Eid Milan : ملک کے مسلمان ہندوستانی وسائل پر پہلا حق تسلیم نہیں کرتے: اندریش کمار
ممتا بنرجی کے زعفرانی تبصرہ پر اندریش کمار نے کہا کہ کسی کو غیر ضروری طور پر ملک کو مشتعل کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے۔ لیڈروں کو سچ بولنا چاہیے۔ انتہا پسندانہ زبان استعمال نہ کی جائے۔
Electoral Bonds case: انتخابی بانڈز میں گھپلے کا الزام لگاتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل، ایس آئی ٹی کی جانچ کا مطالبہ
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ کارپوریٹ کمپنیوں نے مرکزی حکومت کی تفتیشی ایجنسیوں کی تحقیقات سے بچنے اور سرکاری ٹھیکے یا لائسنس حاصل کرنے کے لیے چندہ دیا ہے۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منعقد ہوئی ”گولڈن انگلش-II“ کی رسم اجرا، مولانا محمد رحمانی سمیت سرکردہ شخصیات نے حبیب ریاض کی ستائش کی
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ عربی کے طالب علم حبیب ریاض سنابلی کی کتاب "گولڈن انگلش" (انٹرمیڈیٹ لیول) کا اجراء عمل میں آیا۔ اس تقریب میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شعبہ عربی کے اساتذہ کرام اور پروفیسران نیز مختلف شعبے کے طلبہ وطالبات شریک تھے۔
West Bengal SSC recruitment scam: ممتا حکومت نے کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا، عدالت نے سرکاری اور امدادی اسکولوں میں تقرریوں کوکیا تھا منسوخ
کلکتہ ہائی کورٹ نے ان تقرریوں کو منسوخ کرتے ہوئے حکم دیا تھا کہ جو لوگ ان عہدوں پر بھرتی ہوئے ہیں اور جوائن کرنے کے بعد کام کر رہے ہیں، ان کی تنخواہیں 6 ہفتوں کے اندر واپس کر دی جائیں۔
Jharkhand Politics: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین پہنچے سپریم کورٹ، کہا- ہائی کورٹ گرفتاری کے خلاف فیصلہ نہیں دے رہی ہے
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اپنی گرفتاری اور ای ڈی کی کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ میں ایس ایل پی دائر کی ہے۔
Sachin Tendulkar Birthday: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے سچن تندولکر کو سالگرہ کی دی مبارکباد ، سوشل میڈیا پر لکھا- ان کی اننگز کو یاد کر کے آج بھی دل خوش ہو جاتا ہے
بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ: لکھنؤ کے سروجنی نگر سے بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے کرکٹ کا بھگوان کہے جانے والے سچن ٹنڈولکر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
Supreme Court: نجی جائیداد کو برادری کا مادی وسائل ماننے کی 32 سال پرانی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت، پڑھئے کیا ہے پورا معاملہ
پرائیویٹ پراپرٹی کو کمیونٹی کا مادی وسیلہ ماننے سے متعلق 32 سال پرانی درخواست پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سی جے آئی کی سربراہی میں 9 ججوں کی آئینی بنچ 25 اپریل کو بھی سماعت جاری رکھے گی۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے ایف آئی آر منسوخ کرنے کے لیے لگائی انوکھی شرط، 30 دن تک ٹریفک سگنل پر کرنا پڑے گا کام
عدالت نے خاتون سے بدتمیزی کے مقدمے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو ٹریفک سگنلز پر پولیس کی معاونت کے لیے 30 دن کی سزا سنائی۔
JP Morgan CEO praises Modi: جے پی مورگن کے سی ای او نے پی ایم مودی کی تعریف کی، کہا- “انہوں نے ہندوستان میں ناقابل یقین کام کیا ہے، وہ پورے ملک کی ترقی کر رہے ہیں”
جیمی ڈیمن نے پی ایم مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "ان کے پاس ایک ناقابل یقین تعلیمی نظام ہے، ناقابل یقین انفراسٹرکچر ہے، وہ پورے ملک کو اٹھا رہے ہیں۔"
Lok Sabha Election 2024: کانگریس کے انتخابی منشور پر ایچ ڈی دیوگوڑا کی تنقید، کہا- وہ کبھی اقتدار میں نہیں آئے گی…
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ’جائیداد کے دوبارہ تقسیم سے متعلق وعدے‘ کی تنقید کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور جے ڈی ایس سربراہ ایچ ڈی دیوگوڑا نے کہا کہ صرف علم سے عاری شخص ہی ایسی بات کہہ سکتا ہے۔





