Bharat Jodo Nyay Yatra: راہل گاندھی کے جاتے ہی بی جے پی کارکنوں نے ریلی کے مقام کو گنگا جل سے دھویا… جئے شری رام کے لگائے نعرے
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا، 'ہم نے 4000 کلومیٹر کی 'بھارت جوڑو نیائے یاترا' کی۔ یاترا کے دوران کسانوں، مزدوروں، چھوٹے تاجروں اور خواتین سے ملاقاتیں کی گئیں۔ ان سب نے مجھ سے ملاقات کی اور اپنا درد بیان کیا۔
Drone delivering frozen chicken crashes at Gurugram: گرو گرام میں چکن ڈیلوری کرنے والا ڈرون حادثہ کا شکار، کمپنی کے خلاف مقدمہ درج
اسکائی ایئر کے مطابق ڈرون کی راہ میں رکاوٹ آ گئی جس کی وجہ سے اس نے قریبی کھلے علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ بدقسمتی سے ڈرون ڈش انٹینا سے ٹکرا کر چھت پر جا گرا۔
Valentine Day Viral Video: ویلنٹائن ڈے پر بوائے فرینڈ کے ساتھ پکڑی گئی لڑکی، ماں نے چپل سے پیٹا ‘ یوزرنے لکھا، ‘یہ غلط ہے، یہ دونوں بالغ ہیں ، ویڈیو وائرل
وائرل ہونے والے اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی چھت پر کھڑی ہے۔ اس کی ماں آس پاس کچھ تلاش کرتی نظر آتی ہے۔
UP Politics: اکھلیش یادو کی پارٹی میں بڑی بغاوت، بی جے پی میں شامل ہوں گے 10 اراکین اسمبلی، 3 ایم ایل اے تھامیں گے کانگریس کا دامن
لوک سبھا الیکشن سے پہلے سماجوادی پارٹی میں بڑی ٹوٹ ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق، سماجوادی پارٹی کے نصف درجن سے زیادہ اراکین اسمبلی بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔
World Book Fair 2024: عالمی کتاب میلہ کتابوں کی رونمائی، ادبی مباحثوں اور کتاب سے محبت کرنے والوں سے ہوا گلزار
تھیم پویلین میں ’کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی بھرپور ثقافتی روایت کے موضوع پر ایک مباحثے کا اہتمام کیا گیا۔
Derailed Goods Train: دہلی کے سرائے روہیلا ریلوے اسٹیشن پر پٹری سے اتری مال گاڑی
حادثے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ یہ واقعہ صبح 11.52 پر پیش آیا۔ ریلوے کی ٹیمیں پٹری سے اترنے والی مال گاڑی کی بوگیوں کو سیدھا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ٹریک کی مرمت بھی کی جارہی ہے۔
Arvind Kejriwal On Trust Vote: ’’ بی جے پی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے عآپ‘‘: اروند کیجریوال نے اسمبلی میں مانگا اعتماد کا ووٹ
یہ دوسری بار ہے جب اروند کیجریوال حکومت نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ مانگا ہے۔ 70 رکنی اسمبلی میں عام آدمی پارٹی کے 62 ایم ایل اے ہیں اور بی جے پی کے آٹھ ایم ایل اے ہیں۔
کمل ناتھ کے بیٹے ایم پی نکل ناتھ نے کانگریس چھوڑنے کا کردیا اعلان؟ ٹوئٹر بایو سے ہٹایا کانگریس کا نام
قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ نکل ناتھ کانگریس کا دامن چھوڑ سکتے ہیں۔ حالانکہ یہ ابھی تک آفیشیل طور پرتصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ لیکن وہ پارٹی سے ناراض بتائے جا رہے ہیں۔
خالہ(موسی) کی محبت میں بھانجے نے چچا کو کیاقتل، اپنی خالہ پوجا کو ویڈیو کال کی اور انہیں قتل کا طریقہ بھی بتایا
ملزم شبھم (بھانجے) نے کچھ عرصہ قبل راجستھان سے اندور میں رہنے آیاتھا۔ اسے اپنے ماموں روپ سنگھ کے گھر جانا پڑا، جہاں صرف 6 ماہ کے اندر اسے اپنی خالہ سے پیار ہو گیا۔ شبھم اکثر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی خالہ پوجا کے ساتھ باتیں کرتا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی میں شامل ہوں گے کمل ناتھ؟ ریاستی صدر وی ڈی شرما نے دے دیا بڑا اشارہ
مدھیہ پردیش بی جے پی کے صدر وی ڈی شرما نے کہا کہ کانگریس نے بھگوان رام کی توہین کی ہے اور کانگریس میں ایسے لوگ ہیں، جن کو اس سے مایوسی ہوئی ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ انہیں موقع ملنا چاہئے۔





