UPI دوسرے ممالک کے لیے سیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے: کیمبرج بزنس اسکول
سدھیر شیام، اقتصادی مشیر، محکمہ مالیاتی خدمات (DFS) نے کہا کہ وہ واقعی یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ UPI کیسے کام کرتا ہے۔
India’s toy industry : ہندوستانی کھلونا صنعت مضبوط ترقی کی راہ پر، 5 سال میں برآمدات میں 40 فیصد اضافہ، درآمدات میں 79 فیصد کمی: رپورٹ
مرکزی بجٹ 2025-2026 کھلونوں کے لیے قومی ایکشن پلان کے اعلان کے ذریعے اس شعبے کی اہمیت کی تصدیق کرتا ہے۔ اس اسکیم کا مقصد کلسٹر کی ترقی کو فروغ دینا،
Adani Green Energy نے 12,000 میگاواٹ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کا سنگ میل قائم کیا، کھاودا میں سب سے بڑا پاور پلانٹ کھولا
فی الحال، پلانٹ کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت 2,824.1 میگاواٹ ہے۔ یہ پروجیکٹ 2030 تک 500 گیگا واٹ غیر جیواشم ایندھن کی صلاحیت حاصل کرنے کے ہندوستان کے ہدف کے مطابق ہے۔
Sambhal Jama Masjid Case: سنبھل کی شاہی جامع مسجد کی نہیں ہوگی پینٹنگ، الہ آباد ہائی کورٹ نے دی صرف صاف صفائی کی اجازت
الہ آباد ہائی کورٹ نے اے ایس آئی کی نگرانی میں سنبھل مسجد میں صاف صفائی کرائے جانے کے مطالبہ کو منظور کرلیا ہے۔ حالانکہ عدالت نے ابھی بھی مسجد کے رنگ وروغن کی اجازت نہیں دی ہے۔
Tejashwi Yadav: ‘نتیش کمارموقع پرست وزیر اعلیٰ ہیں’، تیجسوی یادو نے کہا- ‘بی جے پی جے ڈی یو کو نگل جائے گی’
تیجسوی یادو نے کہا، "نشانت ہمارے بھائی ہیں۔ ہم ان کی عزت کرتے ہیں۔ ہم چاہیں گے کہ وہ جلد (سیاست میں) آئیں، ورنہ بی جے پی جے ڈی یو کو نگل جائے گی۔
14 اسپتالوں میں آئی سی یو نہیں ہے، 12 اسپتالوں میں ایمبولینس نہیں ہے، سی اے جی کی رپورٹ میں دہلی کی ‘صحت’ پر بڑے انکشافات
سی اے جی کی رپورٹ میں کووڈ19 کے دوران صحت کی دیکھ بھال سے متعلق مالی بے ضابطگیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہلی کو کووڈ19 سے نمٹنے کے لیے مرکزی حکومت سے 787.91 کروڑ روپے کا فنڈ ملا،
Will India be able to become a Developed Nation by 2047?: بھارت کی 90 فیصد عوام کے پاس اپنی مرضی سے خرچ کرنے کی طاقت نہیں، 10 فیصد لوگ معیشت چلا رہے ہیں- بلوم وینچرز
بلوم وینچرز کی 'انڈس ویلی اینول رپورٹ 2025' کے مطابق ہندوستان کی 90 فیصد آبادی یعنی تقریباً 100 کروڑ لوگوں کے پاس اضافی اخراجات کے لیے رقم نہیں ہے۔ یہ لوگ صرف اپنی روزمرہ کی ضروریات پوری کرنے کے قابل ہوتے ہیں
Weather Update: دہلی- این سی آر میں موسم کا بدلا مزاج، جموں کشمیر، اتراکھنڈ میں برف باری جاری
دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں جمعہ 28 فروری کو ہلکی سے درمیانی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
ایل جی نے دہلی حکومت کی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پرکیں تبدیلیاں، عظیم الحق بنائے گئے وقف بورڈ کے چیئرمین
عظیم الحق اب دہلی وقف بورڈ کے سی ای او کا عہدے باضابطہ طورپرسنبھالیں گے۔ اوہ 2007 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں۔ سندیپ کمار سنگھ کو وزیراعلیٰ کا خصوصی سکریٹری بنایا گیا ہے۔
Shiv Sena UBT chief Uddhav Thackeray: ادھو نے شندے پر کیا بڑا حملہ، کہا-مہا کمبھ میں کتنی ہی ڈبکیاں لگا لیں، ختم نہیں ہوگی دھوکہ دہی کی لعنت
شیوسینا ٹھاکرے دھڑے کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے ایک بار پھر نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے پر بڑا حملہ کیا ہے۔ وہ مراٹھی زبان کے دن کے موقع پر منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔





