Budget 2024: چندرا بابو نائیڈو اور نتیش کمار نے بنائی مرکز میں مودی حکومت، انہیں اب بجٹ میں کیا ملا؟
وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے 23 جولائی، 2024 کو شروع ہوئے مالی سال 25-2024 کے لئے مکمل بجٹ پیش کیا۔ یہ ان کا مسلسل ساتواں بجٹ ہے۔
Union Budget 2024: نرملا سیتا رمن نے نوجوانوں کے لئے 5 نئی اسکیموں کا اعلان کیا
بجٹ پیش کرتے ہوئے، مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ جیسا عبوری بجٹ میں ذکرکیا گیا ہے، ہمیں 4 مختلف طبقات، غریبوں، خواتین، نوجوانوں اورکسانوں پرتوجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔
Union Budget 2024: ‘نوجوانوں کو ملیں گے مواقع، معاشی ترقی کی رفتار بڑھے گی’، بجٹ کے حوالے سے بولے پی ایم مودی
سیتا رمن کو 2019 میں ہندوستان کی پہلی کل وقتی خاتون وزیر خزانہ بنایا گیا تھا۔ تب سے، سیتا رمن نے لگاتار چھ بجٹ پیش کیے ہیں، جن میں اس سال فروری میں ایک عبوری بجٹ بھی شامل ہے۔
UP Politics: چچا شیو پال کو نہیں ملے گا اکھلیش یادو کا مقام؟ دوڑ میں شامل ہیں یہ نام
ذرائع کی مانیں تو شیو پال یادو کا نام دوڑ سے باہر نہیں ہے۔ لیکن اگر پی ڈی اے کے فارمولے پر عمل کیا جاتا ہے تو دلت یا او بی سی زمرہ سے تعلق رکھنے والے لیڈر کو ترجیح دی جا سکتی ہے۔ دلت طبقے سے ایس پی ایم ایل اے اندرجیت سروج کا نام آگے ہے۔
Jammu and Kashmir: کشمیر میں پھر سے دراندازی کی کوشش، ایل او سی پار کرنے والے دہشت گردوں اور فوج کے درمیان تصادم، ایک فوجی زخمی
ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں، وائٹ نائٹ کور نے کہا، "الرٹ فوجیوں نے بٹل سیکٹر میں درانداز دہشت گردوں پر صبح 3.00 بجے فائرنگ کی اور ہندوستان میں داخل ہونے کی ان کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ شدید فائرنگ کے دوران ایک بہادر سپاہی زخمی ہو گیا۔
Budget 2024: بجٹ سے پہلے سروے میں سامنے آئی بڑی بات، خوردہ سرمایہ کاروں کے پاس ہیں لاکھوں کروڑ روپے کے شیئرز
اقتصادی سروے سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ چند سالوں میں، خوردہ سرمایہ کاروں نے براہ راست اور بالواسطہ طور پر مارکیٹ میں اپنی نمائش میں اضافہ کیا ہے۔ مالی سال 2023-24 میں، ایکویٹی کیش سیگمنٹ کے کاروبار میں خوردہ سرمایہ کاروں کا حصہ 35.9 فیصد تھا۔
Budget 2024: مودی 3.0 کا پہلا بجٹ آج، وزیر خزانہ سے کیا-کیا امیدیں کر رہی ہے عوام، جانئے سب کچھ
بجٹ سے متعلق تمام دستاویزات indiabudget.gov.in پر دستیاب ہوں گے۔ بجٹ کی پیشکشی دوردرشن، سنسد ٹی وی اور مختلف سرکاری یوٹیوب چینلز پر لائیو دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی نرملا سیتارمن سابق وزیر اعظم مرار جی دیسائی کا ریکارڈ توڑ دیں گی۔
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں تبدیلی کے لئے ہمارے پینل کو کامیاب بنائیں: ایم آصف حبیب نے کیا بڑا وعدہ
انڈیا انٹرنیشنل سینٹرمیں ان کی حمایت میں منعقدہ جلسلہ میں جسٹس اقبال صدیقی، دہلی پولیس کے اسپیشل کمشنر اجے چودھری وغیرہ نے بھی خطاب کیا۔ اس دوران نظامت کی ذمہ داری انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرکی رکن کہکشاں نے نبھائی۔
Dr Rajaram Tripathi Farmer:ایس بی آئی کی نوکری چھوڑ کر ڈاکٹر راجا رام نے کھیتی کا انوکھا طریقہ اپنایا، کاشت کی 22 جڑی بوٹیاں، 25 کروڑ کا ٹرن اوور
راجارام ترپاٹھی نے صرف 7 سال کی عمر میں اپنے دادا کے ساتھ کھیتی باڑی شروع کی۔ پہلے میرے دادا نے 5 ایکڑ زمین خریدی اور کھیتی باڑی شروع کی۔ یہاں سے کھیتی باڑی شروع ہوئی۔ راجا رام کے والد استاد تھے۔
Bachchon Ka Ghar (Muslim Yateem Khana) :بچوں کا گھر (مسلم یتیم خانہ) کا چیئرمین بننا میرے لیے فخر کی بات ہے: تیج لال بھارتی
انہوں نے کہا کہ 90 سال کی عمر میں گزشتہ 33 سالوں سے بچوں کے گھر کی خدمت کر رہا ہوں، لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ اس تاریخی ادارے کے ممبران کی تعداد بہت کم ہو گئی ہے اور اس میں واقع اردو میڈیم اسکول کا وجود بھی خطرے میں ہے۔





