سہارا کے سربراہ سبرت رائے کو بڑی راحت، ہائی کورٹ نے تعزیری کارروائی پر لگائی پابندی
Subrata Roy: سہارا کے سربراہ سبرت رائے کو ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ جمعرات کو ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس اندرجیت سنگھ کی بنچ نے سبرت رائے کے خلاف تعزیری کارروائی پر روک لگا دی۔ ریاستی کنزیومر کمیشن کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے خلاف سہارا سربراہ کی جانب سے ایک عرضی دائر کی گئی تھی۔
सहारा प्रमुख सुब्रत रॉय को मिली बड़ी राहत. राजस्थान हाई कोर्ट ने सुब्रत रॉय के खिलाफ दंडात्मक कार्रवाई पर रोक लगाई है. सुब्रत रॉय ने राज्य उपभोक्ता आयोग की तरफ से जारी गिरफ्तारी वॉरंट के खिलाफ याचिका दाखिल की थी. सहारा प्रमुख की ओर से वरिष्ठ एडवोकेट माधव मित्र ने पैरवी की.… pic.twitter.com/ism0fBy5A5
— Bharat Express (@BhaaratExpress) May 11, 2023
اس معاملے میں ایڈوکیٹ مادھو مشرا نے سبرت رائے کی نمائندگی کی۔ ہائی کورٹ کے تعزیری کارروائی پر روک لگانے کے فیصلے سے سہارا سربراہ کو بڑی راحت ملی ہے۔
-بھارت ایکسپریس