Himachal Bypoll Election Results 2024: ہماچل پردیش میں سکھویندر سکھو ہوئے مضبوط، ضمنی الیکشن میں اہلیہ کی جیت، 3 میں سے بی جے پی کو ملی صرف ایک سیٹ
ہماچل پردیش کے ضمنی الیکشن میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ریاست کی تین میں سے صرف ایک سیٹ پر ہی بی جے پی کو جیت ملی ہے۔
Delhi Lower Court Lawyers Against New Criminal Laws: نئی فوجداری قوانین کے خلاف دہلی کی نچلی عدالتوں کے وکلاء متحد، عدالتی کام کاج روکنے کا فیصلہ
یہ اطلاع رابطہ کمیٹی کے جنرل سکریٹری اتل کمار شرما اور چیئرمین جگدیپ وتس نے دی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے وکلاء سے اپیل کی ہے کہ وہ دہلی کی تمام نچلی عدالتوں میں عدالتی کام کا بائیکاٹ کریں۔
Jammu and Kashmir News: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے اختیارات میں اضافہ، مودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرعبداللہ برہم
مودی حکومت نے اسمبلی الیکشن کے پیش نظر جموں وکشمیرمیں لیفٹیننٹ گورنرکی طاقت میں اضافہ کردیا ہے۔ حکومت نے جموں وکشمیرتنظیم نوایکٹ، 2019 کی دفعہ 55 میں ترمیم کردیا ہے۔
20Industries in Uttar Pradesh : اتر پردیش میں 20 صنعتیں لگانے کا راستہ صاف، یوگی حکومت نے کیا یہ بڑا کام
میڈیا ذرائع کے مطابق 20 صنعتی منصوبوں میں 9890 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے لیے بھی راستہ صاف ہو گیا ہے۔ اب یہ رقم ان کمپنیوں کو مختلف قسم کی سبسڈی اور ری ایمبرسمنٹ کے لیے مقرر کی جائے گی۔
Baramulla Human Trafficking: جموں و کشمیرکے بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ ریکیٹ کا پردہ فاش، حیوانوں کے چنگل سے بچائی گئیں 4 نابالغ لڑکیاں
وسائل کی کمی کی وجہ سے ایک طرف روہنگیا مسلمان مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں تو دوسری طرف انہیں کئی بار ان مجرمانہ سرگرمیوں
Dhruv Rathee: دھرو راٹھی کے نام پر پیروڈی اکاؤنٹ سے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی بیٹی پر کی گئی جعلی پوسٹ، ایف آئی آر درج
دھرو راٹھی ایک مشہور یوٹیوبر ہیں۔ وہ روہتک، ہریانہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی اسکولی تعلیم دہلی سے کی اور پھر جرمنی سے انجینئرنگ کی۔ یوٹیوب کے ساتھ ساتھ وہ سوشل میڈیا پر اثر انداز بھی ہیں۔
AAP MP Sanjay Singh on Bypoll Result: این ڈی اے کو 7 ریاستوں کے اسمبلی ضمنی انتخابات بی جے پی کو لگا جھٹکا! سنجے سنگھ نے کہا- بی جے پی کو سمجھنا چاہئے
اے اے پی ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ انڈیا اتحاد پورے ملک میں جیت رہا ہے۔ بی جے پی کو سمجھنا چاہئے کہ عوام خالی وعدوں اور جھوٹ سے تنگ آچکی ہے۔ آج ملک کے نوجوان پریشان ہیں۔
Sanjay Singh Reaction On Jalandhar West By Poll:سنجے سنگھ نے پنجاب کے ان دو لیڈروں کی شیئر کی تصویر، کہا جس نے اے اے پی کودیا دھوکہ ان کی یہ …
ایکس پوسٹ میں آپ کے سابق ایم پی سشیل رنکو اور سابق ایم ایل اے شیتل انگورال کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے کہ سب جانتے ہیں، آج ان کی کیا حالت ہے؟
Jalandhar West: جالندھر ویسٹ سیٹ سے AAP کے موہندر بھگت کی شاندار جیت، جانیں بی جے پی اور کانگریس کے امیدواروں کا حال
AAP امیدوار موہندر پال بھگت نے 37325 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے 55246 ووٹ حاصل کئے۔ وہیں بی جے پی امیدوار شیتل انگورال کو 17921 ووٹ ملے۔ وہیں تیسرے نمبر پر کانگریس کی سریندر کور کو 16757 ووٹ ملے۔
Weather Forecast: اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش سمیت ملک کی ان ریاستوں میں بارش کا امکان، ہماچل کے لیے الرٹ
ہماچل پردیش کے کچھ حصوں میں بارش جاری ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ محکمہ موسمیات نے جمعہ کو 'یلو الرٹ' جاری کیا اور ہفتہ کو ریاست میں مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔





