Kharge’s comments on PM Modi absolutely disgraceful:کانگریس کے دل میں پی ایم مودی کیلئے کتنی نفرت ہے،ملکارجن کھرگے کے بیان نے ثابت کردیا:امت شاہ
دراصل اتوار کو جموں و کشمیر کے جسروٹا میں منعقدہ ایک ریلی میں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی طبیعت خراب ہوگئی تھی، لیکن کچھ دیر توقف کے بعد انہوں نے اپنی تقریر جاری رکھی اور حکمراں جماعت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو اقتدار سے ہٹانا چاہیے۔
Flood In UP: یوپی میں سیلاب سے 10 لوگوں کی موت، سی ایم یوگی نے لیا صورتحال کا جائزہ، جاری کی ضروری ہدایات
خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو ریلیف کے محکمہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش سے متعلقہ واقعات میں 10 افراد ہلاک ہوئے۔ ان میں بندہ اور قنوج اضلاع میں دو دو اموات شامل ہیں
اناؤ میں گئوکشی کے الزام میں مہتاب عالم قریشی کو پولیس نے گولی ماری، وزیراعلیٰ یوگی کے حکم کے بعد ریاست میں سختی
یوپی میں گئوکشی معاملے میں پولیس اورانتظامیہ سخت رویہ اپنانے کی بات کی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایسے معاملات میں سخت کارروائی کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
Nita Ambani Hosts “United in Triumph” To Honor India’s Olympians And Paralympians: نیتا امبانی نے ہندوستان کے اولمپیئنز اور پیرالمپئنز کو اعزاز دینے کے لیے “یونائیٹڈ ان ٹرائمف” کی میزبانی کی
اس تقریب میں اولمپک تمغہ جیتنے والے منو بھاکر اور نیرج چوپڑا کے ساتھ ساتھ پیرا اولمپک میڈلسٹ نودیپ سنگھ اور مونا اگروال سمیت ہندوستانی کھیلوں کی نمایاں شخصیات شامل تھیں۔ شام لچک اور کامیابی کی متاثر کن کہانیوں سے بھری ہوئی تھی جو کھلاڑیوں کی لگن اور محنت کو اجاگر کرتی تھی۔
Mosque Demolition: اسد الدین اویسی نے کہا کہ پونے میں صرف مسجد کو منہدم کیا جا رہا ہے، جب کہ اس کے ارد گرد ہزاروں مکانات غیر قانونی ہیں
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شنڈے پر سوال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ امتیاز صرف ایک مسجد کے لیے کیوں، ان گھروں کا کیا ہوگا ، جو غیر قانوی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دائیں بازو کی ہندوتوا تنظیموں نے صرف مسجد کے انہدام کی شکایت کی ہے۔
Maharashtra Politics: ادھو ٹھاکرے نے کہا شرد پوار کیا آپ ہمیں ختم ہونے دیں گے؟” مجھے صرف میرے لوگ ہی ختم کر سکتے ہیں، امت شاہ نہیں
ادھو ٹھاکرے نے کہا، "موہن بھاگوت جی کیا آپ بی جے پی کے ہندوتوا سے اتفاق کرتے ہیں؟ اس بی جے پی میں غنڈے آرہے ہیں، کرپٹ لوگ آرہے ہیں۔ کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں؟ امت شاہ مجھے ختم کرنے آرہے ہیں۔ اور شرد پوار کیا آپ ہمیں ختم ہونے دیں گے؟"
Harsimrat Kaur Badal Big Claim: ’’کیجریوال نے پنجاب کے سی ایم بھگونت مان سے مانگا استعفیٰ…‘‘ اکالی دل کی رکن پارلیمنٹ ہرسمرت کور بادل کا بڑا دعویٰ
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان لیپٹوسپائروسس نامی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ان کے علاج کے لیے انہیں موہالی کے فورٹس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ لیپٹوسپائروسس انفیکشن کی حالت سنگین اور بعض صورتوں میں مہلک بھی ہو سکتی ہے۔
PM Modi speaks to Kharge, inquires about his health: وزیر اعظم مودی نے کھڑگے کی خیریت دریافت کرنے کے لئے کیا فون ، جموں و کشمیر میں جلسہ عام کے دوران بگڑگئی تھی طبیعت
کانگریس صدر کھڑ گے جموں و کشمیر کے جسروٹا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران ان کی طبعیت خراب ہوگئی۔ جلسہ عام میں تقریر کرتے ہوئے انہیں بے چینی محسوس ہوئی اور انہیں چکر آنے لگے۔
Kathua Encounter: جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں انکاؤنٹر، ایک پاکستانی دہشت گرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار بھی شہید، آپریشن جاری
دہشت گردوں کی اس حکمت عملی کو ناکام بنانے کے لیے جموں ڈویژن کی پہاڑی چوٹیوں اور گھنے جنگلات میں چار ہزار سے زائد فوجیوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی اس بدلی ہوئی حکمت عملی کے بعد ان اضلاع میں دہشت گردانہ حملوں میں کافی کمی آئی ہے۔
Haryana Assembly Elections 2024: ہریانہ میں باغی لیڈران کے خلاف بی جے پی کی کارروائی، رنجیت چوٹالہ سمیت 8 کو پارٹی سے نکالا
رنجیت سنگھ چوٹالہ، جو وزیر اعلیٰ نایاب سینی کی کابینہ میں وزیر توانائی تھے، نے پارٹی (بی جے پی) کا ٹکٹ مسترد کر دیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے رانیہ سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا۔





