آئین بچے گا تو ہی ملک بچے گا اور ملک بچے گاتو ہم بچیں گے،آندھرا پردیش کے کڈپامیں منعقد تاریخی اجلاس سے مولانا ارشد مدنی کا خطاب
مولانا ارشد مدنی نے آندھرا پردیش کے کڈپا میں منعقد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزمیں جوحکومت وقف ترمیمی بل لارہی ہے اور اب یکساں سول کوڈلانے کا نعرہ بلندکررہی ہے وہ اپنے پیروں پر نہیں دوبیساکھیوں پر کھڑی ہے، ان میں سے ایک بیساکھی نتیش کمارنے دے رکھی ہے اوردوسری چندرابابونائیڈونے۔
One nation One Election Bill:ون نیشن ون الیکشن بل کل لوک سبھا میں کیا جاسکتا ہےپیش ! بی جے پی اراکین پارلیمنٹ نے جاری کیا وہپ
ون نیشن ون الیکشن بل کا مقصد اس کے نام سے ہی جھلکتا ہے۔ اس بل کے ذریعے حکومت چاہتی ہے کہ پورے ملک میں اسمبلی اور لوک سبھا کے انتخابات ایک ساتھ کرائے جائیں۔
Maharashtra News: سماج وادی پارٹی اکیلے لڑے گی بی ایم سی انتخاب، ابو اعظمی نے کہا – ‘نفرت پھیلانے والوں کے ساتھ…’
ابو عاصم اعظمی نے سخت لہجے میں کہا، "انہیں سمجھنا چاہیے کہ اس طرح کی پوسٹیں جذبات کو ٹھیس پہنچاتی ہیں اور یہ اتحاد، سیکولرازم اور تمام برادریوں کے احترام کے خلاف ہیں۔
Saif Ali Khan On Meeting PM Modi: سیف علی خان نے وزیر اعظم مودی کی کی تعریف ۔ ان کے ‘قیمتی وقت’ کے لیے شکریہ اداکیا
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے حال ہی میں 10 دسمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ کپور خاندان نے وزیر اعظم کو راج کپور فلم فیسٹیول میں مدعو کرنے کے لیے ایک ملاقات کا منصوبہ بنایا۔
Rise in household toilet cleaner usage: گھریلو ٹوائلٹ کلینر کے استعمال میں اضافہ: سوچھ بھارت ابھیان کا اثر
سوچھ بھارت مشن ایک ملک گیر مہم ہے جو کھلے میں رفع حاجت کو ختم کرنے اور ٹھوس فضلہ کے انتظام کو بہتر بنانے اور کھلے میں رفع حاجت سے پاک (او ڈی ایف) گاؤں بنانے کے لیے شروع کی گئی ہے۔
India – Sri Lanka Joint Statement: سری لنکا کے صدر کی پی ایم مودی سے ملاقات،دونوں رہنماوں نے مشترکہ مستقبل کیلئے شراکت داری کو فروغ دینے کے عزم کا کیا اعادہ
صدر دیسانائکا نے سری لنکا کی معیشت کو مستحکم کرنے میں ہندوستان کی طرف سے بے مثال اور کثیر جہتی امداد جس میں ہنگامی مالی اعانت اور 4 ارب امریکی ڈالر کی غیر ملکی کرنسی کی مدد شامل ہے،کے ذریعے تعاون کرنے پر وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا ۔
Govt launches ‘Jalvahak’ scheme: حکومت نے آبی گزرگاہوں کے ذریعے کارگو کی نقل و حرکت کو بڑھانے کے لیے ‘جلوہک’ اسکیم کا کیا آغاز
جہاز رانی کے مرکزی وزیر مملکت شانتنو ٹھاکر نے صحافیوں کو بتایا کہ بنگلہ دیش میں جاری بدامنی کے باوجود دو طرفہ تجارت میں کوئی تشویش نہیں ہے
FPIs Return To Indian Equities: ایف پی آئی ایس کی ہندوستانی ایکوئٹی میں واپسی، دسمبر کے پہلے دو ہفتوں میں 22,766 کروڑ روپے جمع
ایف پی آئی ایس نے اس مہینے (13 دسمبر تک) 22,766 کروڑ روپے کی خالص سرمایہ کاری کی ہے۔ یہ امریکی فیڈرل ریزرو کی شرح میں کمی کی توقعات سے کارفرما تھا
Uproar over EVM: ای وی ایم کے خلاف لڑائی میں عمرعبداللہ کے بعد ممتابنرجی نے بھی انڈیا الائنس کا چھوڑا ساتھ
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹی ایم سی ایم پی نے کہا کہ اگر کسی کو اب بھی ایسا لگتا ہے تو وہ زمین پر آکر احتجاج کرے۔ دو تین ایسے بیانات جاری کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ کوئی بھی سرگرمی زمین پر ہونی چاہیے۔
India Inc raises record Rs 1.21 lakh crore via QIPs:انڈیا انک نے نومبر 2024 تک کیو آئی پی ایس کے ذریعے 1.21 لاکھ کروڑ روپے کا ریکارڈ کیا جمع اکٹھا کیا
مالیاتی خدمات کی کمپنی جے ایم فنانشل کیو آئی پی ٹرانزیکشنز کے لیے سرفہرست لیڈ مینیجر کے طور پر ابھری، کیونکہ اس نے 16 معاملات کو سنبھالا۔





