Bharat Express DD Free Dish

قومی

بی جے پی لیڈر انل بونڈے نے کانگریس پر طنز کیا اور الزام لگایا کہ اسے بدعنوانی کرنے کی عادت ہے اور جب وہ پکڑی جاتی ہے تو ایجنسیوں پر ہی سوال اٹھاتی ہے اور عدالتی نظام پر تنقید کرنے سے بھی نہیں کتراتی ہے۔

یوں تو گرمیوں میں سبزیوں کی قلت عام سی بات ہے لیکن اس سال قلت شدید ہو گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پورے ملک میں معمول کا درجہ حرارت 4 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ اننت امبانی کی شادی سے پہلے تمام بڑے وی آئی پیز کے ساتھ فوٹو شوٹ چل رہا ہے اور اسی کے تحت آج موہن بھاگوت امبانی کے گھر انٹیلیا پہنچے تھے۔

لوک سبھا میں پیپرلیک کے موضوع پر جمعہ کے روز کافی ہنگامہ ہوا۔ اپوزیشن لیڈرراہل گاندھی نے کہا کہ اپوزیشن پارٹیاں نیٹ امتحان اورموجودہ پیپرلیک معاملے پر حکومت کے ساتھ مثبت بحث کرنا چاہتا ہے۔ ہم وزیراعظم سے اس موضوع پر بحث کرنے اور طلبا کو وہ احترام دینے کی گزارش کرتے ہیں، وہ جس کے حقدار ہیں۔

گرمی کی شدت سے وفات پانے والے حجاج کرام کی تعداد صرف 157تھی بقیہ مہلوکین غیر قانو نی طریقہ سے مکہ میں داخل ہوئے تھے، جسے درست نہیں قرار دیا جاسکتا ہے۔

بجنور لوک سبھا سیٹ پر بی ایس پی تیسرے نمبر پر تھی۔ وجیندر سنگھ کو کل 2 لاکھ 18 ہزار 986 ووٹ ملے۔ وہیں ایس پی کے دیپک کو 3 لاکھ 66 ہزار 985 ووٹ ملے۔ وہ دوسرے نمبر پر تھے۔

ہیمنت سورین نے مزید کہا، "انصاف کے حصول سے متعلق سرگرمیاں بہت طویل ہوچکی ہیں۔ آج ملک میں سیاست دانوں، صحافیوں اور عام لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ کو بھی جیل بھیج دیا گیا ہے۔

راجیہ سبھا میں آج اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین نے نیٹ-یوجی پیپرلیک معاملے میں حکومت کو گھیرا۔ تاہم چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے اپوزیشن لیڈر ملیکا ارجن کھڑگے پرایوان کی روایت توڑنے کا الزام لگایا۔ 

جب سے وزیر اعظم نریندر مودی نے 2014 میں اقتدار سنبھالا ہے، ہندوستان نے بہت سے دوسرے ممالک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مضبوط اقتصادی ترقی کا تجربہ کیا ہے۔

ای ڈی نے سپلیمنٹری چارج شیٹ میں کہا ہے کہ ونود چوہان وہ ہے جس نے مبینہ طور پر گوا انتخابات کے لیے عام آدمی پارٹی کو رشوت دی تھی۔