Bharat Express DD Free Dish

قومی

ہائپرسونک میزائلوں کو انتہائی چالاک اور چست سمجھا جاتا ہے کیونکہ وہ ہوا کے وسط میں راستہ بدل سکتے ہیں۔ بیلسٹک میزائل، جو کہ میک 5 تک کی رفتار سے پرواز کر سکتے ہیں، پہلے سے طے شدہ رفتار کی وجہ سے محدود ٹارگیٹ رکھتے ہیں۔ چین کی جارحانہ فوجی طاقت کے پیش نظر بھارت اپنی جنگی صلاحیتوں کو بڑھانے پر توجہ دے رہا ہے۔

مائنز کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ باکسائٹ کی پیداوار اپریل سے اکتوبر کے عرصے میں 11.3 فیصد بڑھ کر 13.8 ملین ٹن ہو گئی جو ایک سال پہلے کی مدت میں 12.4 ملین ٹن تھی۔

دیویندر فڑنویس نے اس واقعہ پر ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے لکھا، ’’یہ انتہائی تکلیف دہ  خبرہے کہ گوندیا ضلع میں روڈ ارجونی کے قریب شیو شاہی بس حادثہ کا شکار ہوگئی اور کچھ مسافروں کی موت ہوگئی۔ میں مرحوم کو دلی خراج  پیش کرتا ہوں۔

مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے آف شور معدنیات کے آغاز کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ یہ نیلامی اور تلاش ہندوستان کی نیلی معیشت کو کھول دے گی اور کان کنی کے شعبے کو وکست بھارت کے سفر کا حصہ بننے کی اجازت دے گی۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، "کسی بھی غیر ملکی حکومت کی طرف سے سمن یا گرفتاری کے وارنٹ پر عمل درآمد کی درخواست باہمی قانونی مدد کا حصہ ہے۔ اس طرح کی درخواستوں کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔

کرسیل نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ اڈانی گروپ کے پاس صوابدیدی سرمائے کے اخراجات (کیپیکس) کو مالیاتی منڈیوں میں ہونے والی پیش رفت اور مستقبل میں سرمایہ کی دستیابی کی بنیاد پر کم کرنے کی گنجائش ہے۔

سی جے آئی کھنہ نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے پیش ہونے والے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کے ایم نٹراج سے کہا کہ ہم اس مرحلے پر کچھ نہیں کہنا چاہتے اور معاملے کو زیر التوا رکھیں گے، لیکن یہ خیال رکھیں کہ علاقے میں حالات ٹھیک رہیں۔

مہاراشٹرکے کارگزار وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے اور جتیندر اوہاڈ کی جمعہ کے روز ملاقات ہوئی۔ جتیندراوہاڈ مسلسل ایکناتھ شندے پر سوال اٹھاتے رہے ہیں۔

اسٹارٹ اپ انڈیا نوجوانوں کے روزگار کے لیے سب سے خاص مشن ہے۔ اسٹارٹ اپس کے لیے، کوئی بھی نوجوان کاروباری حکومت سے 50 لاکھ روپے تک کی ابتدائی فنڈنگ ​​حاصل کرسکتا ہے۔ اسٹارٹ اپ انڈیا اسکیم کے تحت ابتدائی سرمایہ حکومت کی جانب سے سیڈ فنڈنگ ​​کی صورت میں فراہم کیا جاتا ہے۔

محنت اور روزگار کی مرکزی وزیر مملکت شوبھا کرندلاجے نے پیر کو لوک سبھا میں اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ہندوستان میں نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح عالمی سطح سے کم ہے۔