Weather Update: شمالی بھارت کولڈ ٹارچر کی لپیٹ میں، کہیں جھیلیں جم گئیں تو کہیں حدنگاہ صفر، جانئے آخر اتنی شدید سردی کیوں؟
پہاڑی ریاستوں کی بات کریں تو کشمیر وادی میں صورتحال نہایت سنگین بنی ہوئی ہے۔ یہاں سردی صرف محسوس ہی نہیں ہو رہی بلکہ صاف نظر بھی آ رہی ہے۔ سرینگر کی عالمی شہرت یافتہ ڈل جھیل کے کئی حصے مکمل طور پر جم چکے ہیں۔
Delhi-NCR Weather Today: دہلی-این سی آر میں سردی اور گھنے کہرے کا قہر،، اے کیو آئی 482 کی خطرناک سطح پر، سردی کےپیش نظر یلو الرٹ جاری
بھارت کے محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق 16 جنوری تک دہلی کے کچھ حصوں میں سرد لہر برقرار رہ سکتی ہے۔ آج دن بھر آسمان پر بادل چھائے رہنے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے دھوپ نکلنے کے امکانات کم ہیں۔اس کے ساتھ ہی تقریباً 19 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے،
BMC Election: ممبئی کی کرسی کس کے نام؟ ایشیا کی سب سے امیر سِوک باڈی پر قبضے کی جنگ
1966 میں بال ٹھاکرے نے شیوسینا کی بنیاد رکھی تھی اور صرف دو سال بعد، 1968 میں ہی پارٹی نے بی ایم سی انتخابات میں 42 نشستیں جیت کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کر دیا تھا۔ اس کے بعد شیوسینا نے لگاتار اپنی گرفت مضبوط کی اور ممبئی کی سیاست میں گہرا اثرقائم رکھا۔
Zubeen Garg Drowning Case: لائف جیکٹ پہننے سے انکار کے بعد لازارس آئی لینڈ کے قریب ڈوبے زوبین گرگ شدید نشے میں تھے: سنگاپور پولیس
سنگاپور پولیس نے کورٹ کو بتایا کہ معروف گلوکار زوبین گارگ کی موت حادثاتی ڈوبنے سے ہوئی، کسی سازش یا بدعنوانی کا شبہ نہیں۔ کورٹ کو بتایا گیا کہ 52 سالہ زوبین گارگ 19 ستمبر 2025 کو ایک یاٹ پارٹی میں شامل تھے۔ ابتدائی طور پر انہوں نے لائف جیکٹ پہن رکھی تھی، تاہم بعد میں اسے اتار دیا اور دوبارہ پیش کی گئی چھوٹی لائف جیکٹ پہننے سے بھی انکار کر دیا۔
Makar Sankranti 2026: کھچڑی، دہی–چوڑا اور پون سنگھ کا جادو، جب دہلی بی جے پی دفتر بنا ’چھوٹا پوروانچل‘، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور منوج تیواری کا اتحاد کا پیغام
مکر سنکرانتی کے موقع پر دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی دفتر میں منعقدہ دہی–چوڑا پروگرام نے سیاست کی حدود سے نکل کر ثقافتی یکجہتی، تنظیمی مضبوطی اور سماجی ہم آہنگی کا بھرپور پیغام دیا۔ سخت سردی کے باوجود دفتر کا ماحول جوش، خوشی اور روایتی رنگوں سے لبریز نظر آیا، جہاں کھچڑی، تِل کُٹ اور دہی–چوڑا کی خوشبو نے پوروانچل کی یاد تازہ کر دی۔
PHDCCI National Workshop: وکست بھارت @2047 کی بنیاد بنیں گے اسمارٹ PACS، PHDCCI کی قومی ورکشاپ میں دیہی خوشحالی کا روڈمیپ تیار
نئی دہلی میں PHDCCI کی قومی ورکشاپ۔ پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام قومی ورکشاپ، ملک بھر سے پالیسی ساز، تعاونی شعبے کے قائدین اور PACS کے نمائندوں کی شرکت۔
Adani Electricity: اڈانی الیکٹرسٹی کی شہریوں سے اپیل، بجلی کی لائنوں کے قریب پتنگ نہ اُڑائیں
مکر سنکرانتی کے موقع پر اڈانی الیکٹرسٹی نے بدھ کے روز ممبئی کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کی ٹرانسمیشن لائنوں کے قریب پتنگ نہ اُڑائیں، کیونکہ یہ عمل انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے ہی تہوار کو محفوظ اور خوشگوار بنایا جا سکتا ہے۔
PM Modi to inaugurate CSPOC: وزیراعظم نریندر مودی 15 جنوری کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں سی ایس پی او سی کا کریں گے افتتاح
کامن ویلتھ کے 42 ممالک کے 61 اسپیکرز اور پریزائیڈنگ افسران کی شرکت، وزیراعظم مرکزی ہال میں شرکا سے خطاب بھی کریں گے۔ سی ایس پی او سی کا 27واں اجلاس جنوری 2024 میں یوگانڈا میں منعقد ہوا تھا۔
Gifte to German Chancellor: جرمنی کے چانسلر کو بھارت کی جانب سے خصوصی تحائف، بھارتی دستکاری اور ثقافتی وراثت کی جھلک
چانسلر فریڈرک مرز کو پیتل کے طیارے کی نقول، چمڑے کی پائلٹ لاگ بک اور پٹولا ریشم کی پتنگ پیش کی گئی۔ یہ تحائف بھارت کی صدیوں پرانی دستکاری کی روایت اور جرمنی کی انجینئرنگ مہارت و نظم و ضبط کے درمیان ایک خوبصورت ثقافتی مکالمہ قائم کرتے ہیں۔
The Indian passport in the global rankings: عالمی رینکنگ میں بھارتی پاسپورٹ کی بڑی چھلانگ، ہینلے پاسپورٹ انڈیکس میں پانچ پائیدان کی بہتری
سال 2026 میں بھارتی پاسپورٹ 80ویں نمبر پر پہنچا۔ نئی رینکنگ کے مطابق بھارتی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کو اب 55 ممالک میں بغیر ویزا، ویزا آن ارائیول یا الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن کے ساتھ داخلے کی سہولت حاصل ہے۔ اسی درجہ بندی میں بھارت کے ساتھ الجزائر اور نائجر بھی شامل ہیں۔





