.My Jio ایپ پر Claim Now کے ذریعے فوری ایکٹیویشن، آفر 19 نومبر 2025 سے لاگو ممبئی، 19 نومبر، 2025 ۔ جیو نے اپنی AI پیشکش میں ایک اہم اپ ڈیٹ کیا ہے ۔ پیشکش کے تحت ابJio Gemini Pro پلان سبھی ان لمیٹڈ 5G صارفین کے لیے بالکل مفت دستیاب ہوگا۔ اس پلان میں گوگل کا نیا اور جدید 3 Gemini ماڈل شامل ہے، جو صارفین کو اور بھی طاقتور AI تجربہ فراہم کرتا ہے۔ پہلے، یہ آفر نو جوان صارفین تک محدود تھا لیکن اب کمپنی نے اسے پورے ان لمیٹڈ 5G یوزر بیس تک بڑھا دیا ہے۔ اس کے ساتھ، جیو نے ہر ہندوستانی کے ہاتھ میں جدید Al ٹیکنالوجی لانے کی طرف ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔
کمپنی نے کہا کہ تمام جیوان لمیٹڈ 5G صارفین 18 مہینوں تک Gemini Pro Plan کا مفت فائدہ اٹھا سکیں گے جس کی قیمت 100, 35 روپے ہے۔ یہ فیچر 19 نومبر 2025 سے ہر کسی کے لیے دستیاب ہوگا، اور MyJio ایپ میں Claim Now بینر پر کلک کرنے سے فوری طور پر فعال ہو جائے گا۔
بھارت ایکسپریس۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔


