PM Modi Guyana Visit:وزیراعظم مودی کے نام ایک اور ریکارڈ درج، اب گیانا اور بارباڈوس نے وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے سب سے بڑے اعزاز سے نوازنےکا کیا اعلان
جب وزیر اعظم نریندر مودی جارج ٹاؤن پہنچے تو صدر عرفان نے ہوائی اڈے پر ان کا پر تپاک استقبال کیا۔
UP BY Election 2024:یوپی کے میراپور میں ووٹنگ کے دوران پولیس پربھیڑ نے کیا پتھراؤ ، جانئے کیوں برہم ہوئے ووٹرز
ککرولی میں، گاؤں والوں نے پولیس پر حملہ کرنے کا الزام لگایا اور ہنگامہ کھڑا کر دیا، گاؤں والوں کا الزام ہے کہ انھیں بتایا گیا کہ ان کا ووٹ پہلے ہی ڈالا جا چکا ہے۔
Maharashtra Assembly Election: مہاراشٹر کی 288 سیٹوں پر ووٹنگ شروع، آربی آئی گورنر شکتی کانت داس ، سچن تندولکر،اکشے کمار سمیت دیگر سرکردہ شخصیات نے کیا حق رائے دہی کا استعمال
آر بی آئی کے گورنر شکتی کانتا داس نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن پر انتظامات بہت اچھے تھے، میں الیکشن کمیشن کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
Maharashtra Assembly Elections 2024: جمہوریت میں حق رائے دہی کا استعمال ہر شہری کا بنیادی حق ، اسے استعمال کیا جانا چاہیے، آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کا بیان
آر ایس ایس کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے ناگپور کے پولنگ بوتھ پہنچے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جمہوریت میں ووٹ کی اہمیت پر زور دیا۔
UP Bypolls 2024: یوپی ضمنی انتخابات کی ووٹنگ شروع ہوتے ہی اکھلیش یادو ہوئے سرگرم، ووٹرز کو دیا خاص پیغام
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ٹویٹر پر لکھا، 'ووٹنگ کے عمل کے لیے دن رات کی جا رہی کوششوں سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ اب ووٹرز دوگنے جوش کے ساتھ ووٹ ڈالیں گے۔
Maharashtra Election 2024: اجیت پوار-سپریہ سولے-نواب ملک اور ذیشان صدیقی نے اپنا ووٹ ڈالا
ذیشان صدیقی نے کہا کہ میں پہلی بار اکیلا ووٹ ڈالنے آیا ہوں، میرے والد (بابا صدیقی) نہیں رہے، یہ الگ بات ہے لیکن کرنا پڑے گا۔
Maharashtra Assembly Election 2024:مہاراشٹر میں ووٹنگ شروع ہوتے ہی اجیت پوار نے سی ایم فیس کو لے کر کیا بڑا دعویٰ، کہا- ‘ایم ایل اے جو…’
این سی پی سربراہ اور نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے وزیر اعلی کے چہرے کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جو ایم ایل اے منتخب ہوگا وہی فیصلہ کرے گا کہ وزیراعلیٰ کون ہوگا؟
UP Bypoll 2024 Voting:رائے دہندگان کی شناخت کرنا پولیس کا کام نہیں،الیکشن کمیشن کی دی ہدایت،سماجوادی پارٹی نے کی تھی یہ اپیل
سماج وادی پارٹی نے الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھ کر پولیس اہلکارکے ذریعہ خواتین رائے دہندگان کا برقعہ ہٹا کر ان کی شناخت نہ کرنے سے متعلق اپیل کی تھی۔ جس کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔
Assembly elections in Maharashtra and Jharkhand: مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات، پی ایم مودی نے ووٹروں سے کی خصوصی اپیل
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی مہاراشٹر کے ووٹروں کے لیے ایک پیغام دیا۔ انہوں نے لکھا - "آج مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں تمام سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہورہی ہے۔ میں ریاست کے ووٹروں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ پورے جوش و خروش کے ساتھ اس کا حصہ بنیں
Delhi AQI Today: دہلی میں آلودگی سے راحت، اے کیو آئی میں کمی، اب سردی کرے گی لوگوں کو پریشان
محکمہ موسمیات نے بدھ کو شدید دھند کی پیش گوئی کی ہے۔ جب کہ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب 25 اور 12 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔





