Ghazipur Lok Sabha Election 2024: ’مودی-یوگی تمہارے ظلم کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے‘، افضل انصاری کا بڑا بیان
افضال انصاری کا مزید کہنا تھا کہ 'مختار انصاری کی موت کے بعد ہمیں کہا کہ جانے والا تو چلا گیا لیکن تم نے جس طرح رمضان کے مہینے میں انہیں زہر دے کر مارا، انہوں نے شہادت کا درجہ پایا ہے۔
Delhi Liquor Policy Scam Case: سپریم کورٹ نے کہا کہ ملزم کی ضمانت کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ جلد کرئے سماعت
آپ کو بتا دیں کہ سی بی آئی اور ای ڈی دونوں ایجنسیاں امندیپ ڈھل کے خلاف تحقیقات کر رہی ہیں۔ امندیپ ڈھل نے نچلی عدالت کے اس فیصلے کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔جس میں نچلی عدالت نے سی بی آئی اور ای ڈی دونوں معاملوں میں ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔
CM should apologise: Nirmala Sitharaman: ویبھو کمار کیجریوال کا دایاں ہاتھ ہیں، 4 دن میں ایک لفظ بھی نہیں بولے، سی ایم کو معافی مانگنی چاہیے: نرملا سیتا رمن
وزیر خزانہ اور بی جے پی لیڈر نرملا سیتا رمن نے کہا کہ سواتی مالی وال پر حملہ کا واقعہ 13 مئی کو سامنے آیا۔ لیکن چار دن گزرنے کے بعد بھی وزیر اعلیٰ نے ایک لفظ بھی نہیں کہا۔ انہیں معافی مانگنی چاہیے۔
Akhilesh Yadav not able to speak openly for Rahul Gandhi: اکھلیش یادو وزیر اعظم کے عہدے کے لیے راہل گاندھی کے لیے کھل کر بات کیوں نہیں کر پا رہے ہیں؟جائنےآخر ایس پی کیوں ہے خاموش ؟
ذرائع کی مانیں تو ایس پی ابھی تک اس معاملے پر کچھ بھی کہنے سے گریز کر رہی ہے ۔ جہاں ایک طرف وہ نتائج کا انتظار کر رہے ہیں، وہیں دوسری طرف انڈیا بلاک کے دیگر لیڈروں کی رائے کا بھی انتظار کیا جا رہا ہے۔
Noida Police to arrest Amanatullah Khan: ایم ایل اے امانت اللہ کی مشکلات میں مسلسل اضافہ، گرفتاری کیلئے پولیس کی کئی ٹیمیں دے رہی ہیں دبش، نہیں مل رہا ہے کوئی سراغ
عام آدمی پارٹی کے لیڈر امانت اللہ خان نہ تو کسی عوامی رابطہ مہم میں حصہ لے رہے ہیں اور نہ ہی کسی جلسے میں اور نہ ہی جیل سے باہر آنے کے بعد انہوں نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال سے ملاقات کی ہے۔
Acid attack victims will no longer have to feel ashamed about their Face :تیزاب حملے کا نشانہ بننے والی 9 لڑکیوں کی جانب سے دائر درخواست پرسپریم کورٹ کرے گی سماعت
سپریم کورٹ نے تیزاب حملے کا نشانہ بننے والی 9 لڑکیوں کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ متاثرہ لڑکیوں کی جانب سے ایک عرضی دائر کی گئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈیجیٹل KYC حاصل کرنے میں ایک خصوصی عمل کو شامل کیا جائے یعنی ان جیسے سینکڑوں متاثرین کے لیے کسٹمر کی شناخت یا تصدیق کی جائے۔
Murthal Murder Culprit “Goli” killed in Encounter: مرتھل قتل کا مجرم “گولی” انکاؤنٹر میں مارا گیا، دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے کی جوابی کارروائی
ذرائع کے مطابق دہلی پولس کے اسپیشل سیل کو اطلاع ملی تھی کہ باہری دہلی کے کھیڑا خورد گاؤں میں ایک بڑا مجرم آنے والا ہے۔ جس کے بعد ایک ٹیم نے علاقے میں مورچہ سنبھال لیا تھا۔ جمعرات کی رات تقریباً 11.30 بجے ملزم ہونڈا سٹی کار میں موقع پر پہنچا اور پولیس ٹیم نے اسے گھیر لیا۔
Bibhav Kumar Swati Maliwal: کہاں ہیں ویبھو کمار ؟ پولیس کی تین ٹیمیں تلاش کر رہی ہیں، خواتین کمیشن نے ویبھو کمار کو پیشی کے لیے بھیجا ہے سمن
ذرائع کے مطابق دہلی پولیس کی ٹیم جمعرات کی رات ویبھو کمار کو حراست میں لینے کے لیے ان کے گھر پہنچی۔ اس دوران وہ گھر پر نہیں ملے لیکن ان کی اہلیہ وہاں موجود تھیں۔ ان سے ویبھو کمار کے مقام کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی۔
Heatwave Alert: فی الحال نہیں ملنے والی ہے گرمی سے راحت! دہلی-پنجاب یوپی ہریانہ کا ہوگا برا حال، جانئے آپ کی ریاست میں کیسا رہے گا موسم کا مزاج
خراب موسم کے امکان کے پیش نظر، آئی ایم ڈی نے ساحل کے آس پاس کے علاقوں کے ماہی گیروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 18 سے 20 مئی تک سمندر میں نہ جائیں۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ اندرونی جنوبی کرناٹک میں 18-20 مئی کے دوران بھاری سے بہت بھاری بارش ہو سکتی ہے۔
Delhi Car Showroom Firing: دہلی کار شوروم فائرنگ کیس میں پولیس کی بڑی کارروائی، ہمانشو بھاؤ گینگ کا شوٹر انکاؤنٹر میں ہلاک،جانئے کون ہے ہمانشو بھاؤ ؟
دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کو شوٹر کے شہباز ڈیری میں ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ اس کے بعد پولیس نے شمالی دہلی میں شہباز ڈیری کے قریب شوٹر کو گھیرنے کی کوشش کی، لیکن بدمعاشوں نے پولیس ٹیم پرگولی چلا ئی۔ پولیس نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کرنے والے کی شناخت اجے عرف گولی کے طور پر کی گئی ہے۔





