GST Reforms: ترقی یافتہ بھارت کے عزم کو پورا کرنے کی کنجی ہے خود انحصاری: ڈاکٹر دنیش شرما
وزیراعظم نے جی ایس ٹی کی شرحوں میں جو کمی کی ہے اس سے تاجروں کی فروخت بڑھے گی اور تہوار کے موقع پر عوام کو کم قیمت پر اشیاء مل سکیں گی۔ نئے جی ایس ٹی کے نفاذ کے ساتھ ہی عوام کے لیے ’بچت اتسو‘ شروع ہوا ہے۔
UP Government’s ‘Mission Shakti’ Phase 5: یوپی حکومت کا ’مشن شکتی‘ مرحلہ پنجم: خواتین اور بچیوں کی حفاظت، عزت و خودمختاری کیلئے اہم مہم
پولیس کمشنریٹ کا مقصد خواتین کی حفاظت، عزت اور خودانحصاری کو یقینی بناتے ہوئے سائبر کرائم جیسے جدید جرائم کے بارے میں سماج کو بیدار کرنا ہے، تاکہ ایک محفوظ اور پُراعتماد ماحول پیدا کیا جا سکے۔
PM Modi pays tribute to Ramdhari Singh Dinkar: وزیر اعظم مودی نے راشٹریہ کوی رام دھاری سنگھ دنکر کو ان کے یوم پیدائش پر پیش کیا خراج عقیدت
وزیراعظم مودی کے ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر دنکر کی شاعری اور ان کے خدمات پر زبردست چرچا ہوا۔ مختلف پروگراموں میں مشاعرے، لیکچر اور علمی اجلاس منعقد کر کے ان کے خیالات اور تخلیقات کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔
The Poet Behind the Politics: سیاست داں میں پوشیدہ شاعر: پی ایم مودی کا تخلیقی پہلو
نریندر مودی کی شاعری محض فنونِ لطیفہ میں ایک مشق نہیں ہے — یہ ایک ایسے رہنما کی روح میں جھانکتی ہے جو حکمرانی کو وقار کے ساتھ، حکمت عملی کو حساسیت کے ساتھ اور طاقت کو شاعری کے ساتھ توازن میں رکھتا ہے۔ آج کے دور میں جب تقریریں اور نعرے سیاست پر حاوی ہیں، ان کے اشعار یاد دلاتے ہیں کہ ایک منجھے ہوئے سیاستداں کے پیچھے ایک چھپا ہوا شاعر بھی موجود ہے — جو خاموشی سے ایک قوم کی روح اور ایک انسان کے سفر کو قلمبند کرتا ہے۔
پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں جمعیۃ علماء ہند کا بڑا قدم، 30 ٹرکوں پرمشتمل امدادی سامان روانہ
سکھ بھائیوں نے صدرجمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم سفید وکالی دھاری والے جھنڈے دیکھتے ہیں توسمجھ جاتے ہیں کہ یہ قافلہ ہماری مدد کے لیے آیا ہے۔
Startup Conclave 2025: نوجوانوں کے خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے سرمایہ کاری ضروری: امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ گزشتہ دس سالوں میں اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم اتنا مضبوط ہو گیا ہے کہ بھارت اب دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ڈیجیٹل ایکو سسٹم بن چکا ہے۔ آپ کے خیالات، آپ کی تحقیق، اور آپ کی ہمت اس ڈیجیٹل ایکو سسٹم کے ذریعے جلدی سے ملک اور دنیا تک پہنچیں گے۔
تین مورتی-ہائیفا چوک پرمنایا گیا ہائیفا وجے دیوس، آرایس ایس لیڈراندریشن کمارنے آتم نربھربھارت پردیا زور
دہلی کے تین مورتی-ہائیفا چوک پرہائیفا وجے دیوس منایا گیا۔ پروگرام میں ہندوستان-اسرائیل کی دوستی اور شہیدوں کی قربانی کو یادکیا گیا۔ اس موقع پرآرایس ایس لیڈراندریش کمارنے کہا کہ بھارت وِشوگروتھا، ہے اوررہے گا۔
Agnikul undertakes India’s first additive manufacturing hub for rockets: اگنیکول نے بھارت میں راکٹ کے لیے پہلا ایڈیٹیو مینوفیکچرنگ ہب کیا قائم
پرنٹنگ کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ ایک مقامی طور پر ڈیزائن اور تیار شدہ ڈی-پاؤڈرنگ مشین بھی شامل ہے، جو پوسٹ پروسیسنگ کے اہم مرحلے میں اجزاء کی ہموار سطح اور خلائی معیار کو یقینی بناتی ہے۔ اس مشین کی اندرونِ ملک تیاری سے بیرونی انحصار کم ہوا اور معیار مسلسل برقرار رہتا ہے۔
Indian Navy scales up indigenous shipbuilding: بھارتی بحریہ نے 54 جہازوں کی تعمیر کے ساتھ مقامی طور پر جہاز سازی میں کیا اضافہ
سینئر حکام کے مطابق کئی جہاز ترسیل کے قریب ہیں اور کچھ اس سال ہی کمیشن کیے جائیں گے۔ تمام 54 جہاز 2030 تک بحری بیڑے میں شامل ہونے کی توقع ہے۔ بھارت نے 2035 تک اپنی بحری قوت کو 200 سے زائد جنگی جہازوں اور آبدوزوں تک بڑھانے اور 2037 تک 230 تک پہنچنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
Viksit Bharat 2047: گولڈمین ساکس اور آئی آئی ایمز کا خواتین کاروباریوں کو بااختیار بنانے کا عزم
کمپنی کے مطابق، NSRCEL کے ساتھ مل کر یہ پروگرام اگلے سال بھارت میں 1,000 خواتین کاروباریوں کو گریجویٹ کرنے اور موجودہ 3,800 خواتین کی شمولیت کو بڑھا کر 2033 تک 10,000 کرنے کا ہدف رکھتا ہے۔





