Haryana Assembly Election 2024: کیا کانگریس نے ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کی سیٹوں کی کر دی تصدیق ؟
مانا جا رہا ہے کہ بجرنگ پونیا کو بادلی سیٹ سے ٹکٹ مل سکتا ہے۔ کانگریس کے کلدیپ وتس فی الحال اس سیٹ سے ایم ایل اے ہیں۔ اگر ونیش پھوگاٹ الیکشن لڑتی ہیں تو کانگریس انہیں بارڈہ یا جولانہ سے ٹکٹ دے سکتی ہے۔ بارڈہ ان کا گھر ہے جبکہ جولانہ ان کا سسرال ہے۔
Uttar Pradesh Politics: بلڈوزر تنازع پر یوگی آدتیہ ناتھ نے اکھلیش یادو پر کیا طنز
ایس پی صدر اکھلیش یادو نے کہا تھا کہ سال 2027 میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنتے ہی پوری ریاست کے بلڈوزر گورکھپور کی طرف ہوں گے۔
Bajrang-Vinesh Met Rahul Gandhi: کانگریس کی ڈھال بنیں گی ونیش پھوگاٹ! کیا اسمبلی الیکشن لڑیں گی؟ کانگریس لیڈر نے دیا یہ جواب
ہریانہ میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے متعلق سوال پر چرکھی دادری ضلع سے تعلق رکھنے والی پہلوان نے کہا، 'میں سیاست کے بارے میں نہیں جانتی۔
UP Politics: اکھلیش یادو کے خاندان کے خلاف سیاسی میدان اتری ملائم سنگھ کی بہو اپر نا یادو،اب جنگ ہوگی دلچسپ
جون 2024 میں ختم ہوئے لوک سبھا انتخابات میں سماج وادی پارٹی کی مضبوط ہونے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے پیچھڑنے کے بیچ اپرنا یادوکو لے کر کیا گیا فیصلہ اہم مانا جارہا ہے ۔
Air India Flight got bomb threat: نئی دہلی سے وشاکھاپٹنم جانے والے ایئر انڈیا کے طیارے میں بم کی افواہ، مسافروں میں خوف و ہراس
وشاکھاپٹنم ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر ایس راجہ ریڈی نے کہا کہ کسی نے دہلی پولیس کو فون کیا اور جہاز میں بم کی موجودگی کی اطلاع دی۔ اس کے پیش نظر پولیس نے ایوی ایشن کمپنی اور وشاکھاپٹنم ایرپورٹ کو الرٹ کردیا۔
Pappu Yadav’s Father Health: رکن پارلیمنٹ پپو یادو کے والد کی طبیعت ہوئی خراب، پورنیہ کے اسپتال میں داخل
موصولہ اطلاع کے مطابق رکن پارلیمنٹ پپو یادو کے والد چندر نارائن یادو (83 سال) گزشتہ دو سال سے بیمار ہیں۔ منگل کو ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ اس کے بعد انہیں اسپتال بھیج دیا گیا۔
Manipur Violence: منی پور میں حالات خراب، ڈرون حملے سے بڑھی کشیدگی، جانئے ملکی سلامتی کے لیے کیوں خطرہ ہیں یہ واقعات؟
ڈرون حملے کو منی پور میں دو برادریوں کے درمیان جاری تنازع میں ایک بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ڈرون حملہ فوری طور پر نہیں کیا گیا بلکہ ڈرون کے ذریعے مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ دیہات پر بمباری کی گئی ہے۔
Paris Paralympics 2024: وزیر اعظم مودی نے یوگیش، سمیت، شیتل اور راکیش کمار کو فون پر دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے برونائی دارالسلام میں دن کے پروگراموں کے بعد پیرس پیرا اولمپکس میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں سے فون پر بات کی اور انہیں مبارکباد دی۔
A very special welcome in Brunei Darussalam: وزیر اعظم نریندر مودی کا برونائی کے سلطان حسنال بولکیہ کی حکومت کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا
ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ایک حالیہ پوسٹ میں، پی ایم مودی نے گرمجوشی سے استقبال کے لیے اظہار تشکر کیا۔ برونائی دارالسلام میں اترا۔ ہماری قوموں کے درمیان مضبوط تعلقات کے منتظر ہیں۔‘‘
PM Modi Brunei Visit: پی ایم مودی نے برونائی میں مسجد کا کیا دورہ،بھارتی ہائی کمیشن کے نئے چانسری احاطے کا بھی افتتاح کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بندر سیری بیگوان میں مشہور عمر علی سیف الدین مسجد کا دورہ کیا۔وزیراعظم کا استقبال برونائی کے مذہمی امور کے وزیر محترم پہین داتو استاذ حاجی آونگ بدر الدین نے کیا۔ برونائی کے وزیر صحت داتو ڈاکٹر حاجی محمد عشام بھی اس موقع پر موجود تھے۔





