Rahul Gandhi launches newsletter: راہل گاندھی نے نیوز لیٹر کا کیا آغاز، ووٹ چوری کے الزام پر الیکشن کمیشن اور بی جے پی پر حملہ تیز
کانگریس نے بہار اور کرناٹک میں مبینہ انتخابی بدعنوانیوں کی تحقیقات کو اجاگر کرنے کے لیے مہم کو مزید تقویت دی۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بھی الیکشن کمیشن کو بنایا نشانہ
Jitan Ram Manjhi attacked Chirag: ’ہم 2020 سے جانتے ہیں ان کا چال اور کردار‘‘ جیتن رام مانجھی نے چراغ پاسوان پر کیا حملہ، بہار میں این ڈی اے میں نشستوں کی تقسیم پرچھڑی بحث
جی ایس ٹی اصلاحات کے حوالے سے جیتن رام مانجھی نے مرکزی حکومت کی تعریف کی اور کہا کہ اتنا بڑا تحفہ پہلے کسی حکومت سے توقع نہیں کی جا سکتی تھی۔ انہوں نے کہا ’’میں 46 سال سے سیاست میں ہوں، اتنا بڑا تحفہ بھارت کے عوام کو کسی حکومت نے نہیں دیا۔ نریندر مودی حکومت صرف غریبوں کے لیے کام کرتی ہے۔‘‘
Former Prime Minister Manmohan Singh: منموہن سنگھ کے 12 سال پرانے ٹویٹ پر کیوں چھڑ گیا سیاسی ہنگامہ؟ بی جے پی نے کانگریس کو گھیرا، جانئے پورا معاملہ
یہ معاملہ 2013 کے ایک بیان سے جڑا ہے، جب ڈاکٹر منموہن سنگھ ملک کے وزیر اعظم تھے۔ اس وقت کانگریس پارٹی کے اندر یہ بات زور پکڑ رہی تھی کہ راہل گاندھی کو قیادت سنبھالنی چاہیے۔
Adani Group looks to invest USD 60 bn in power: اڈانی گروپ پاور اور قابل تجدید توانائی میں 60 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، FY32 تک 50 جی ڈبلیو رینیو ایبل صلاحیت اور تین ہزارکلومیٹر ٹرانسمیشن لائن کا ہدف
قابل تجدید توانائی کے شعبے میں بھارت عالمی سطح پر چوتھے نمبر پر ہے اور FY32 تک اس سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع 300 ارب ڈالر سے زیادہ ہوں گے
BJP’s two-day workshop: پارلیمنٹ کمپلیکس میں بی جے پی کی دو روزہ ورکشاپ جاری، آخری قطار میں بیٹھے دکھے وزیراعظم مودی
پارلیمنٹ میں بی جے پی ورکشاپ کا آغاز، نئے ممبران پارلیمنٹ کو نائب صدر کے انتخاب سے قبل ووٹنگ کی تربیت دینے کے لیے بی جے پی کی ورکشاپ میں چار اہم سیشن شامل
GST Reforms 2025: مودی حکومت کا بڑا تحفہ، روزمرہ کی چیزیں ہوں گی اور سستی
روزمرہ کے استعمال کی اشیاء جیسے کھانے پینے کا سامان، دواسازی، گھریلو آلات، بائیک، ٹریکٹر اور زرعی مشینری پر اب کم شرح میں ٹیکس لگے گا۔
AIMIM to back Justice Sudershan Reddy: اسدالدین اویسی نائب صدر کے انتخاب میں جسٹس بی سدرشن ریڈی کی کریں گے حمایت، نائب صدر کا انتخاب 9 ستمبر کو
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بتایا کہ وزیراعلیٰ تلنگانہ ریونت ریڈی کی درخواست پر اپوزیشن امیدوار کی تائید کا فیصلہ کیا گیا
PM Modi to visit flood-hit Punjab on 9 September : پنجاب میں تباہ کن سیلاب، پی ایم نریندر مودی 9 ستمبر کو متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیں گے، خصوصی امدادی پیکیج کا اعلان ممکن
پنجاب بی جے پی نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا:"پی ایم نریندر مودی 9 ستمبر کو پنجاب کے ضلع گرداسپور آئیں گے۔ وہ سیلاب متاثرین سے براہِ راست ملاقات کریں گے، ان کے دکھ درد میں شریک ہوں گے، اور ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔"
GST 2.0 A Bold Leap Towards Viksit Bharat: جی ایس ٹی 2.0 حکومت کا بڑا معاشی قدم، روزمرہ اشیاء سستی، معیشت کو نئی رفتار ملنے کی امید
ٹیکس نظام میں تاریخی اصلاح، وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں جی ایس ٹی کے نئے ڈھانچے کی منظوری، 5 اور 18 فیصد کے دو بڑے ٹیکس سلیب، 40 فیصد ’سن گڈز‘ کے لیے مخصوص
USIBC lauds India’s GST reforms: ’’ٹیکس ڈھانچے میں نرمی سے عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا‘‘—یو ایس آئی بی سی کا بھارت کی جی ایس ٹی اصلاحات کا خیر مقدم
وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ 12 فیصد اور 18 فیصد کے ٹیکس سلیب کو 5 فیصد اور 18 فیصد کے دوہرے ڈھانچے میں ضم کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام ’’اگلی نسل کی جی ایس ٹی اصلاحات‘‘ کا حصہ ہے، جس کا مقصد سستی، کھپت اور معاشی کارکردگی میں اضافہ ہے۔





