Umesh Pal Murder Case: عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کی بغیر حجاب والی تصویر ہوئی وائرل، پولیس نے 25 ہزار کا رکھا ہے انعام
گزشتہ 24 فروری کو پریاگ راج کے دھومن گنج تھانہ علاقے کے جینتی پور میں بی ایس پی رکن اسمبلی راجو پال قتل کے اہم گواہ امیش پال کا قتل کردیا گیا تھا۔
Akanksha Dubey: اداکارہ آکانکشا دوبے کی والدہ نے بھوجپوری گلوکار سمر سنگھ اور ان کے بھائی سنجے سنگھ کے خلاف درج کرائی ایف آئی آر، لگائے سنگین الزامات
بھوجپوری سنیما کی مشہور اداکارہ آکانکشا دوبے اتوار کو وارانسی کے سارناتھ علاقے میں واقع ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا تھا کہ سارناتھ تھانہ علاقہ میں ایک ہوٹل کے کمرے میں آکانکشا (25) کی لاش چھت کے پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔
Veer Savarkar Row: ساورکر پر کانگریس سے سمجھوتہ نہیں کرے گی شیو سینا، جانئے مہاراشٹر کی سیاست میں یہ موضوع کیوں ہے اہم؟
Uddhav Thackeray on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے ذریعہ ویر ساورکر پر تبصرہ کرنے کے بعد ایکناتھ شندے اور ادھو گروپ نے راہل گاندھی کی تنقید کی ہے اور ان کو نصیحت بھی دی ہے۔
Delhi High Court Summons answers from the Investigating Agencies: دہلی ہائی کورٹ نے حیات ایجنسی کے مالکان پر درج 16 کروڑ کی دھوکہ دہی کے معاملے میں جانچ ایجنسیوں سے جواب طلب کیا
دہلی ہوئی کورٹ نے ہوٹل حیات ریجنسی کے مالک شیو کمار جٹیا، اس کے بیٹے امرتیش جٹیا اور سی اے پر ایک سینئر سٹیزن سے کروڑوں روپئے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں دہلی پولیس ای او ڈبلیو سمیت ای ڈی، ایس ایف آئی او اور سی بی آئی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔ الزام ہے کہ دہلی پولیس نے سفید پوش رسوخ داروں کو بچانے کے لئے ٹھیک سے کارروائی نہیں کی۔
Atique Ahmed Jail Shifting Sabarmati to Prayagraj: عتیق احمد کے قافلے میں کون کون ہے شامل؟ یہاں پڑھیں خاص باتیں
Atique Ahmed Shift: اترپردیش پولیس عتیق احمد کو احمد آباد سے لے کر پریاگ راج کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا قافلہ اس وقت یوپی داخل ہوچکا ہے۔
Atique Ahmed Jail Shifting Sabarmati to Prayagraj: پلٹنے سے بچی عتیق احمد کی گاڑی، گائے کی موقع پر ہی موت، ویڈیو دیکھ کر اڑ جائیں گے ہوش
Atique Ahmed Shifting: اترپردیش پولیس سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کو سابرمتی جیل سے لے کر پریاگ راج لے جا رہی ہے۔ عتیق احمد کا قافلہ یوپی میں پہنچ چکا ہے۔
Tejashwi Yadav Baby: تیجسوی یادو کے گھر آئی ایک ننھی پری، لالو یادو کے گھر پوتی کی پیدائش
بہار کے ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو کے گھر آئی ایک ننھی پری ۔ بیٹی کی پیدائش کی خبر انہوں نے خود ٹوئٹر پر شیئر کی۔ انہوں نے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے، جس میں وہ بچی کو گود میں لئے ہوئے آ رہے ہیں۔
Atiq Ahmed brother Ashraf: پولیس مافیا عتیق احمد کے بھائی اشرف کو بریلی جیل سے پریاگ راج لا رہی ہے، 4 درجن سے زیادہ مقدمات کا ملزم
اشرف پر امیش پال کے اغوا کا الزام ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق اغوا کیس کا فیصلہ 28 مارچ کو سنایا جائے گا۔
Atiq Ahmed Jail Transfer: ماتھے پر شکن مگر مونچھوں پر تاؤ… عتیق احمد ساری رات ڈرے رہے کہ کہیں انکاؤنٹر نہ ہو جائے!
موصولہ اطلاعات کے مطابق ناطق احمد کے قافلے کو مدھیہ پردیش میں داخل ہونے کے بعد اچانک روک دیا گیا۔ عتیق کے قافلے کو ایم پی میں داخل ہونے کے بعد صرف 15 کلومیٹر کے فاصلے پر روک دیا گیا۔
Weather News Today: دہلی-این سی آر میں درجہ حرارت پھر بڑھے گا، شمالی ہندوستان کی ان ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری ہے
ملک کے شمال مغرب کی ریاستوں کو وقتی طور پر بے موسمی بارش، گرج چمک اور ژالہ باری سے مہلت مل سکتی ہے، لیکن مارچ کے آخری 2 دنوں میں انہیں دوبارہ بارش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے