Ladakh Poshan Mela 2023: لداخ میں آنگن واڑی کارکنوں اور سپروائزروں کو لیپ ٹاپ-اسمارٹ فون تقسیم کیے گئے، غذائیت مہم کے ذریعے تغذیہ کی کمی کو ختم کرنے پر توجہ مرکوز
ایکو پارک، لیہہ میں منعقد ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، لیفٹیننٹ گورنربرگیڈیئر ڈاکٹر بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) نے بچوں کی دیکھ بھال اور ان کی غذائی ضروریات کی دیکھ بھال میں بے لوث کام کرنے کے لیے آنگن واڑی کارکنوں کی تعریف کی
Malegaon Blast Case 2008: مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے کی ملزمہ پرگیہ ٹھاکر کی این آئی اے کورٹ میں حاضری، کانگریس پرلگایا یہ بڑا الزام
Malegaon Blast Case: سال 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کی ملزمہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے پیر (25 ستمبر) کو کانگریس پرالزام عائد کیا۔
Congress On Asaduddin Owaisi: اسدالدین اویسی کو ہمارا چیلنج یہ ہے کہ…’، کانگریس نے کیا اسد الدین اویسی کے ذریعہ راہل گاندھی پر حملہ کے جواب میں پلٹ وار
کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے کہا، ’’اویسی کو ہمارا چیلنج یہ ہے کہ وہ تلنگانہ کی تمام سیٹوں پر الیکشن لڑیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ اویسی بہار اور اتر پردیش میں کس کی مدد کے لیے آتے ہیں۔
Neha Singh Rathore Angry On BJP: گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور کی اس تصویر پر بی جے پی لیڈروں نے کیاطنز ، نیہا نے کہا،میرے شوہر
گلوکارہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر کے حوالے سے اپنا جواب بھی وائرل کر دیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ وہ جانتی ہیں کہ بی جے پی لیڈر خواتین کا بہت احترام کرتے ہیں، وہ اس بات سے بھی بخوبی واقف ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ عارضی اسٹیج پر جس شخص نے انہیں پیچھے سے پکڑ رکھا تھا وہ ان کا شوہر ہمانشو تھے
India Alliance: کون کیا کہتا ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا،این ڈی ایے میں شامل ہوکے قیاس آرائیوں پر نتیش نے کہا، ہم ہی ہیں جنہوں نے اپوزیشن کو کیامتحد
جب سے وزیر اعلی نتیش کمار نے پنڈت دین دیال کی یوم پیدائش میں شرکت کی بات کی تھی تب سے یہ بحث شروع ہوگئی تھی کہ کیا نتیش کمار ایک بار پھر واپسی کرسکتے ہیں
Satyendar Jain Bail: سپریم کورٹ میں ستیندر جین کی ضمانت کی عرضی پر سماعت ملتوی، ای ڈی نے کیا کہا؟
ای ڈی نے سماعت کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ جین کو خودسپردگی کے لیے کہا جائے۔ دراصل، جین کو مئی 2022 میں منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، لیکن انہیں طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت دی گئی تھی۔
Sanjay Raut: اسد الدین اویسی کے راہل گاندھی کو چیلنج پر سنجے راوت نے کہا- وہ توکہیں سے بھی جیت جائیں گے، نریندر مودی کو کریں چیلنج
اسد الدین اویسی اپنے پارلیمانی حلقے میں ایک میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران، انہوں نے کہا، "یوپی میں متنازعہ ڈھانچہ کو ملک کی سب سے پرانی پارٹی کے دور حکومت میں منہدم کر دیا گیا تھا۔
Supreme Court on Muzaffarnagar Child Slapping Case: مذہب کے نام پر بچے کے ساتھ ایسا ہونا غلط، مظفر نگر معاملے پر سپریم کورٹ نے یوپی حکومت سے مانگا جواب
یوپی کے مظفرنگر میں 24 اگست کو ایک بچے کو دوسرے بچوں سے تھپڑ مروانے کا معاملہ سامنے آیا تھا، جس کے بعد یہ معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا تھا۔
Mukhtar Ansari Bail: مختار انصاری کو بڑی راحت، الہ آباد ہائی کورٹ نے گینگسٹر معاملے میں منظور کرلی ضمانت
Mukhtar Ansari Bail: الہ آباد ہائی کورٹ سے مختارانصاری کو بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے گینگسٹر معاملے میں مختارانصاری کو ضمانت دے دی ہے، انہیں 10 سال کی سزا ہوئی تھی۔
PM Modi in Bhopal: بھوپال میں پی ایم مودی نے کہا کہ کانگریس زنگ آلود لوہا ہے، یہ پارٹی قومی مفاد کو نہیں سمجھتی، مستقبل کے بارے میں بھی نہیں سوچتی
وزیر اعظم مودی نے کہا، کانگریس نے پہلے دن سے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی مخالفت کی ہے ۔ کانگریس خود کو بدلنا نہیں چاہتی۔ کانگریس ترقی یافتہ ہندوستان کے ہر منصوبے کی مخالفت کرتی ہے۔ کانگریس نے ڈیجیٹل انڈیا کی مخالفت کی۔





