Bharat Express

قومی

PDP Chief Mehbooba Mufti: آئندہ ماہ شروع ہونے والی امرناتھ یاترا سے متعلق پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے پارٹی کارکنان کو تیرتھ یاتریوں کی سیوا کرنے کی گزارش کی ہے۔

بہار کے برسراقتدار اتحاد سے الگ ہونے کے بعد بدھ (21 جون) کو ہندوستانی عوام مورچہ کے سرپرست جیتن رام مانجھی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ ہمارے قدیم شاسترو ں میں ایک کہاوت ہے،اتیتھی دیوا بھوا’ جس کا مطلب ہوتا ہے مہمان بھگوان کی طرح ہوتا ہے اور سیاحت کے تئیں یہی ہمارا نظر ہے

رمیش نے دعویٰ کیا، "13 جون 2023 کو مرکزی حکومت نے ایک سرکلرجاری کرکے ایف سی آئی سے او ایم ایس اسکیم کے تحت ریاستوں کو چاول کی فروخت پر پابندی لگا دی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نو سالوں میں چھٹی بار امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ لیکن اس بار یہ دورہ بہت خاص ہے کیونکہ وہ 'سرکاری دورے' پر ہیں۔ سرکاری دورے کا مطلب ہے جس کی دعوت امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے آئی ہو

میٹنگ کے دوران دونوں فریقین نے اپنے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لینے اور سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت، توانائی، صحت، سائبر، دفاع جیسے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی

کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ نے کہا کہ نفرت پھیلانے والی تنظیمیں بجرنگ دل یو یا پھر دیگر تنظیمیں ان سبھی پر پابندی عائد کی جائے گی۔ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بی جے پی اور آرایس ایس پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔

سی ایم یوگی نے کہا کہ آج کے وقت میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ حالات کیا ہو رہے ہیں۔ آج ہماراکھانا پینا  ٹھیک  نہیں ہورہا  ہے ذہنی تناؤ، بلڈ پریشر، شوگر کے مریض تعداد بڑھتی جارہی ہے

وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ روانہ ہونے سے ایک دن پہلے سونپے گئے میمورنڈم میں اراکین اسمبلی نے کہا، موجودہ وقت میں حکومت اور انتظامیہ میں کوئی بھروسہ نہیں رہ گیا ہے۔ عوام کا ریاستی حکومت سے پوری طرح سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔

یوگا کے 9ویں عالمی ڈےکے موقع پر نوئیڈا پولیس کمشنریٹ پولیس کمشنر لکشمی سنگھ نے 1000 پولیس اہلکاروں کے ساتھ پولیس لائن میں یوگا کیا۔