Cold Wave:دہلی این سی آرسمیت پورے شمالی ہندوستان میں سردی کا ستم ابھی بھی جاری
قومی دارالحکومت میں کم سے کم درجہ حرارت 2.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا
Tejasvi Surya:تیجسوی سوریا نے کھولا انڈیگو فلائٹ کا ایمرجنسی گیٹ؟ کانگریس نے بی جے پی ایم پی پر لگائے سنگین الزامات
کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے اس معاملے میں ٹویٹ کرکے بی جے پی سے کئی سوال پوچھے ہیں۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا، ‘یہ بی جے پی کے وی آئی پی چھوکرے ہیں! آپ کو ایئر لائن سے شکایت کرنے کی ہمت کیسے ہوئی؟
Nepal plane crash:نیپال طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے غازی پور کے چار نوجوانوں کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے کی مالی مدد: سی ایم یوگی نے کیا اعلان
خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ یوگی نے پانچ پانچ لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی کہا کہ نیپال سے لاش لانے کا خرچ بھی ریاستی حکومت برداشت کرے گی
Think-20 Meet: جی ٹوئنٹی ممالک کے نمائندے سانچی میں بدھ استوپا دیکھ کر حیران رہ گئے
جی 20 کے مندوبین نے سانچی استوپا کا دورہ کیا، اسے 'عالمی امن کی سرزمین' کے طور پر بیان کیا۔
Madhya Pradesh CM Shivraj Singh Chauhan: شیو راج سنگھ چوہان نے کہا- فطری ترقی ہمارا منتر ہونا چاہئے
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ وزیراعظم مودی 'پرڈراپ مور کراپ' کی اپیل کرکے پانی کے مکمل استعمال کے لئے پرعزم ہیں۔ ان کی قیادت میں ہندوستان ترقی کی طرف گامزن ہے۔
Varun Gandhi News: ورون گاندھی نے خود کا موازنہ پنڈت نہرو سے کیا، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے بیان نے بڑھائی سیاسی ہلچل
بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی کے کانگریس میں شامل ہونے کے سوال پر راہل گاندھی نے کہا کہ میں ان سے گلے مل سکتا ہوں، لیکن ان کے نظریے کو نہیں اپناسکتا۔
Abdul Rehman Makki: ہندوستان نے عبدالرحمان مکی کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کا کیا خیر مقدم
مکی کو اقوام متحدہ نے عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا جب چین نے بھارت اور اس کے اتحادیوں کی برسوں کی کوششوں کے بعد لشکر طیبہ کے نائب سربراہ کو بلیک لسٹ کرنے کی بھارت-امریکہ کی مشترکہ تجویز کو ہٹا دیا تھا۔
BJP National Executive Meeting: مسلمانوں کے بارے میں غلط بیان بازی نہ کریں، وزیر اعظم مودی کی بی جے پی کو نصیحت
بی جے پی کی نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ میں وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ 'مسلم سماج کے بارے میں غلط بیان بازی نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ پسماندہ اور بوہرا سماج سے ملنا چاہئے۔ کارکنان نکے ساتھ سنواد بناکر رکھنا ہوگا۔ سماج کے سبھی طبقات سے ملاقات کریں۔
BJP National Executive Meeting: بی جے پی نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ میں بڑا فیصلہ، جے پی نڈا کی مدت میں کی گئی توسیع
JP Nadda News: بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کی مدت میں جون 2024 تک کے لئے توسیع کردی گئی ہے۔ اس فیصلے پر بی جے پی نیشنل ایگزیکٹیو نے مہر لگا دی ہے۔ اس طرح سے آئندہ لوک سبھا الیکشن ان کی ہی صدارت میں لڑا جائے گا۔
Delhi: نہیں ہوا ختم دہلی سے دہشت گردی کا خطرہ! 2 کی گرفتاری کے بعد پولیس کر رہی ہے 4 مشتبہ دہشت گردوں کی تلاش
ذرائع نے مزید بتایا کہ سہیل نے ہی نوشاد کو ٹارگٹ کلنگ اور سرکردہ ہندو رہنماؤں کے قتل کی ویڈیوز بھیجنے کا ٹاسک دیا تھا۔ دو دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد ایودھیا میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔





