Delhi Government Action on Pollution: دہلی میں آلودگی روکنے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ، اب ان گاڑیوں کو نہیں ملے گا پٹرول-ڈیزل
وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے ہفتہ کو محکمہ ماحولیات، ایم سی ڈی اور این ڈی ایم سی کے ساتھ میٹنگ کرنے کے بعد کہا کہ 15 سال سے زیادہ پرانی گاڑیوں کو یکم اپریل سے پٹرول-ڈیزل نہیں ملے گا۔
PM Modi on 3-day Gujarat visit from March 1: آج سے وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے تین روزہ دورہ پر، این بی ڈبلیو ایل میٹنگ کی کریں گے صدارت
وزیر اعظم مودی گر نیشنل پارک کے ہیڈکوارٹر ساسان میں اپنے قیام کے دوران شری سومناتھ ٹرسٹ کی ایک میٹنگ کی صدارت بھی کریں گے۔
Amit Shah reviews Manipur security:’منی پور کی تمام سڑکیں کھول دی جائیں، منشیات کے نیٹ ورک کو تباہ کیا جائے…’، وزیر داخلہ امت شاہ نے گورنر کے ساتھ جائزہ میٹنگ میں کیا کہا؟
وزیر داخلہ امت شاہ نے ہدایت دی کہ 8 مارچ 2025 سے منی پور کی تمام سڑکوں پر لوگوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنایا جائے اور راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
AIMIM Foundation Day: ‘چولا اور پلو راجاؤں نے بھی مندروں کو توڑا تھا، ان پر بھی فلمیں بنائیں’ اویسی نے حیدرآباد سے بی جے پی کو بنایا تنقید کا نشانہ
اسدالدین اویسی نے کہا، 'اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کہتے ہیں کہ اردو پڑھنے سے کٹھ ملا بنتا ہے، ظاہر ہے کہ وہ اردو نہیں جانتے، لیکن اس کا جواب وہی دے سکتے ہیں کہ وہ سائنسدان کیوں نہیں بنے۔
ریلائنس فاؤنڈیشن پوسٹ گریجویٹ اسکالرشپ 2024-25 کے نتائج کا اعلان،100 ہونہار طلباء کوملے گی ریلائنس فاؤنڈیشن اسکالرشپ
اسکالرشپ کے تحت منتخب طلباء کو 6 لاکھ روپے تک کی مالی امداد، رہنمائی، صنعت کی نمائش اور تحقیق کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد ملک کے ہونہار سائنس دانوں، انجینئروں اور محققین کو بااختیار بنانا ہے، تاکہ وہ ہندوستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم شراکت کر سکیں۔
سَنکَلپ دِوَس: صرف مودی حکومت میں ہی POJK کی واپسی ممکن – ڈاکٹر جتیندر سنگھ
ملک نہرو کی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہا ہے۔
اب سی ایم دیویندر فڑنویس نے ایکناتھ شندے حکومت کا یہ فیصلہ بدل دیا، کیا شیو سینا اور بی جے پی کے درمیان بڑھے گا تنازع؟
دیویندر فڑنویس نے شندے حکومت کے دوران محکمہ صحت کے 3,200 کروڑ روپے کے کام کو ملتوی کر دیا ہے۔ تانا جی ساونت پر بغیر کسی کام کے تجربے کے ایک کمپنی کو مکینیکل صفائی کا ٹھیکہ دینے کا الزام ہے۔
Amit Shah held a meeting in Delhi: دہلی میں تعمیرات کے لیے پولیس کی اجازت کی نہیں ہوگی ضرورت، امت شاہ کا بڑا اعلان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا، محکمہ داخلہ کے وزیر آشیش سود، دہلی پولیس کمشنر سنجے اروڑہ کی موجودگی میں امن و امان کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔
PM Modi’s February in pictures: مہا کمبھ میں نہانے سے لے کر باگیشور دھام میں پوجا کرنے تک، پی ایم مودی کی فروری کی کچھ خاص تصاویر
فروری 2025 میں، پی ایم مودی نے فرانس اور امریکہ کا دورہ کیا، مہا کمبھ میں شرکت کی، باگیشور دھام میں پوجا کی اور آسام میں ایک ثقافتی تقریب میں حصہ لیا۔ یہاں دیکھیں تصاویر ۔
PM Modi in Jahan e Khusrau programme: جہان خسرو پروگرام میں پی ایم مودی نے کہا صوفی روایت نے ہندوستان میں بنائی اپنی ایک الگ پہچان
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو معروف صوفی شاعر اور عالم امیر خسرو کی یاد میں منعقد ہونے والے جہان خسرو کے 25 ویں ایڈیشن میں صوفی روایت کی تعریف کی۔





