Weather Update: دہلی میں 2 دن تک بارش تو یوپی-بہار میں ہو سکتی ہے ژالہ باری، پنجاب کے لیے بھی آئی ایم ڈی نے جاری کیا الرٹ
آئی ایم ڈی کے مطابق 21 فروری کو مغربی ہمالیہ کے علاقے میں شدید بارش اور برفباری کا امکان ہے اور شمال مغربی ہندوستان کے میدانی علاقوں میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔ معلومات دیتے ہوئے آئی ایم ڈی نے کہا کہ آج بدھ (21 فروری) کو بہار، اتراکھنڈ اور اتر پردیش میں ژالہ باری کا امکان ہے۔
Samajwadi Party Candidates: تین یادو، 3 مسلمان، باقی سیٹوں پر اکھلیش یادو کی ایس پی کا کیا ہے منصوبہ؟ یہاں جانئے
سماج وادی پارٹی نے 30 جنوری کو 16 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی تھی۔ اس کے بعد 11 امیدواروں کی دوسری فہرست 19 فروری کو آئی اور 5 امیدواروں کی تیسری فہرست 20 فروری کو جاری کی گئی۔
Rahul Gandhi: یوپی میں ملی راحت، لیکن جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے راہل گاندھی کو دیا جھٹکا، جانیں کیا پورا معاملہ ؟
موجودہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس کے ایک اور معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی منگل کو سلطان پور ضلع کے ایم پی-ایم ایل اے عدالت میں پیش ہوئے۔
بھارت میں لیسو تھو کی ہائی کمشنراور اے اے ایف ٹی کے صدر کی جانب سےبھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے اعزاز سے سرفراز
اپیندر رائے سی ایم ڈی اور بھارت ایکسپریس کے چیف ایڈیٹر نے ماروا اسٹوڈیو میں اپنے انٹرویو میں بہت سی متاثر کن باتیں کہیں۔ اپنی قسمت کو لعنت ملامت کرنے والوں کے لیے انہوں نے کہا کہ ہم ہی اپنی قسمت اور تقدیر لکھتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: سماجوادی پارٹی کی ایک اور لسٹ جاری، بدایوں سے شیوپال یادو اور کیرانہ سے اقرا حسن کو بنایا امیدوار
سماجوادی پارٹی نے شیو پال سنگھ یادو کو لوک سبھا الیکشن میں ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ساتھ ہی کیرانہ سے اقراء حسن کو ٹکٹ دے دیا ہے، جو کافی دنوں سے تیاریوں میں مصروف تھیں۔
سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھنؤ کے سروجنی نگر میں اشوک لی لینڈ کے کمرشل ای وی پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا، ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کیا بھومی پوجن
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ملک بھر میں تقریباً 30 لاکھ ای وی ہیں۔ جن میں سے 25 فیصد یعنی تقریباً 7.5 لاکھ ای وی صرف اتر پردیش میں ہیں۔
سنت شرومنی آچاریہ شری 108 ودیا ساگر جی مہاراج کو وزیراعظم نریندر مودی کا خراج عقیدت
پوجیہ آچاریہ جی نے بذات خود سنسکرت، پراکرت اور ہندی میں بڑے پیمانے پر لکھا ہے۔ ایک سنت کے طور پر وہ جن بلندیوں پر پہنچے، اور بنیادی سطح پر وہ کس قدر مضبوط تھے، یہ ان کی مشہور تصنیف ‘مک متی’ میں واضح طور پر نظر آتا ہے۔ انہوں نے اپنی تصنیفات کے ذریعے مظلوموں کو آواز فراہم کی۔
Sandeshkhali Case: آپ مجھے خالصتانی کہہ رہے ہیں کیوں میں نے پگڑی پہن رکھی ہے، میرے مذہب پر نہیں بول سکتے- آئی پی ایس جسپریت سنگھ
اس ویڈیو میں آئی پی ایس افسر جسپریت سنگھ کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ 'آپ مجھے خالصتانی کہہ رہے ہیں کیونکہ میں پگڑی پہنتا ہوں۔
Onion Export Hike: پیاز کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کے بعد حکومت نے کی وضاحت، پیاز کی برآمد پر …
جیسے ہی پیاز کی برآمد پر پابندی ہٹانے کی خبر سامنے آئی 19 فروری 2024 کو پیاز کی ہول سیل قیمت 40.62 فیصد بڑھ کر 1800 روپے فی کوئنٹل ہو گئ ہے۔
Chandigarh Mayor Election 2024: سپریم کورٹ نے سنایا تاریخی فیصلہ، عام آدمی پارٹی کے کلدیپ کمار ہوں گے چنڈی گڑھ کے میئر
سپریم کورٹ نے ریٹرننگ آفیسر انل مسیح کے ذریعہ اِن ویلیڈ یعنی غیرقانونی قراردیئے گئے ووٹوں کو ویلیڈ قراردیا ہے اور پھر عام آدمی پارٹی کے کلدیپ کمارکو میئرعہدے پرجیت مل گئی۔





