Prashant Kishor Politics: ‘لالو یادو نے صرف اقربا پروری کو فروغ دیا ہے…’، جن سوراج کی جانب پوسٹر وار کا آغاز
پرشانت کشور بہار کے گاؤں گاؤں گھوم رہے ہیں اور بہار کی حالت زار کے بارے میں لوگوں سے بات کر رہے ہیں اور تمام سیاسی پارٹیوں پر حملہ کر رہے ہیں۔
Delhi Politics: بی جے پی نے عام آدمی پارٹی میں لگائی سیندھ ، پانچ کونسلر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل
سچدیوا نے کہا کہ پی ایم نریندر مودی کی قیادت میں ترقیاتی کاموں میں تیزی آئی ہے کیونکہ یہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
Bihar Caste Census: ’’ذات پات کی مردم شماری کے معاملے پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں راہل گاندھی…‘‘، کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پر جے ڈی یو کا بڑا حملہ
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ آبادی کے حساب سے پالیسی بنائی جانی چاہئے۔ اگر عوام کی آبادی کے مطابق پالیسیاں نہ بنائی جائیں تو ضرورت مندوں کو کوئی فائدہ نہیں ملے گا اور پالیسیاں بنانے کا کوئی فائدہ نہیں۔
Kolkata Doctor Rape Murder Case: کولکتہ ریپ کیس کے ملزم سنجے رائے کا جیل میں پولی گرافی ٹیسٹ جاری، پوچھے جا سکتے ہیں یہ بڑے سوالات
کلکتہ میڈیکل کالج کے ڈین نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ ناراض تھے کہ طلباء کو دھمکی دی گئی کہ اگر وہ ترنمول چھاترا پریشد (ٹی ایم سی پی) کی حمایت کریں گے تو ہی انہیں ہاسٹل ملے گا۔
Mumbai Crime: ممبئی میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ ہاتھا پائی اور بدسلوکی، کولکاتہ کی طرح زیادتی کی دھمکی
پولیس کے مطابق، ہفتہ (24 اگست) کی شام، مان کھرد، ساٹھے نگر میں متاثرہ ڈاکٹر کے کلینک کے سامنے دو پہیہ گاڑی کی پارکنگ کو لے کر جھگڑا ہوا۔ اس دوران متاثرہ ڈاکٹر نے ایک بچے کو زور سے ڈانٹا۔
Pune Rain: بارش سے ڈوب گیا پونے، گاڑیوں کو رسی سے کھینچ کر نکالا جا رہا ہے پانی سے باہر
شہر سے گزرنے والی ندیوں میں گزشتہ رات سے پانی کی سطح بڑھ گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پانی سنہا گڑھ روڈ پر واقع ایکتا نگری اور وٹھل نگر علاقوں کے گھروں میں بھی پہنچ گیا ہے۔ ایسے میں کسی بھی حادثے سے بچنے کے لیے فائر ڈپارٹمنٹ اور ریسکیو ٹیم کو پیشگی خبردار کر دیا گیا ہے۔ اس
PM Modi reached Jalgaon in Maharashtra: پی ایم مودی مہاراشٹر کے جلگاؤں پہنچے، 11 لاکھ لکھ پتی دیدیوں کو دیں گے سرٹیفکیٹ
اس موقع پر پی ایم مودی نے کہا، "آج بہت خوشی کا دن ہے۔ جلگاؤں کی خواتین نے تعداد کے معاملے میں تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ جب موقع ملا، خواتین نے کام کیا، اگر ہم ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتے ہیں تو خواتین کا ساتھ دیں۔
Delhi Crime News: مدرسے میں چھٹی کروانے کے لیے 3 نابالغ طلبہ نے کردیا ایک طالب علم کو قتل، پولیس نے کیا گرفتار
پوسٹ مارٹم کے دوران متوفی طالب علم کے جسم میں کئی اندرونی زخم پائے گئے۔ جس میں پھٹا ہوا جگر، معدے سے خون اور دائیں پھیپھڑوں کے اندر خون بہنا شامل ہے۔ ملزم طلباء کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم طلباء کی عمریں 9 سے 11 سال کے درمیان ہیں۔
Mann Ki Baat: سیاست میں آنے کے خواہشمند نوجوانوں نے نریندر مودی کو لکھا خط ؟ پی ایم نے من کی بات میں کہا
پی ایم مودی نے کہا کہ اس سال میں نے لال قلعہ سے سیاسی پس منظر کے بغیر ایک لاکھ نوجوانوں کو سیاسی نظام سے جوڑنے کی کال دی تھی۔ اس پر زبردست ردعمل سامنے آیا ہے۔
Hajj Yatra Registration Process: حج کے لیے کیسے کر سکتے ہیں رجسٹر، جانئے کس کو نہیں ملے گا حج پر جانے کا موقع؟
عازمین حج کو پہلے خود کو آن لائن رجسٹر کرانا ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں متعلقہ دستاویزات بھی جمع کرانا ہوتے ہیں۔ اس کے بعد ہی وہ حج پر جا سکتا ہے۔ سال 2025 کے لیے عازمین حج کی درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔





