Bharat Express DD Free Dish

قومی

اننت سنگھ اے کے 47 کیس میں 2016 سے جیل میں ہیں۔ پولیس نے اننت سنگھ کے گھر سے اے کے 47 برآمد کیا تھا۔ یہ معاملہ پورے بہار میں سرخیوں میں رہا۔

ارد وصحافیوں کے خدمات کے اعتراف میں صحافتی اداروں کی رینکنگ کے لئے معروف ادارہ ’ ایکسیچنج فور میڈیا ’ کی جانب سےآج ایک تقریب کا انعقاد کیا جارہے ۔

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں پارٹیشن ڈیزاسٹر ریمیمبرنس ڈے پر منعقد پروگرام میں پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے اشارے میں کہا ہے کہ پاکستان  کا بھارت کے ساتھ الحاق ہوجائے گا۔

دراصل، اروند کجریوال دہلی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کے ذریعے اپنے خلاف درج مقدمے میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ پہنچے ہیں۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس اجل بھویان کی بنچ نے سی بی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس سے جواب طلب کیا ہے۔

بہادری کے لئے صدر کا تمغہ(پریزیڈنٹ میڈل فار گلینٹری -پی ایم جی)خدمت میں خصوصی امتیازی ریکارڈ کے لیے دیا جاتا ہے اور میڈل فار میریٹوریئس سروس (ایم ایس ایم) قابل قدر خدمات کے لیے دیا جاتا ہے جس کا تعین  وسائل اور فرض  کے تئیں لگن سے ہوتا ہے۔

امروہہ، یوپی میں واقع کلکی دھام کے پیتھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم نے بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر ہونے والے اس ظلم کے حوالے سے ایکس پر ایک پوسٹ کی ہے۔

ہم یہ واضح کرنا چاہیں گے کہ IPE Plus Fund اور IPE Plus Fund-1 ماریشس سے منسلک نہیں ہیں اور انہیں کوئی لائسنس نہیں دیا گیا ہے۔ حقیقت میں، اس کا ماریشس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

عام آدمی پارٹی دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے اپنی مہم کا آغاز منیش سسودیا کی پد یاترا سے کرے گی، جو تمام 70 حلقوں میں لوگوں تک پہنچے گی۔

بھوپال میں قائم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے 11ویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر خزانہ نے کہا کہ ہندوستان کو توانائی کی منتقلی کے لیے اپنے وعدے کو پورا کرنے کے لیے اپنا پیسہ خرچ کرنا ہو گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ (14 اگست) کو ان لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا جو ہندوستان کی تقسیم کے دوران غیر انسانی مصائب اور درد سے گزرے تھے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ ان لوگوں کے حوصلے کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے جنہوں نے تقسیم کا خمیازہ برداشت …