Bharat Express

قومی

بنچ نے کہا کہ عرضی گزار ایک سرکاری ملازم ہے اور اسے ایسے کھاتوں میں ہونے والے مالی لین دین کی سنگینی کے بارے میں محتاط رہنا چاہئے تھا۔ اسے محض زبانی طور پر یہ کہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی کہ اس کا ان اکاؤنٹس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

سی جے آئی کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ایک عارضی انتظام ہے اور صدر جمہوریہ کو اسے ہٹانے کا پورا اختیار ہے۔

ڈمپل یادو نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کی حکومت نے اعظم گڑھ کی ترقی میں تعاون کیا ہے۔ آج نوجوان روزگار کے حصول کے لیے سڑکوں پر جدوجہد کر رہے ہیں۔

پولیس نے امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پیر کے روز سارن لوک سبھا حلقہ میں ووٹنگ کے دن پولنگ اسٹیشن نمبر 318، 319 کے قریب بی جے پی اور آر جے ڈی کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی، بدسلوکی اور پتھراؤ ہوا۔ اسی کا نتیجہ منگل کا واقعہ ہے۔

این آئی اے نے اپنی چارج شیٹ میں کہا ہے کہ خالصتان ٹائیگر فورس (کے ٹی ایف) کے دہشت گرد ڈالا کی ہدایت پر اس کے تین ساتھی ہندوستان میں ایک بڑا دہشت گرد گینگسٹر سنڈیکیٹ چلا رہے تھے۔ تحقیقات سے پتہ چلا کہ ملزم ہیری مور اور ہیری راجپورہ سلیپر سیل کا کام کرتے تھے اور راجیو کمار انہیں پناہ دے رہا تھا

کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے دہلی پولیس کے وکیل اتل سریواستو سے پوچھا کہ کیا وہ آج مزید بحث کرنا چاہیں گے؟ انہوں نے کہا کہ اتنی دستاویزات مانگی گئی ہیں جن پر آج بحث ممکن نہیں۔

وزیر اعظم مودی پر کانگریس پر اپیزمنٹ کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کھرگے نے کہا کہ کسی بھی طبقے کے غریب لوگوں کی مدد کرنا اپیزمنٹ نہیں ہے۔

جن میڈیا والوں نے ان انتہا پسند فرقہ پرستوں کی چمڑی بچانے کا کام کیا ہے وہ بھی کان کھول کر سن لیں۔ یہ ویڈیو 11-12 سال پرانی ہے۔ راہل گاندھی کا جواب دیتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ یہ کانگریس کے شہزادے کی ویڈیو ہے۔

دہلی ہائی کورٹ نے منیش سسودیا کو ضمانت دینے سے انکارکردیا۔ حالانکہ سسودیا کو ٹرائل کورٹ سے طے شرائط کے مطابق، مستقل وقفے پراہلیہ سے ملنے کی اجازت ہوگی۔ 

منگل کے روز چھپرہ میں دو گروپوں کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا تھا۔ اس تصادم میں گولی لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ جبکہ دو دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے۔