنگلہ دیشی درانداز،جھارکھنڈ میں مندر اور لو جہاد کے نام پر ہمانتا نے مانگے ووٹ
شمال مشرقی ریاستوں میں غیر قانونی دراندازی کا معاملہ مسلسل سرخیوں میں ہے۔ دریں اثنا، آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے بدھ (15 مئی) کو بنگلہ دیش سے آنے والے غیر قانونی تارکین وطن اور دہشت گردوں کی دراندازی کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا۔
Omar Abdullah & Lok Sabha Elections : جموں کشمیر کو اگر باہری لوگوں سے آزادی دلانی ہے تو پھر…….عمر عبداللہ نے انتخابی مہم کے دوران دیا بڑا بیان
عمر عبداللہ نے کہا، ’’آج میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ یہ مرحوم شیخ عبداللہ تھے جنہوں نے ایک پیسہ لیے بغیر جموں و کشمیر کے لوگوں کو زمین کا حق دیا۔ جموں و کشمیر کے لوگ اسی سیاسی محرومی سے گزر رہے ہیں جب کشمیر کے لوگوں کو بیچا گیا تھا۔