Bharat Express DD Free Dish

قومی

یہ کارڈ اڈانی گروپ کے صارفین کے ماحولیاتی نظام جیسے اڈانی ون ایپ میں خرچ کرنے پر 7% تک اڈانی ریوارڈ پوائنٹس پیش کرتے ہیں، جہاں صارف پروازیں، ہوٹل، ٹرین، بسیں اور کیب بک کر سکتا ہے۔

الیکشن کمیشن نے الیکشن عمل کو منصفانہ بنائے رکھنے کے لئے اعلیٰ لیڈران کو نوٹس جاری کیا، کئی کے خلاف ایف آئی آر درج کیں اور اعلیٰ افسران کا تبادلہ کیا۔

سابق وزیر اعلیٰ دگ وجئے سنگھ نے ایگزٹ پول کے نتائج کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر عوام نے ووٹ دیا ہے تو انہیں اکثریت نہیں مل رہی ہے۔

سنجے راوت نے دعویٰ کیا کہ "ہم جیت رہے ہیں، کل آپ ممبئی میں دیکھیں گے، ملک میں مخلوط حکومت بنے گی۔" آپ کو بتاتے چلیں کہ مہاراشٹر میں شیوسینا، یو بی ٹی، شرد پوار اور کانگریس نے اتحاد میں الیکشن لڑا ہے۔

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار (2 جون) کو تہاڑ جیل میں خودسپردگی کی۔ 10 مئی کو سپریم کورٹ نے انہیں لوک سبھا انتخابات کے لیے 21 دن کے لیے عبوری ضمانت دی اور 2 جون کو خودسپردگی کرنے کو کہا۔

ڈی سی پی ریلوے کے مطابق کل 6 فائر ٹینڈر موقع پر بھیجے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کسی بھی شخص کو کوئی چوٹ یا نقصان نہیں پہنچا ہے۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

نتیش کمارکو نتائج کے بعد وزیراعظم مودی، امت شاہ اورجے پی نڈا سے ملاقات کے بعد 5 جون کو پٹنہ لوٹنا تھا۔ پیرکو وہ وزیر اعظم مودی سے ملاقات کرنے پہنچے۔ اس کے بعد اچانک ان کا پروگرام بدل گیا اور اب وہ آج ہی پٹنہ لوٹ رہے ہیں۔

اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر جیوتی وجانی نے کہا، "عدالت نے اگروال کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت عمر قید اور 14 سال کی سخت قید کی سزا سنائی اور 3000 روپے کا جرمانہ عائد کیا۔"

وائی ​​ایس آر کانگریس نے پوسٹل والیٹ کی درستگی کو لے کر ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ جسے ہائی کورٹ نے یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ اس کے لیے الیکشن پٹیشن کا متبادل نظام موجود ہے۔

اس سے قبل دن میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے جے رام رمیش کے الزامات پر سختی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ افواہیں پھیلانا اور سب پر شک کرنا درست نہیں ہے۔