Letter with blood to PM: یوگی بھکت نے پی ایم اور جے پی نڈا کو خون سے لکھا خط،کہا اگر سی ایم کے عہدے سے ہٹایا گیا تو خودکشی کرلوں گا
یوگی بھکت سونو ٹھاکر کا خون سے لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سونو ٹھاکر نے اس خط میں لکھا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹایا جاتا ہے تو وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی دفتر کے سامنے خودکشی کر لیں گے۔
Owaisi attack Nishikant Dubeyاسدالدین اویسی نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کو دکھایا آئینہ، کہا حکومت آپ کی ہے پھر بھی درندازی کیسے ہورہی ہے؟
نشی کانت دوبے کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اویسی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ایک نئی بات کہی گئی کہ بنگلہ دیشی جھارکھنڈ میں داخل ہو گئے ہیں اور قبائلیوں کی آبادی کو کم کر رہے ہیں۔ جب جھارکھنڈ کی بنگلہ دیش سے سرحد نہیں ہے تو وہ کہاں سے آئے؟
Jairam Ramesh Attack PM Modi پی ایم مودی یوکرین کا کریں گے دورہ، کانگریس نے پوچھا، منی پور کب جائیں گے وزیراعظم ؟
جے رام رمیش نے مزید پوچھا کہ کیا این بیرن سنگھ نے نریندر مودی کو یوکرین کے دورے سے پہلے یا بعد میں منی پور آنے کی دعوت دی ہے؟ آپ کو بتا دیں کہ کانگریس اس معاملے پر وزیر اعظم پر مسلسل حملہ کر رہی ہے کہ انہوں نے ابھی تک ریاست کا دورہ نہیں کیا ہے۔
Delhi Coaching Incident:’آج ہندوستان کی راجدھانی…’، کھڑگے-راہل گاندھی نے یو پی ایس سی طلباء کی موت پر حکومت کو گھیرا
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر لکھا، 'دہلی میں ایک عمارت کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے سے طلباء کی موت انتہائی افسوسناک ہے۔ چند روز قبل بارش کے دوران بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک طالب علم کی موت ہو گئی تھی میں تمام سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
Delhi Coaching Basement Incident: آئی اے ایس کوچنگ کے این او سی پر بڑا انکشاف، تہہ خانے میں اسٹوریج بنانے کی ہی دی گئی تھی اجازت
دہلی کی میئر شیلی اوبرائے نے ایم سی ڈی کمشنر کو ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی بھر میں ایسے تمام کوچنگ سنٹر جو ایم سی ڈی کے دائرہ اختیار میں ہیں اور تہہ خانے میں تجارتی سرگرمیاں چلا رہے ہیں جو بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کر رہے ہیں
PM Modi Mann ki Baat 112th Episode: پی ایم مودی نے ‘من کی بات’ میں کہا – دنیا میں پیرس اولمپکس کی دھوم ، ہندوستانی کھلاڑیوں کا بڑھایں حوصلہ
پی ایم مودی نے کہا کہ اولمپکس ہمارے کھلاڑیوں کو عالمی سطح پر ترنگا لہرانے اور ملک کے لیے کچھ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ آپ بھی اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں
World Hepatitis Day ہیپاٹائٹس سے ہر 30 سیکنڈ میں ہوتی ہے ایک موت ، جانئے آخر ہیپاٹائٹس ہے کیا؟
آخر بیماری کے پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟ قابل ذکربات یہ ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ بھی اس پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ہیپاٹائٹس کا خطرہ کئی وجوہات سے ہوسکتا ہے
Citizens are worried about illegal parking: غیر قانونی پارکنگ سے شہری پریشان، کب ہوگی اس کے خلاف کارروائی؟
یہی حال جوشی کالونی کا بھی ہے ، یہاں پر لوگوں نے غیر قانوی پارکنگ کی جگہ بنا رکھی ہے۔ مسجد فضل الہی کے سامنے بے شمار گاڑیاں کھڑی رہتی ہیں، اس کے علاوہ ایم سی ڈی پرائمری اسکول، لڑکیوں اور لڑکوں کا اسکول بھی ہے
Mumbai Kargil Soldierathon: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے ONGC ممبئی کارگل سولڈیراتھون میں شرکت کی، کہا – اس پروگرام کا حصہ بننے پر فخر محسوس کر رہا ہوں
سولڈیراتھون میں 10 کلو میٹر اور 5 کلو میٹر کی دو ریس کا انعقاد کیا گیا۔ جسے جنرل وی کے سنگھ اور سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس ریس میں 7 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔
Delhi Coaching Incident: دہلی کوچنگ سینٹر میں 3 طلباء کی موت کا ذمہ دار کون؟ پولیس نے درج کی ایف آئی آر
اس واقعہ کے بارے میں ایک عینی شاہد نے کہا، 'راؤ آئی اے ایس اکیڈمی کے تہہ خانے میں بائیو میٹرک نصب ہے۔ انگوٹھا لائے بغیر آپ باہر نہیں آ سکتے۔ اس لیے میرے خیال میں پانی کی وجہ سے بائیو میٹرک مشین خراب ہو گئی اور کوئی باہر نہیں آ سکا۔





