PM Modi Warns Pakistan: گھر میں گھس کر ماریں گے، گولی کا جواب گولے سے دیں گے ، بھوپال سے پی ایم مودی نے پاکستان کو دی سخت وارننگ
وزیر اعظم نریندر مودی کا مزید کہنا تھا کہ "آپریشن سند ور ہماری ناری شکتی کی طاقت کی علامت بن گیا ہے، ہم سب جانتے ہیں کہ بی ایس ایف نےآپریشن میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے،
New Rules 1 June 2025: یوپی آئی سے ایل پی جی تک، جانئے 1 جون سے 5 بڑی تبدیلیاں، آپ کی جیب پر پڑنے والا ہے مزید بوجھ
یکم جون سے آف لائن لین دین کا وقت دوپہر 3 بجے اور آن لائن کے لیے شام 7 بجے ہوگا۔ اس کے بعد دیئے گئے آرڈرز پر اگلے کام کے دن غور کیا جائے گا۔
Ankita Bhandari Case Verdict: عدالت کے فیصلے کے بعد والدین کا چھلکا درد، کہا۔ انکیتا کی روح کو ملے گا سکون
انکیتا کے والد اور والدہ کا کہنا تھا کہ ہمیں امید تھی کہ ملزم کو سزائے موت سنائی جائے گی لیکن عدالت نے جو سزا دی ہے اس سے ہماری بیٹی کی روح کو کچھ سکون ملے گا۔
Coronavirus in Delhi: دہلی میں کورونا وائرس سے ایک خاتون کی موت، دارالحکومت میں کووڈ-19 کے 104 ایکٹیو کیسز
19 مئی کے بعد ملک کی کئی ریاستوں میں کورونا وائرس کے نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔ ان میں آندھرا پردیش (4)، چھتیس گڑھ (1)، گوا (1)، گجرات (76)، ہریانہ (8)، کرناٹک (34)، مدھیہ پردیش (2)، راجستھان (11)، تمل ناڈو (3) اور تلنگانہ (1) کے مریض شامل ہیں۔
PM Modi in Madhya Pradesh: ’وراثت بھی وکاس بھی‘ کے منتر پر مدھیہ پردیش آگے بڑھ رہا ہے: پی ایم مودی
وزیر اعظم ایک خاتون فنکار کو قبائلی، لوک اور روایتی فنون میں ان کے تعاون کے لیے راشٹریہ دیوی اہلیابائی ایوارڈ سے بھی نوازیں گے۔ آخری چھور تک ہوائی رابطہ کو فروغ دینے کے لیے وزیر اعظم دتیا اور ستنا ہوائی اڈوں کا افتتاح کریں گے جس سے وندھیا خطے میں صنعت، سیاحت، تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال کے نئے مواقع کھلیں گے۔ شہروں میں سفری انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے اپنے عزم کے مطابق، وزیر اعظم اندور میٹرو کی ییلو لائن کے سپر ترجیحی کوریڈور پر مسافر خدمات کا بھی افتتاح کریں گے۔
PM Modi’s visit to Madhya Pradesh: پی ایم مودی کا مدھیہ پردیش دورہ، کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا کریں گے افتتاح
وزیر اعظم مودی دیہی نظم و نسق کو مضبوط بنانے کے لیے 1,271 اٹل گرام سوشاسن بھونوں کی تعمیر کے لیے 480 کروڑ روپے سے زیادہ کی پہلی قسط جاری کریں گے۔ یہ عمارتیں گرام پنچایتوں کے لیے وقف انتظامی مراکز ہوں گی، جس سے مقامی حکومت کی کارکردگی میں اضافہ ہو گا اور ریکارڈ کیپنگ ہو گی۔
Operation Sindoor: بی ایس ایف نے کہا- پاکستان نے گجرات پر میزائل اور 600ڈرون کئے فائر، لیکن ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچ سکا، کھولی پاکستا ن کی پول
بی ایس ایف گجرات فرنٹیئر کے انسپکٹر جنرل ابھیشیک پاٹھک نے کہا کہ پاکستان نے سرحد پر ٹینک اور بھاری توپ خانہ بھی تعینات کر دیا تھا۔
بٹلہ ہاؤس کی عوام کو عدالت سے بڑی راحت، دہلی ہائی کورٹ نے یوگی حکومت کا بلڈوزر نہیں چلنے دیا، دیکھیں ویڈیو
جامعہ نگرکے 115 باشندوں نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرکے سینچائی محکمہ کو مرادی روڈ، خضربابا کالونی، جامعہ نگر، اوکھلا میں خسرہ نمبر 277 میں واقع ان کی متعلقہ جائیداد کومنہدم کرنے سے روکنے کا حکم دینے کا مطالبہ کیا تھا۔دراصل، اترپردیش سنچائی محکمہ نے علاقے میں کئی دوکانوں اور مکانوں پرغیرقانونی تعمیرات کا دعویٰ کرتے ہوئے نوٹس لگادیا گیا تھا اور 5 جون تک خالی کرنے کو کہا تھا۔
CDS Chauhan met foreign military chiefs: سی ڈی ایس چوہان نے غیر ملکی فوجی سربراہوں سے کی ملاقات، آپریشن سندور اور اسٹریٹجک تعاون پر کیا تبادلہ خیال
ہندوستان کا ماننا ہے کہ یہ بات چیت ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک کوآرڈینیشن کو آگے بڑھانے کی سمت ایک اہم قدم ثابت ہوئی۔ ساتھ ہی ہندوستان اور جاپان کے دفاعی تعلقات کو بھی یہاں نئی طاقت ملی ہے۔
Acharya Pramod Krishnam invited Sadhvi Mamta Kulkarni: سادھوی ممتا کلکرنی یکم جون کو کلکی دھام پہنچ کرشیلا دان کریں گی، آچاریہ پرمود کرشنم نے انہیں کیامدعو
" ممتا کلکرنی نے کہا، مسلمانوں نے مجھے بہت پیار دیا ہے اور میری سادھنا کے دوران میں نے دبئی میں کافی وقت گزارا، جہاں مجھے بہت سکون ملا۔ میں مسلمانوں سے پیار کرتی ہوں، لیکن مجھے دہشت گردی سے پیار نہیں ہے۔





